#7394

مصنف : منیر احمد علوی

مشاہدات : 813

مرزا قادیانی کی شخصیت و کردار

  • صفحات: 307
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12280 (PKR)
(پیر 30 ستمبر 2024ء) ناشر : شبان ختم نبوت پاکستان

قادیانیت اسلام کے متوازی ایک ایسا مصنوعی مذہب ہے جس کا مقصد اسلام دشمن سامراجی طاقتوں کی سرپرستی میں اسلام کی بنیادوں کو متزلزل کرنا ہے۔قادیانیت کے یوم پیدائش سے لے کر آج تک اسلام اور قادیانیت میں جنگ جاری ہے یہ جنگ گلیوں ،بازاروں سے لے کر حکومت کے ایوانوں اور عدالت کے کمروں تک لڑی گئی، اہل علم نے قادیانیوں کا ہر میدان میں تعاقب کیا، تحریر و تقریر،سیاست و قانون اور عدالت میں، الغرض ہر میدان میں انہیں شکستِ فاش دی ۔ بے شمار لوگ ایسے ہیں جو قادیانی مبلغین سے متاثر ہو کر مرتد ہو گئے تھے لیکن جب قادیانیت کا کفر ان پر واضح ہوا تو وہ قادیانیت پر لعنت بھیج کر دوبارہ قادیانیت کے کفر کے اندھیروں سے نکل کر اسلام کی روشنی میں آچکے ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں استقامت عطا فرمائے۔ آمین زیر نظر کتاب ’’ مرزا قادیانی کی شخصیت و کردار‘‘محترم مولانا منیر احمد علوی صاحب کی تصنیف ہے۔نہوں نے اس کتاب میں مرزا قادیانی کی شخصیت و کردار کے حوالے سے مختلف پہلوؤں کو سپرد قلم کیا ہے۔یہ کتاب اپنے موضوع میں مرزا قادیانی کی شخصیت کے تعارف میں انسائیکلوپیڈیا کی حیثیت رکھتی ہے جس میں مرزا قادیانی کی شخصیت کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ہے۔اس کتاب کے مطالعہ سے قارئین کے پر یہ بات بالکل عیاں ہو جائے گی کہ مرزا قادیانی جیسی شخصیت کا حامل شخص نبی اور رسول تو کیا روحانیت کے کسی معمولی درجے پر بھی فائز نہیں ہو سکتا بلکہ ایسے شخص کو شریف انسان کہنا شرافت کو گالی دینے کے مترادف ہے۔ (م ۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف اول

 

17

فتنہ قادیانیت کا پس منظر

 

20

فتنہ قادیانیت کے بانی مرزا غلام احمد قادیانی

 

24

ابتدائی تعارف

 

24

نام و نسب

 

24

تاریخ پیدائش

 

25

مرزا قادیانی کی تعلیم

 

26

مرزا قادیانی کی شاگردیاں

 

28

مرزا قادیانی کی پہلی شادی

 

28

دوسری شادی

 

32

مرزا قادیانی کی اولاد

 

34

تیسری شادی

 

35

مرزا قادیانی کا خاندان

 

36

ملازمت

 

39

علم نجوم سے وابستگی

 

44

مرزا قادیانی بحیثیت مبلغ اسلام

 

50

مرزا قادیانی کے دعوے

 

53

جنسی تعلق

 

61

مروا قادیانی اور غلامی

 

62

خاندانی خدمات

 

63

والد کی خدمات

 

65

گورنمنٹ برطانیہ کا شکر واجب ہے

 

71

راحت کا جام

 

74

مرزا قادیانی کی زر طلبی

 

80

پیشہ ور عورت کا مال اور مرزا کا فتویٰ

 

86

مرزا قادیانی کی منقولہ و غیر منقولہ جائیداد

 

88

گھریلو زندگی

 

92

قادیانی امراض

 

97

مرزا قادیانی کی خوراک

 

111

مرزا کی بیماریوں سے متعلق ایک مرزائی عذر

 

123

مرزا محمود باپ کے نقش قدم پر

 

146

مغلظات مرزا

 

154

تناقضات مرزا

 

166

انبیاء کو احتلام نہیں ہوتا

 

170

نبی اور رسول ہونے کا اقرار

 

173

مرزا قادیانی کے جھوٹ

 

176

مرزا قادیانی کا اللہ تعالیٰ پر افتراء

 

183

افتراء علی الرسول مرزا قادیانی کا حدیث رسول ﷺ پر صریح افتراء

 

189

قادیانی مبالغے

 

196

مرزا قادیانی کی علمی صلاحیت اور معلومات کی وسعت

 

203

مرزا قادیانی کا عظیم کارنامہ

 

248

قادیانی مناظرے

 

259

قادیانی مباہلے

 

281

خدائی فیصلہ

 

292

مرزا قادیانی کی شاعری

 

296

مرزا قادیانی کا نسب اور نبوت

 

300

تدفین

 

302

یادداشت

 

304

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 30451
  • اس ہفتے کے قارئین 455941
  • اس ماہ کے قارئین 1656426
  • کل قارئین113263754
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست