#2877

مصنف : ڈاکٹر محمود الحسن عارف

مشاہدات : 11465

اسلام کا قانون وقف مع تاریخ مسلم اوقاف

  • صفحات: 314
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10990 (PKR)
(منگل 29 ستمبر 2015ء) ناشر : مرکز تحقیق دیال سنگھ ٹرسٹ لائبریری، لاہور

وقف اسلامی قانون کا ایک اہم جز اور مسلمانوں کی ملی زندگی کا ایک روشن رخ ہے۔مسلمانوں نے ہر دور میں اس کارِخیراورفلاحی پروگرام کورواج دیا ہے۔ وقف کی تعریف یہ ہے کہ ملکیت باقی رکھتے ہوئے جائداد کا نفع سب کے لیے یا کسی خاص طبقے کیلئے خاص کردیاجائے۔نہ اس کو بیچا جاسکتاہے اور نہ منتقل کیاجاسکتا ہے۔اسلام میں سب سے پہلا وقف پیغمبرحضرت محمدﷺنے کیا ۔آپ ﷺنے سات باغوں کووقف کیا جو اسلام میں پہلاوقف خیری تھا۔ دوسرا وقف اسلام میں خلیفہ دوم سید نا عمر فاروق﷜ نے کیا۔ اس کے بعد آپ ﷺ کے زمانہ ہی میں صحابہ کرام ﷢نے کئی وقف کیے۔جب پیغمبراسلام کے سامنے کوئی شوسل مسئلہ آتاتوآپﷺ صحابہ کرام کو ترغیب دیتے،صحابہ کرام فوراََ وہ چیز دے دیتے ۔اسلام کے مالیاتی نظام میں وقف کو ایک بنیادی حیثیت حاصل ہے۔اسلامی تاریخ کے ہردور میں غریبوں اورمسکینوں کی ضروریات کو پوراکرنے ،انہیں معاشی طورپر خود کفیل بنانے ،مسلمانوں کو علوم و فنون سے آراستہ کرنے ،مریضوں پریشان حالوں کی حاجت روائی کرنے اور اصحاب علم و فضل کی معاشی کفالت میں اسلامی وقف کا بہت اہم رول رہا ہے۔ کتب ِ فقہ میں اسکے تفصیلی احکامات موجود ہیں ۔ فقہ کی اکثر کتب چونکہ عربی زبان میں ہیں ۔اردو دان طبقہ جس سے مستفید نہیں ہوسکتا تھا ۔ جناب ڈاکٹر محمود الحسن عارف صاحب نے   فقہ کی امہات الکتب سے استفادہ کر کے اردو دان حضرات کے لیے زیر تبصرہ کتاب ’’اسلام کا قانون وقف مع تاریخ مسلم اوقاف ‘‘ تیار کی ۔اس کتاب میں انہوں نے اسلام کے قانون وقف کاتعارف کروانے کی کوشش کی ہے ۔اس میں ’’وقف‘‘کے لغوی واصطلاحی پس منظر کے ساتھ اس کے قوانین پر بھی تفصیلاً بحث کرنے کے علاوہ عہد نبوی سے قیام پاکستان تک مسلم اوقاف کے مختلف ادوار کی تاریخ بھی پیش کردی ہے ۔اردو زبان میں اپنے موضوع پر یہ ایک تحقیقی نوعیت کی ایک اہم کتاب ہے ۔اللہ تعالیٰ ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے (آمین) (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

مند ر جات

 

 

پیش لفظ

 

9

مقدمہ از مصنف

 

11

باب اول :

 

 

تعریف وقف اسلامی

 

14

روح اساسی وقف اسلامی

 

14

افاق فی سبیل اللہ کی وسعت

 

18

مشروعیت و حکمت

 

20

امام ابو حنیفہ کا مسلک اور حنفی ائمہ کا عمل

 

22

حکمت وقف اسلامی

 

23

لغوی ا صطلا حی تحقیق

 

24

مسالک فقہ میں وقف کی تعریف

 

26

وقف کے مترادف الفاظ

 

29

وقف کا حکم

 

30

فضائل و فوائد

 

31

حصول برکا ذریعہ

 

31

انفاق فی سبیل اللہ او ر صدقہ کی فضیلت

 

31

صدقہ جاریہ کا ثواب

 

32

انیبا کی سُنت

 

32

باب دوم : اقسام وقف

 

37

وقف علی اللہ

 

37

اقاف بیت المال

 

38

معاہدون کی روسے حاصل شدہ اراضی

 

39

وقف علی الا و لاد

 

40

دیگر اقسام وقف

 

42

حکومت کی زیر نگرانی اوقاف

 

43

وقف اسلامی اور صنعت و تجارت

 

43

باب سوم : شرائط وقف

 

47

واقف کی شرا ئط و اہلیت

 

47

شرط ملکیت کیساتھ متعلقہ مسائل

 

51

شی مو قو فہ کی شرائط

 

53

مو قوف علیہم کی شرائط

 

55

الفاظ وقف کی شرائط

 

58

وقف کے الفاظ کا بوقت وقف سکی

 

 

غیر مو جو د شرائط کیساتھ مشروط نہ ہونا

 

58

مرنے کے بعد کی طر منسوب ن ہونا

 

59

الفاظ کا شر ط خیارے مشروط

 

 

نہ ہونا

 

59

کسی ایسی شر ط کا نہ ہونا جو وقف کی

 

 

اصلیت پر اندازہو

 

60

معنی تابید (ہمیشگی ) کا ہونا

 

60

وقف کا لزومم

 

63

وقف کی حیثیت

 

67

وقف کی نتسیخ

 

68

حق تملیک

 

69

باب چہارم : ارکان وقف اسلامی

 

72

الفاظ وقفف کا بیان

 

72

مر ض الوفات میں یامرنے کے بعد

 

 

کسی شئی کو وقف کرنا

 

77

باب: پنجم : موقوفہ اشیاء کی اقسام

 

85

غیر منقولہ جائیداد

 

85

منقولہ اشیاء کے وقف کا حکم

 

88

درختوں اور عمارتوں کا وقف

 

91

موقوفہ اراضی میں مکان بنانے یا

 

 

درخت لگانے کا حکم

 

92

مشبا ع ( مشترک ) اشیا ء کے وقف کا حکم

 

95

باب ششم:مو قو فہ اشیاء سے استفادہ

 

102

ذاتی استعمال

 

102

م و قوفہ سے شئے کی اجت پر دینا

 

104

مدت اجارہ

 

105

کرائے پر دینے کا اختیار

 

107

وصولی کرایہ کا حق

 

108

کرایہ دار ، مستاجر

 

103

اجت ، کرایہ

 

110

مروجہ کرائے سے کم پر مو قوفہ شئ کو

 

 

کرائے پر دینا

 

111

کرائے پر دینے کے بعد مروجہ کرائے

 

 

میں کمی بیشی

 

114

معاہدے کے ا ختتام پر مو قوفہ شی میں

 

 

کمی یا اضافہ

 

116

وجوب اجت اور کرایہ دار کےلیے

 

 

حق انفساح

 

119

تحکیر

 

120

مو قو فہ اراضی کو مرارعت پر دینا

 

122

خود کا شت کرنا

 

123

مضاربت اور تجارت

 

124

باب ہفتم : بانیان وقف کی جائزو نا جائز

 

 

شرائط کا بیان

 

127

جواز و عدم جواز

 

127

قسم اول کی شرائط

 

128

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4463
  • اس ہفتے کے قارئین 162995
  • اس ماہ کے قارئین 1682068
  • کل قارئین115574068
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست