#6715

مصنف : ڈاکٹر محمود الحسن عارف

مشاہدات : 6666

اجماع

  • صفحات: 50
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2000 (PKR)
(ہفتہ 28 مئی 2022ء) ناشر : شریعہ اکیڈمی اسلام آباد

قانون اسلامی ، اختصاصی مطالعہ کورس ۔چوبیس درسی اکائیوں پر مشتمل اس کورس  کو  مختلف  سکالرز نے مرتب کیا  اور شریعہ اکیڈمی  بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ،اسلام آباد نے تقریبا بیس سال قبل  اسے کتابی صورت میں شائع کیا ہے۔یہ کورس بنیادی طور پر علم اصول فقہ کے اختصاصی مطالعے کےلیے تیار کیا گیا ہے۔ جس کا مقصد علم اصول فقہ کے جملہ مباحث کو عام فہم انداز میں طلبہ کے ذہن نشین کرانا ہے۔ پانچوں مکاتبِ فقہ کےبنیادی اصولوں کا تقابلی مطالعہ بھی اس میں شامل ہے۔ اسی طرح مناہج اجتہاد، قواعد فقہیہ اور تقنین (فقہی احکام کی ضابطہ بندی) کے موضوعات بھی کورس کا حصہ ہیں۔ چوبیس درسی اکائیوں پر مشتمل اس کورس میں کوشش کی گئی ہیں کہ اصول فقہ کے مباحث کی ضروری تفصیلات مثالوں کے ساتھ پیش کر دی جائیں۔ رسرچ  سکالرز کے افادہ  اور نیٹ پر  محفوظ کرنے کی غرض سے اسے کتاب وسنت سائٹ پر  پبلش کیا گیا ہے۔اس کورس کے کل 24 اجزاء ہیں۔  جزءاول (علم اصول فقہ: ایک تعارف (حصہ اول ) اور  بیسواں جزء (فقہ حنفی وفقہ مالکی ) دستیاب نہیں ہوسکے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

5

تعارف

7

اجماع کی لغوی تعریف

9

اصطلاحی معنی

10

کیا اجماع ممکن ہے

12

حجیت اجماع کےدلائل

14

اجماع کی تاریخ

26

اجماع کی اقسام

28

اجماع کی سند

31

اجماع کی مختلف فیہ اقسام

34

اجماع مرکب و غیر مرکب

38

شرائط انعقاد اجماع

39

اجماع کی منسوخی

40

اجماع میں عام افراد امت کا دخل

41

اجماع میں بدعتی عالم کی شرکت

43

اقلیت کی مخالفت

43

دور حاضر میں اجماع کا انعقاد

44

اہم نکات

46

کتب برائے مزید مطالعہ

47

مصادر و مراجع

48

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 39678
  • اس ہفتے کے قارئین 465168
  • اس ماہ کے قارئین 1665653
  • کل قارئین113272981
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست