#483.03

مصنف : امام شاطبی ؒ

مشاہدات : 7240

الموافقات فی اصول الشریعہ جلد 4

  • صفحات: 523
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13075 (PKR)
(منگل 26 ستمبر 2017ء) ناشر : مرکز تحقیق دیال سنگھ ٹرسٹ لائبریری، لاہور

’’اصول الفقہ‘‘ علوم دینیہ میں وہ مہتمم بالشان اور حقائق کشا علم ہے‘ جس کو پڑھنے اور سمجھے بغیر دائمی وآفاقی شریعت اسلامیہ کے بنیادی مآخذ یا ادلہ شرعیہ(قرآن‘سنت ‘ اجماع اور قیاس) کی وسعت وگہرائی کو کما حقہ سمجھا جا سکتا ہے نہ ادلہ شرعیہ سے قیامت تک پیش آنے  والے جدید مسائل کے شرعی حکم کے استنباط واستخراج کے فنی واصولی طریق کار سے آگاہی ہو سکتی ہے۔چنانچہ اصول الفقہ کی ترکیب ہی اس معنی کی طرف مشیر ہے۔ اصلو فقہ کی اہمیت وافادیت کے پیش نظر بہت سی کتب تصنیف کی گئی۔زیرِ تبصرہ کتاب  بھی اصول فقہ پر لکھی گئی کتب میں سے ایک ہے۔ اس میں مصنف نے اپنے تجربہ کی بنیاد پر قواعد سازی کی ہے اور قواعد شرعیہ کو شریعت کے استقرائی دلائل کے ساتھ مضبوط بنانے کی کوشش کی ہے۔یہ کتاب اصلا عربی میں ہے تو  اس کے افادۂ عام کے لیے اس کا اردو ترجمہ سلیس اور عام فہم کیا گیا ہے اور ہر باب اور فصل میں اصل مؤلف کے مفہوم ومراد کو واضح کرنے کی پوری کاوش ہے۔ اس میں آیات کو دوسری آیات سے اور حدیث کو دوسری احادیث سے اور آثار کو دیگر آثار سے یوں ملایا جاتا ہے کہ شک وشبہ کی کوئی صورت ہی نہیں باقی رہتی۔ یہ کتاب’’ الموقفات فی اصول الشریعۃ ‘‘ امام ابو اسحاق‘ابراہیم بن موسی الشاطبی کی مرتب کردہ ہے اور اس کے مترجم کا نام  مولانا عبد الرحمان کیلانی ہے۔آپ دونوں تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ ان کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف اور مترجم وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

6

کتاب الادلۃ الشرعیہ

9

طرف اول :دلائل کااجمالی ذکر

9

شریعت کی کلیات کوچھوڑکرجزئیات کااعتبار کرناغلطی ہے اوربالعکس

9

قطعی کےخلاف ظنی دلیل ردکردینا واجب ہے بصورت دیگر زیرغور رہےگی

20

اصل قطعی کی طرف رجوع سےمقصود

33

شرعی دلائل عقول کےقضایا کےمنافی نہیں ہوتے

34

دلائل کیامعقول ذہنی کی طرف پھرتے ہین یامعقول خارجی کی طرف

42

وہ افعال جوعامل کےوصف کی بنا پر مختلف ہوجاتےہیں اروجونہیں ہوتے

48

دلائل کی قسموں کابیان

50

اپنی اصل کےلحاظ سےشرعی دلائل پہلی ہی قسم میں محصور ہیں

50

مراد کےلحاظ سےپہلی قسم کتاب ہی طرح راجع ہے

51

دلیل کی بنیاد دومقدموں پر ہے حکم کےمناط کی تحقیق اورفی نفسہ حکم

53

عادیات کےدلائل اکثرمطلق اوران کےاعتبار منضبط ہوتےہیں

55

اصل عمومی دلائل میں ہوتی ہےاگرچہ خصوص کےصیغہ سےہوں

61

دلیل کی دوقسمیں برہانی اورتکلیفی

64

ایسے مجازی معانی کااعتبار نہ ہوگا جوعربوں میں معروف نہ ہو ں

66

جن دلائل پر سلف کاعمل ہو متقد مین کی مخالفت ایک درجہ کی نہیں ہوتی

68

پہلے لوگوں کی مخالفت ایک درجہ کی نہیں

89

حکم کو راسخین کےعمل کی دلیل کےتابع بنانااورکجروں کےعمل کو برعکس

92

احکام وتشابہ میں ہے

102

محکم کےدواطلاق ہوتےہیں عام اورخاص

102

شریعت میں متشابہ قلیل ہیں اوراس کی کئی وجوہ ہیں

103

دلائل میں متشابہ حقیقی اوراضافی

109

اختلافی مسائل خواہ بکثرت ہوں متشابہات سےنہیں ہوتے

112

تشابہ کلی قوعد میں واقع نہیں ہوتا وہ صرف جزئی فروع میں واقعہ ہوتاہے

114

تشابہ پر تاویل کو مسلط کرنا

116

تاویل کی شرط معنی درست ہون اورالفاظ اس تاویل کو قبول کریں

118

حکام اورنسخ میں

121

زیادہ ترنسخ مدینہ میں واقع ہوا

121

شریعت میں منسوخ کم ہے

123

مکی احکام کےنسخ کادعوی کسی قطعی حکم کےبغیر قبول نہ ہوگا

125

سلف کےنزدیک نسخ

127

کلیات میں نسخ نہیں ہوتا

140

اورامرونواہی میں

145

امراورنہی طلب کو اورحکم دینے والے کےارادہ کومستلزم ہیں

145

ملطق امراپنے حصول کےقصد کو مستلزم ہے

145

مطلق امرامر مقید کو مستلزم نہیں

154

شرعی مطلوب کےدوقسمیں ہیٹں

160

کسی کام پر تنبیہ سےمقصود

165

امر مطلق کےکئی مراتب ہوتےہیں

166

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 64916
  • اس ہفتے کے قارئین 361894
  • اس ماہ کے قارئین 1415394
  • کل قارئین110736832
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست