#560

مصنف : ڈاکٹر تنزیل الرحمن

مشاہدات : 66967

اسلامی قانون ارتداد

  • صفحات: 117
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5265 (PKR)
(جمعرات 07 مارچ 2013ء) ناشر : مکتبہ مرکزی انجمن خدام القرآن لاہور

مرتد کی سزائے قتل کے معاملے میں آنحضرتﷺ کے زمانے سے لے کر عہد حاضرتک تمام ائمہ مجتہدین اور علمائے شریعت کا اتفاق رائے پایا جاتا ہے، لیکن ہمارے جدید تعلیم یافتہ طبقہ کا ایک مغرب زدہ گروہ احادیث نبوی، آثار صحابہ، ائمہ مجتہدین کی آرا اور چودہ سو سالہ تعامل کے علم الرغم مرتد کی سزائے قتل کو جائز نہیں سمجھتا۔ ایسے میں محترم ڈاکٹر تنزیل الرحمٰن  نے زیر نظر کتاب لکھ کر اسلامی قانون میں ارتداد کی سزا سے متعلق کھل کر اظہار خیال کیا ہے۔ یہ کتاب اسلامی قانون میں مرتد کی سزا، مالی تصرفات پر پابندی، وصیت و میراث سے محرومی اور اس کی اولاد کے بارے میں متعلقہ احکام پر مشتمل ہے۔ اس میں سب سے پہلے ارتداد کے لغوی اور شرعی معنی کو قرآن، حدیث اور مستند کتب فقہ کی عبارتوں کے ذریعہ مشخص کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ ارتداد کی شرائط ذکر کرنے کے بعد ارتداد کے اثرات اور نتائج سے بحث کی گئی ہے۔ یہ اثرات و نتائج مرتد کی ذات سے متعلق ہیں۔ موجودہ دور میں اہمیت کے اعتبار سے مرتد کی ذات سے متعلق احکام اور بالخصوص ’مرتد کی سزائے قتل‘ کے بارے میں مفصل گفتگو کی گئی ہے۔ مرتد کے بارے میں شرعی نقطہ نظر جاننے کے لیے اس کتاب کا مطالعہ بہت مفید ہے۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

5

مرتد کے احکام اسلامی قانون میں

 

10

باب 1۔ارتداد کے معنی ومفہوم

 

15

ارتداد سنت نبوی میں

 

20

ارتداد فقہ میں

 

22

باب 2۔شرائط ارتداد

 

25

نتیجہ فکر

 

28

اکراہ کی تعریف وقسمیں

 

31

اکراہ تام

 

31

اکراہ ناقص

 

32

شرائط اکراہ

 

32

باب3۔موجبات ارتداد

 

33

ارتداد اعتقادی

 

33

قول میں ارتداد

 

35

انبیاء کو برا بھلا کہنا

 

36

کفر اور قتل

 

38

ارتداد کا ثبوت

 

39

باب4۔ارتداد کے اثرات ونتائج

 

41

مرتد کی سزا

 

41

جرمانہ یا تاوان

 

42

مرتد کی سزا اور قرآن کریم

 

43

ایک اور دلیل

 

47

حدیث میں مرتد کی سزا

 

51

خلافت راشدہ کے نظائر

 

58

اجماع امت

 

62

ارتداد اور توبہ

 

64

مالکی مذہب

 

66

جدید نقطہ نظر

 

68

مرتد اور جزیہ

 

73

تفریق کی نوعیت

 

77

مرتد کی میراث

 

83

پاکستانی قانون

 

87

مرتد کا حق ولایت

 

88

ضمیمہ

 

90

تنبیہ

 

96

حواشی

 

108

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 48833
  • اس ہفتے کے قارئین 345811
  • اس ماہ کے قارئین 1399311
  • کل قارئین110720749
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست