#2673

مصنف : سید محمد متین ہاشمی

مشاہدات : 15160

اسلام کا قانون شہادت

  • صفحات: 475
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11875 (PKR)
(جمعہ 03 جولائی 2015ء) ناشر : مرکز تحقیق دیال سنگھ ٹرسٹ لائبریری، لاہور

قرآن مجید میں قانون شہادت پر  ابدی اور عالمگیر کلیات واصول بیان ہوئے ہیں اور سنت رسول اللہ ﷺ کا جو مبارک اور قیمتی ذخیرہ کتب احادیث کی صورت میں موجود ہے اس میں اس قانون کی مزید تشریح ،تفسیر اور عملی صورت اور حالات وواقعات کے مزید مسائل کے حل کرنے کا کافی وشافی اور مستند مواد موجود ہے۔اس کے بعد اقوال واعمال صحابہ کرام ،تابعین عظام آئمہ مجتہدین اور فقہائے ممالک اسلامیہ واسلامی عدالتوں کے فیصلے بڑی اہمیت رکھتے ہیں۔ان کی روشنی میں اجتہاد کی مزید راہیں کھلتی رہتی ہیں۔اسی طرح علماء کرام نے  بے شمار تصانیف وتالیفات  کے ذریعے بے شمار فتاوی اور احکام کی کتب تدوین کی ہیں جن میں قانون شہادت کو سائنٹیفک ،اور جدید خطوط میں پیش کرنے کی کامیاب کوشش کی ہے۔شہادت کے موضوع پر جو سرمایہ اسلام کے دامن میں موجود ہے ۔اس کے مقابلے میں دنیا کے تمام دیگر ممالک کا کل سرمایہ بلا مبالغہ عشر عشیر کی حیثیت نہیں رکھتا۔بد قسمتی کی بات یہ ہے کہ اسلام کا بیشتر سرمایہ عربی،فارسی اور ترکی زبان میں ہے،جو معروف اسلامی کتب خانوں میں موجود ہے۔اسی کمی کو دور کرنے کے لئے یہ کتاب" اسلام کا قانون شہادت " لکھی گی ہے۔جو دیال سنگھ ٹرسٹ لائبریری لاہور کے ریسرچ ایڈ وائزر مولانا  سید محمد متین ہاشمی صاحب کی تصنیف ہے اور  ان کی علم دوستی اور خدمت اسلام کا منہ بولتا ثبوت ہے۔آپ نے اس کتاب میں اسلام کا قانون شہادت کے حصہ فوجداری کو ٹچ کیا ہے۔اور اس سلسلہ میں معروف اسلامی مصادر سے استفادہ کیا ہے۔آپ جہاں مناسب محسوس کرتے ہیں وہاں اپنے رائے کا بھی اظہار فرماتے ہیں۔یہ کتاب قانون کے طلباء کے لئے انتہائی مفید اور  ایک شاندار تحفہ ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوران کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

تشکر

 

3

فہرست

 

4

تقاریظ

 

17

مقدمہ

 

25

باب اول

 

 

تمہیدی مباحث

 

35

شہادت کے لغوی معنی

 

35

شہادت کی تعریف

 

35

شہادت کی تعریف

 

35

شہادت کے اقسام

 

36

پہلی فصل :شہادت کی اہمیت

 

37

دوسری فصل : شہادت کی  بنیادی شرائط

 

41

باب دوم

 

 

شہادت کےبنیادی اصول

 

44

پہلی فصل: ادائے شہادت

 

44

دوسری فصل : قبضہ کی شہادت

 

50

تیسری فصل :قطعی شہادت

 

54

چوتھی فصل : شہادت بلا دعویٰ

 

60

پانچویں فصل : بیان شہادت کےبعض حصوں کا باطل ہونا

 

62

چھٹی فل : شہادت میں شناخت کامسئلہ

 

63

ساتویں فصل : دستاویزی شہادت اور اس کے متعلقات

 

66

آٹھویں فصل : سماعی شہادت

 

69

نویں فصل : شہادۃ علی الشہادۃ

 

74

دسویں فصل: بیان شہادت میں ترمیم

 

78

گیارھویں فصل : ظنی شہادت

 

80

بارہویں فصل :منفی شہادت

 

82

تیرھویں فصل : غیر عادل کی شہادت

 

84

چودھویں فصل: اختلاف فی الشہادۃ

 

86

پندرھویں فصل : اختلاف بین الدعویٰ والشہادۃ

 

94

سولہویں فصل: غیر مسلم کی شہادت

 

101

ستر ھویں فصل : شہادت میں تقدم زمانی

 

107

اٹھارھویں فصل : رجوع عن الشہادت

 

110

الف ۔بعض گواہوں کا رجوع عن الشہادۃ

 

111

ب۔ حدود و قصاص میں رجوع عن الشہادۃ

 

114

ج: نکاح، طلاق و خلع کےمقدمات میں رجوع عن الشہادۃ

 

116

د۔ بیع و شراء کے مقدمات میں رجوع عن الشہادۃ

 

121

ہ: ہبہ کے مقدمات میں رجوع عن الشہادۃ

 

121

و: ولاء اور نسب کے مقدمات میں رجوع عن الشہادۃ

 

122

ز۔ متفرق مقدمات میں رجوع عن الشہادۃ

 

123

انیسویں فصل : جھوٹی  شہادت

 

126

بیسویں فصل :گواہ کا معیار

 

127

اکیسویں فصل: تزکیہ الشہود

 

145

تزکیہ العلانیہ

 

146

نزکیۃ السر

 

147

بائیسویں فصل: قرائن قاطعہ

 

158

تیئسویں فصل: اقرار

 

159

لغوی معنی

 

159

مفسرین کی تعریف

 

159

فقہی تعریف

 

159

الف ۔اقرار کاتکرار

 

172

ب۔ اقرار مجہول

 

174

ج۔ مریض کا اقرار

 

175

د۔ نکاح و طلاق کا اقرار

 

179

چوبیسویں فصل: رجوع عن الاقرار

 

182

باب سوم

 

 

قتل کی شہادت

 

185

پہلی فصل :ادائے شہادت

 

185

دوسری فصل: اختلاف فی الشہادۃ

 

202

تیسری فصل : رجوع عن الشہادۃ

 

210

چوتھی فصل: قتل کا اقرار

 

213

پانچویں فصل : قسامت

 

219

چھٹی فصل : جدید دور کےقرائن قاصد

 

227

الف۔ پوسٹ مارٹم

 

228

ب۔ فوٹو سٹیٹ اور ٹیپ ریکارڈ کی حیثیت

 

231

ج۔ امتحان خون

 

232

د۔ بالوں اور ہاتھوں کےنقوش

 

233

ہ۔ نزعی بیان

 

235

مقدمات حدود میں شہادت

 

 

باب چہارم

 

 

پہلی فصل: زناکی شہادت

 

238

شہادت کی زنا کی شرائط

 

240

دوسری فصل: ادائے شہادت

 

242

تیسری فصل : رجوع عن الشہادۃ

 

252

چوتھی فصل: شہادۃ علی الشہادۃ

 

261

پانچویں فصل : احصان

 

262

شرائط احصان

 

244

چھٹی فصل: زنا کے گواہوں کی خصوصیات

 

266

چشم دید گواہ ہونا

 

266

مرد ہونا

 

266

بروقت ادائے شہادت

 

267

گواہوں کی تعداد

 

267

حاکم کا ذاتی علم

 

267

قرائن قاطعہ

 

269

ساتویں فصل : اقرار جرم

 

271

آٹھویں فصل : رجوع عن الاقرار

 

279

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 24214
  • اس ہفتے کے قارئین 449704
  • اس ماہ کے قارئین 1650189
  • کل قارئین113257517
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست