#5119

مصنف : ابن قیم الجوزیہ

مشاہدات : 13556

جنت اور اہل جنت

  • صفحات: 426
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10650 (PKR)
(ہفتہ 01 ستمبر 2018ء) ناشر : دار العلوم سبیل الاسلام ، مدینۃ العلم

قرآن مجید نے جنت کی یہ تعریف کی ہے کہ اس میں نہریں بہتی ہوں گی، عالیشان عمارتیں ہوں گی،خدمت کے لیے حور و غلمان ملیں گے، انسان کی تمام جائز خواہشیں پوری ہوں گی، اور لوگ امن اور چین سے ابدی زندگی بسر کریں گے۔نبی کریم ﷺنے فرمایا ہے کہ:’’جنت میں ایسی ایسی نعمتیں ہیں جنھیں کسی آنکھ نے دیکھا نہیں نہ کسی کان نے ان کی تعریف سنی ہے نہ ہی ان کا تصور کسی آدمی کے دل میں پیدا ہوا ہے۔‘‘(صحیح مسلم: 2825) اور ارشاد باری تعالیٰ ہے’’ ابدی جنتوں میں جتنی لوگ خود بھی داخل ہوں گے اور ان کے آباؤاجداد، ان کی بیویوں اور اولادوں میں سے جو نیک ہوں گے وہ بھی ان کے ساتھ جنت میں جائیں گے، جنت کے ہر دروازے سے فرشتے اہل جنت کے پاس آئیں گے اور کہیں گے تم پر سلامتی ہو تم یہ جنت تمھارے صبر کا نتیجہ ہے آخرت کا گھر تمھیں مبارک ہو‘‘۔(سورۂ الرعدآیت نمبر: 23،24) حصول جنت کےلیے  انسان کو کوئی بھی قیمت ادا کرنی پڑے  تو اسے ادا کرکے اس کامالک ضرور بنے۔
زیر تبصرہ کتاب ’’ جنت اور اہل جنت کتاب و سنت کی روشنی میں‘‘  اصل میں علامہ ابن قیم الجوزی (متوفیٰ 751ھ)  کی ’’حادی الاوراح الی بلاد الافراح‘‘  کا ترجمہ ہے۔جس میں قرآنی آیات اور احادیث مبارکہ کی روشنی میں جنت اور اہل جنت سے متعلق تفضیلی معلومات پر مشتمل دلوں میں جنت کا شوق اور اس کے حصول  کے لئے عملی جدو جہد کا ولولہ پیدا کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس کتاب کو اردو قالب میں مولانا خورشید انور ندوی  مدنی نے ڈھالا ہے۔ اللہ تعالیٰ  اس کتاب کواہل اسلام کےلیے نفع بخش بنائے اور ہر مومن موحدکو  جہنم سے آزادی اور  جنت میں داخلہ نصیب فرمائے ۔ آمین۔ (رفیق الرحمن)
 

صفحہ نمبر

11

18

26

33

42

58

63

74

85

91

97

101

105

109

112

121

125

129

132

137

141

148

150

155

157

159

161

166

169

178

180

185

190

193

197

199

204

206

209

212

216

222

225

229

235

240

241

249

253

256

263

268

270

281

284

288

295

299

301

303

308

311

316

318

321

324

345

347

390

399

400

402

404

405

406

411

412

414

417

418

420

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42639
  • اس ہفتے کے قارئین 468129
  • اس ماہ کے قارئین 1668614
  • کل قارئین113275942
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست