دار العلوم سبیل الاسلام ، مدینۃ العلم

  • نام : دار العلوم سبیل الاسلام ، مدینۃ العلم
  • ملک : حیدر آباد ہند

کل کتب 1

  • 1 #5119

    مصنف : ابن قیم الجوزیہ

    مشاہدات : 13556

    جنت اور اہل جنت

    (ہفتہ 01 ستمبر 2018ء) ناشر : دار العلوم سبیل الاسلام ، مدینۃ العلم
    #5119 Book صفحات: 426

    قرآن مجید نے جنت کی یہ تعریف کی ہے کہ اس میں نہریں بہتی ہوں گی، عالیشان عمارتیں ہوں گی،خدمت کے لیے حور و غلمان ملیں گے، انسان کی تمام جائز خواہشیں پوری ہوں گی، اور لوگ امن اور چین سے ابدی زندگی بسر کریں گے۔نبی کریم ﷺنے فرمایا ہے کہ:’’جنت میں ایسی ایسی نعمتیں ہیں جنھیں کسی آنکھ نے دیکھا نہیں نہ کسی کان نے ان کی تعریف سنی ہے نہ ہی ان کا تصور کسی آدمی کے دل میں پیدا ہوا ہے۔‘‘(صحیح مسلم: 2825) اور ارشاد باری تعالیٰ ہے’’ ابدی جنتوں میں جتنی لوگ خود بھی داخل ہوں گے اور ان کے آباؤاجداد، ان کی بیویوں اور اولادوں میں سے جو نیک ہوں گے وہ بھی ان کے ساتھ جنت میں جائیں گے، جنت کے ہر دروازے سے فرشتے اہل جنت کے پاس آئیں گے اور کہیں گے تم پر سلامتی ہو تم یہ جنت تمھارے صبر کا نتیجہ ہے آخرت کا گھر تمھیں مبارک ہو‘‘۔(سورۂ الرعدآیت نمبر: 23،24) حصول جنت کےلیے  انسان کو کوئی بھی قیمت ادا کرنی پڑے  تو اسے ادا کرکے اس کامالک ضرور بنے۔
    زیر تبصرہ کتاب ’’ جنت اور اہل جنت کتاب و سنت کی روشنی میں‘&lsquo...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 13324
  • اس ہفتے کے قارئین 13324
  • اس ماہ کے قارئین 1687275
  • کل قارئین113294603
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست