#3365

مصنف : محمد عطاء اللہ خان

مشاہدات : 16058

قانونی دستاویز نویسی ( اصول اور نمونے )

  • صفحات: 487
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12175 (PKR)
(جمعہ 19 فروری 2016ء) ناشر : کوثر برادرز لاء بکس پبلشرز لاہور

دستاویز سے مراد ہر وہ اہم تحریر، یاد داشت یا اقرار نامہ ہے جوآئندہ حوالے کے لیے مفید ہو۔اور جوشخص پیشے کے طور پر اپنے قلم سے دستاویزات لکھتا ہے اُسے ’’دستاویز نویس‘‘ کہتے ہیں۔ان تحریروں میں کاروباری معاملات، منصفین کے فیصلے، تاریخی شواہد، بادشاہوں اور حکومت کے اہم ذمہ داروں کے مطالعے کے لئے عبادت گاہوں اور شہروں کی تفصیلات موجود ہوتی ہیں۔دستاویز کسی بھی متمدن معاشرے میں اجتماعی زندگی کی ایک بنیادی ضرورت ہے۔اس کی بدولت معاشرہ بہت سی ان خرابیوں سے محفوظ رہتا ہے جو حقوق اور ذمہ داریوں کا تعین نہ ہونے کی صورت میں پیدا ہو سکتی ہیں۔دستاویز کی موجودگی معاملے کے تمام فریقوں کو حدود کا پابند کرتی ہےاور اختلاف یا نزاع کی صورت میں صحیح فیصلے اور انصاف کے لئے بنیاد کا کام دیتی ہے۔اردو زبان میں دستاویز نویسی صدیوں سے رائج ہےاور اس وقت اس پر کئی کتب لکھی جا چکی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب"قانونی دستاویز نویسی (اصول اور نمونے)"محترم محمد عطاء اللہ خان صاحب کی تصنیف ہے، جسے کوثر برادرز،  ٹرنر روڈ، ہائی کورٹ، لاہور نے طبع کیا ہے۔ مولف موصوف نے اس کتاب میں قانونی دستاویزات کے اصول اور نمونے جمع کر دئیے ہیں تاکہ ہر شخص کوئی بھی قانونی دستاویز لکھتے وقت ان کا لحاظ رکھ سکے۔یہ کتاب اشٹامپ فروش حضرات کے بہت مفید اور انتہائی اہم ہے، انہیں اس کا ضرور مطالعہ کرنا چاہئے۔(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

حصہ اول

 

نظری اصول

21

1۔دستاویز

23

2۔دستاویزنویسی ایک فن

28

3۔ دستاویز کی زبان واسلوب

31

4۔دستاویز کی رجسٹری

50

حصہ دوم :

 

دستاویزات کے نمونے

53

1۔اجازت نامہ

55

اراضی پر کیمپ لگانے کا اجازت نامہ

57

کرایہ پر لیے گئے مکان میں دکان کھولنے کا اجازت نامہ

58

مرغیانی فارم قائم کرنے لیے اجازت نامہ

60

کینٹین چلانے کاجازت نامہ

62

2۔ازدواج نامہ

65

طلاق نامہ

68

دستاویز ملیسخ حق مہر

70

اقرار نامہ اخراجات گزا رہ

71

عقد ثانی کاصورت میں پہلی بیوی کے نان ونفقہ کاقرار نامہ

72

3۔اعتراف نامہ

75

عتراف نامہ برائے توسیع مدت

79

بینک سے قرضے کی مدت میں اضافہ

80

دکان کی واجب الاداقیمت کی ادائیگی

81

دستاویز ات پیش کرنے کا وعدہ

82

خط کی صورت میں اعتراف نامہ

83

4۔اقرار نامہ

85

خالصتا عارضی ملازمت کااقرار نامہ

89

عارضی بنیادووں پر تقرر

90

سراکاری دفاتر میں تقرر

92

نجی دفاتر میں تقرر

95

مکان تعمیر کرنے کاقرار نامہ

97

تعمیر عمارت کے ٹھیکے کااقرار نامہ۔

100

گشتی کارندے کے تقرر کا اقرار نامہ

103

کارکن کے تقرر کااقرار نامہ

105

بحیثیت  کا رندہ اشیافروخت کرنے کااقرار نامہ

107

اپنی دکان پردوسرے مال کے ساتھ کمپنی کامال فروخت کرنے کااقرار نامہ

111

ڈیلر کے ذریعے مکان فروخت کرنے کا اقرار نامہ

113

ڈیلر کے ذریعے  مکان فروخت کرنے کااقرار نامہ (بصورت خط)

114

ہندوبیوہ کے نان ونفقہ کااقرارنامہ۔

115

پہلی بیوی کے نان ونفقہ کااقرار نامہ۔

117

رسالوں کے لیے اشتہار حاصل کرنے کا اقرار نامہ

199

ناشر اور مصنف کے مابین اقرار نامہ۔

122

حکم نمبر۔قاعدنمبر۔کے تحت درج مقدمے کا اقرار نامہ۔

126

قانون حصول اراضی کی وفعہ 41کے تحت اقرار نامہ۔

128

دیوار پر اشتہار لگانے کااقرار نامہ۔

130

مکان کرایے پر دینے کا اقرار نامہ۔

133

مکان فروخت کرنے اقرار نامہ۔

135

زرعی اراضی یافارم فروخت کرنے کااقرار نامہ۔

137

قسطو ں پر خریدار ی کا اقرار نامہ۔

139

5۔بیع نامہ

143

فروخت مکان کا بیع نامہ

152

فروخت پلاٹ ومکان کابیع نامہ۔

154

ولیہ قانونی وحقیقی کی جانب سے بیع نامہ۔

157

مجنون شخص کی طرف سے بیع نامہ

160

محکمہ ستحفظ نابالغاں کی طرف سے بیع نامہ

161

نابالغ کے ولی کی طرف سے بیع نامہ۔

162

مشترکہ ہندوخاندان کی جائداد کی فروخت کابیع نامہ۔

164

متعدد مشترکہ مالکان کی جانب سے فروخت کابیع نامہ۔

165

کھڑی فصل کی فروخت کابیع نامہ۔

166

سرکاری وصول کنذہ کی طرف سے ولوالیہ جائداد کی فروخت کابیع نامہ

167

متولیان کی طرف سے فروخت کابیع نامہ

168

سرکا ی اراضی کی بذریعہ نیلامی فروخت او راس کابیع نامہ ۔

171

جائداد مر ہونہ کی فروخت کابیع نامہ۔

172

6۔پٹہ نامہ کرایہ نامہ

173

اراضی برائے تعمیر ہوٹل کاپٹہ نامہ۔

179

کرایہ نامہ مکان

182

کرایہ نامہ ذیلی کرایہ داری

187

پٹہ نامہ اراضی برائے بازی گاہ

189

7۔تبادلہ نامہ

191

مساوی مالیت کی دوجائدادوں کا تبادلہ نامہ

195

غیر مساوی مالیت کی دوجائدادوں کا تبادلہ نامہ

197

زبانی تبادلہ کی توثیق کاتبادلہ نامہ

198

تبادلہ نامے کی منسوخی اور اسابقہ حیثیت کی تحالی ۔

199

8۔تصفیہ نامہ

201

قرض خواہوں سے تصفیہ

204

محکہ تحفظ نابالغاں اوراہندو بیوہ کے درمیان تصفیہ ۔

206

متوفی کی بیوہ اوراس کی بیٹوں کے مابین تصفیہ

208

متعدد عویداروں کے مابین خاندانی تصفیہ

210

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 44422
  • اس ہفتے کے قارئین 469912
  • اس ماہ کے قارئین 1670397
  • کل قارئین113277725
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست