#7389

مصنف : منیر احمد علوی

مشاہدات : 683

امام مہدی علیہ السلام اور فتنہ قادیانیت

  • صفحات: 29
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1160 (PKR)
(بدھ 25 ستمبر 2024ء) ناشر : شبان ختم نبوت پاکستان

امام مہدی علیہ السلام وہ شخصیت ہیں جن کے بارے میں نبی کریم ﷺ کے ارشادات تمام مستند کتب مثلاً صحیح بخاری، صحیح مسلم وغیرہ میں ملتے ہیں۔ حدیث کے مطابق ان کا ظہور قیامت کے نزدیک ہو گا۔ مسلمانوں کے نزدیک امام مہدی علیہ السلام اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام قیامت کے نزدیک اسلامی حکومت قائم کر کے دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے۔ سیدنا عیسی اور امام مہدی کی آمد اور ان کی نشانیوں کی حدیث میں تفصیل موجود ہے ۔اور اس پر عربی و اردو زبان میں کئی مستقل کتب موجود ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’ امام مہدی علیہ السلام اور فتنہ قادیانیت ‘‘ محترم مولانا منیر احمد علوی صاحب کی تصنیف ہے۔انہوں نے اس کتاب میں احادیث کی روشنی میں امام مہدی علیہ السلام کا تعارف و حالات اور مہدویت کے جھوٹے دعوے دار مرزا قادیانی کے شبہات کا رد پیش کیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

امام مہدی علیہ الرضوان کا حلیہ ، نام و نسب

 

2

احادیث مبارکہ سے حاصل ہونے والے نتائج اور تقابل

 

4

ظہور امام مہدی علیہ الرضوان کے بعد کے حالات

 

5

احادیث مبارکہ سے حاصل ہونے والے نتائج

 

8

خلافت مہدی اور اس کی برکات

 

9

پوری دنیا کے حکمران

 

11

احادیث مبارکہ سے حاصل ہونے والے نتائج

 

12

دعویٰ مہدودیت میں مرزا قادیانی کے خود ساختہ دلائل

 

13

مرزا قادیانی کے حضورﷺ پر صریح افتراء

 

17

حضرت مہدی علیہ الرضوان سے متعلقہ احادیث

 

19

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5317
  • اس ہفتے کے قارئین 102904
  • اس ماہ کے قارئین 1110885
  • کل قارئین107777647
  • کل کتب8812

موضوعاتی فہرست