#483.02

مصنف : امام شاطبی ؒ

مشاہدات : 6568

الموافقات فی اصول الشریعہ جلد3

  • صفحات: 619
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15475 (PKR)
(پیر 25 ستمبر 2017ء) ناشر : مرکز تحقیق دیال سنگھ ٹرسٹ لائبریری، لاہور

’’اصول الفقہ‘‘ علوم دینیہ میں وہ مہتمم بالشان اور حقائق کشا علم ہے‘ جس کو پڑھنے اور سمجھے بغیر دائمی وآفاقی شریعت اسلامیہ کے بنیادی مآخذ یا ادلہ شرعیہ(قرآن‘سنت ‘ اجماع اور قیاس) کی وسعت وگہرائی کو کما حقہ سمجھا جا سکتا ہے نہ ادلہ شرعیہ سے قیامت تک پیش آنے  والے جدید مسائل کے شرعی حکم کے استنباط واستخراج کے فنی واصولی طریق کار سے آگاہی ہو سکتی ہے۔چنانچہ اصول الفقہ کی ترکیب ہی اس معنی کی طرف مشیر ہے۔ اصلو فقہ کی اہمیت وافادیت کے پیش نظر بہت سی کتب تصنیف کی گئی۔زیرِ تبصرہ کتاب  بھی اصول فقہ پر لکھی گئی کتب میں سے ایک ہے۔ اس میں مصنف نے اپنے تجربہ کی بنیاد پر قواعد سازی کی ہے اور قواعد شرعیہ کو شریعت کے استقرائی دلائل کے ساتھ مضبوط بنانے کی کوشش کی ہے۔یہ کتاب اصلا عربی میں ہے تو  اس کے افادۂ عام کے لیے اس کا اردو ترجمہ سلیس اور عام فہم کیا گیا ہے اور ہر باب اور فصل میں اصل مؤلف کے مفہوم ومراد کو واضح کرنے کی پوری کاوش ہے۔ اس میں آیات کو دوسری آیات سے اور حدیث کو دوسری احادیث سے اور آثار کو دیگر آثار سے یوں ملایا جاتا ہے کہ شک وشبہ کی کوئی صورت ہی نہیں باقی رہتی۔ یہ کتاب’’ الموقفات فی اصول الشریعۃ ‘‘ امام ابو اسحاق‘ابراہیم بن موسی الشاطبی کی مرتب کردہ ہے اور اس کے مترجم کا نام  مولانا عبد الرحمان کیلانی ہے۔آپ دونوں تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ ان کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف اور مترجم وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

6

دوسری دلیل سنت

9

سنت کےمعنی اوراطلاق کےبیان میں

9

سنت کارتبہ کتاب اللہ کےبعد

14

ایک شبہ اورجواب شبہ

16

سنت شخص قرآن کابیان اورتفصیل

21

پہلی وجہ

24

دوسری وجہ

27

تیسری وجہ

29

چوتھی وجہ

31

کتاب اللہ کی طرف سنت کے رجوع کی کیفیت کےبیان میں

41

اتباع سنت کاوجوب قرآن مجید سے

42

بذریعہ سنت قرآنی مجملات کی تیبن تحدید

45

احکام سنت اورمقاصد ثلثہ کی رعایت

47

پہلی  اوردوسری مثال

55

تیسری مثال

57

چوتھی مثال

58

پانچویں مثال

59

چھٹی مثال

61

ساتویں مثال

62

آٹھویں مثال

63

نویں مثال

64

دسویں مثال

65

سنت اورمثال اصول  سے فروع کاالحاق

65

پہلی مثال

66

دوسری مثال

70

تیسری اورچوتھی مثال

71

پانچویں مثال

72

چھٹی مثال

73

ساتویں مثال

74

آٹھویں مثال

76

نویں مثال

78

دسویں مثال

79

ہرسنت مشتمل برکتاب اللہ

81

پہلی مثال

81

دوسری مثال

82

تیسری اورچوتھی مثال

83

پانچویں مثال اورچھٹی مثال

84

ساتویں مثال

85

آٹھویں مثال نویں مثال

86

دسویں مثال

87

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46606
  • اس ہفتے کے قارئین 476255
  • اس ماہ کے قارئین 1099963
  • کل قارئین112707291
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست