#7111

مصنف : محمد طاہر عبد الرزاق

مشاہدات : 1367

دفاع ختم نبوت اسلام کا سب سے اہم مورچہ

  • صفحات: 206
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8240 (PKR)
(بدھ 06 ستمبر 2023ء) ناشر : عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت، ملتان

قادیانیت اسلام کے متوازی ایک ایسا مصنوعی مذہب ہے جس کا مقصد اسلام دشمن سامراجی طاقتوں کی سرپرستی میں اسلام کی بنیادوں کو متزلزل کرنا ہے۔قادیانیت کے یوم پیدائش سے لے کر آج تک اسلام اور قادیانیت میں جنگ جاری ہے یہ جنگ گلیوں ،بازاروں سے لے کر حکومت کے ایوانوں اور عدالت کے کمروں تک لڑی گئی، اہل علم نے قادیانیوں کا ہر میدان میں تعاقب کیا، تحریر و تقریر،سیاست و قانون اور عدالت میں، الغرض ہر میدان میں انہیں شکستِ فاش دی ۔ بے شمار لوگ ایسے ہیں جو قادیانی مبلغین سے متاثر ہو کر مرتد ہو گئے تھے لیکن جب قادیانیت کا کفر ان پر واضح ہوا تو وہ قادیانیت پر لعنت بھیج کر دوبارہ قادیانیت کے کفر کے اندھیروں سے نکل کر اسلام کی روشنی میں آچکے ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں استقامت عطا فرمائے۔ آمین زیر نظر کتاب ’’دفاع ختم نبوت اسلام کا سب سے اہم مورچہ‘‘جناب محمد طاہر عبد الرزاق صاحب کی مرتب شدہ ہے اس کتاب میں انہوں نے قادیانیوں اور مسلمانوں کے درمیان چار متازعہ مسائل ختم نبوت ،حیات سیدنا عیسیٰ علیہ السلام،کذب مرزا غلام احمد قادیانی،کفر و اسلام کی حدود کیا ہیں، کے متعلق متفرق مضامین کو یکحا کر کے تحقیق و تخریج سے مزین کیا ہے۔ (م۔ا)

حروف جو دل پہ دستک دیتے ہیں

8

پیشانی

14

جگر سوختہ

16

ختم نبوت اور تکمیل دین

19

نبوت کے لیے اہلیت کی شرط

37

مرتد کی سزا

41

ختم نبوت اور نبوت کے غیر کسبی ہونا میں مناسبت

54

قادیانی جماعت کے بزرگانہ جھوٹ

58

نبی کل کائنات ﷺ

64

حسن محمود عودہ اور قادیانی فلسفہ حساب

90

غداران ختم نبوت کا انجام

93

جھوٹے مدعیان نبوت

95

قادیانیوں کی قانونی حیثیت

105

البیان الرفیع

194

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3142
  • اس ہفتے کے قارئین 161674
  • اس ماہ کے قارئین 1680747
  • کل قارئین115572747
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست