#6954.01

مصنف : عبد الحفیظ فاضل دار العلوم دیوبند

مشاہدات : 10973

اشرف الانوار شرح اردو نور الانوار جلد دوم

  • صفحات: 461
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18440 (PKR)
(بدھ 15 مارچ 2023ء) ناشر : مکتبہ شرکت علمیہ

وہ علم جس  میں احکام کے مصادر ،ان کے دلائل کے ، استدلال  کے  مراتب اور استدلال کی شرائط سےبحث کی جائے اوراستنباط کے طریقوں کووضع کر کے  معین قواعد کا استخراج کیا جائے  کہ جن قواعد کی پابندی کرتے ہوئے  مجتہد  تفصیلی  دلائل سے احکام  معلوم کرے ، اس علم کا  نام اصول فقہ ہے ۔ جس طرح کسی بھی زبان کو جاننے کےلیے  اس زبان کے قواعد واصول  کوسمجھنا ضروری ہے  اسی طر ح فقہ میں مہارت حاصل  کرنےکے لیے  اصول  فقہ  میں دسترس  اور اس پر عبور حاصل کرناضروری ہے  اس علم کی اہمیت  کے  پیش نظر  ائمہ فقہاء و محدثین نے  اس موضوع پر  کئی کتب تصنیف کی ہیں اولاً  امام شافعی نے الرسالہ کے  نام سے    کتاب تحریرکی  پھر اس کی روشنی میں  دیگر اہل  علم نے کتب  مرتب کیں۔ زیر نظر کتاب’’ اشرف الانوار شرح اردو نور الانوار‘‘اصول فقہ  کے متعلق ملا جیون کی   مشہور کتاب نوار الانوار کا  اردو ترجمہ ہے ۔نور الانوار   اصول الفقہ کی کتاب المنار کی شرح ہے۔یہ شرح ’’ اشرف الانوار ‘‘ مولانا عبد الحفیظ صاحب نے کی ہے  جو کہ دو جلدوں پر مشتمل ہے ۔ (م۔ا)

ظاہر کا حکم

6

ظاہر اور مجاز

7

نص کا بیان

7

ظاہر اور نص کا فرق

8

مفسر کا بیان

10

تعریف محکم

11

نص اور مفسر کا تعارض

22

مفسر اور محکم کا تعارض

23

خفی کی تعریف

28

خفی کا حکم

29

مشکل کا بیان

33

مشکل کی اصطلاحی تعریف

34

مشکل کا شرعی حکم

34

مجمل کا بیان

39

مجمل کا شرعی حکم

41

متشابہ کی تعریف

45

حقیقت و مجاز

54

حقیقت کا حکم

54

مجاز کی تعریف

55

مجاز کا حکم

58

حروف و معانی کا بیان

159

فا کا بیان

197

ثم کا بیان

197

لکن کا بیان

202

او کا بیان

205

حتی کا بیان

232

حروف جر کا بیان

246

علیٰ کا بیان

262

حرف من کا بیان

265

حرف الیٰ کا بیان

269

حرف فی کا بیان

273

اسمائے ظروف کا بیان

276

لفظ غیر کا بیان

282

لفظ شرط کا بیان

284

کلمہ اذا کا بیان

287

کیف کا بیان

294

حرف کم کا بیان

300

لفظ حیث اور این کا بیان

303

صریح کی تعریف

308

کنایہ کا حکم

312

اشارۃ النص

324

عبارۃ النص

329

اقتضاء النص اور دلالۃ النص کا حکم

350

وجوہ فاسد کا بیان

363

عزیمت کا بیان

415

عزیمت کی اقسام

417

اقسام سنت

425

رخصت کا بیان

430

رخصت کی اقسام

431

احکام مشروعہ کے اسباب کا بیان

447

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 36258
  • اس ہفتے کے قارئین 461748
  • اس ماہ کے قارئین 1662233
  • کل قارئین113269561
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست