#483

مصنف : امام شاطبی ؒ

مشاہدات : 96750

الموافقات فی اصول الشریعہ جلد1

  • صفحات: 533
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14924 (PKR)
(جمعرات 03 جنوری 2013ء) ناشر : مرکز تحقیق دیال سنگھ ٹرسٹ لائبریری، لاہور

’’اصول الفقہ‘‘ علوم دینیہ میں وہ مہتمم بالشان اور حقائق کشا علم ہے‘ جس کو پڑھنے اور سمجھے بغیر دائمی وآفاقی شریعت اسلامیہ کے بنیادی مآخذ یا ادلہ شرعیہ(قرآن‘سنت ‘ اجماع اور قیاس) کی وسعت وگہرائی کو کما حقہ سمجھا جا سکتا ہے نہ ادلہ شرعیہ سے قیامت تک پیش آنے  والے جدید مسائل کے شرعی حکم کے استنباط واستخراج کے فنی واصولی طریق کار سے آگاہی ہو سکتی ہے۔چنانچہ اصول الفقہ کی ترکیب ہی اس معنی کی طرف مشیر ہے۔ اصلو فقہ کی اہمیت وافادیت کے پیش نظر بہت سی کتب تصنیف کی گئی۔زیرِ تبصرہ کتاب  بھی اصول فقہ پر لکھی گئی کتب میں سے ایک ہے۔ اس میں مصنف نے اپنے تجربہ کی بنیاد پر قواعد سازی کی ہے اور قواعد شرعیہ کو شریعت کے استقرائی دلائل کے ساتھ مضبوط بنانے کی کوشش کی ہے۔یہ کتاب اصلا عربی میں ہے تو  اس کے افادۂ عام کے لیے اس کا اردو ترجمہ سلیس اور عام فہم کیا گیا ہے اور ہر باب اور فصل میں اصل مؤلف کے مفہوم ومراد کو واضح کرنے کی پوری کاوش ہے۔ اس میں آیات کو دوسری آیات سے اور حدیث کو دوسری احادیث سے اور آثار کو دیگر آثار سے یوں ملایا جاتا ہے کہ شک وشبہ کی کوئی صورت ہی نہیں باقی رہتی۔ یہ کتاب’’ الموقفات فی اصول الشریعۃ ‘‘ امام ابو اسحاق‘ابراہیم بن موسی الشاطبی کی مرتب کردہ ہے اور اس کے مترجم کا نام  مولانا عبد الرحمان کیلانی ہے۔آپ دونوں تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ ان کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف اور مترجم وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

9

مولف کا تعارف

 

12

کتاب کا تعارف

 

17

مقدمہ

 

45

فصل اجماع کے ضنی اور یقینی ہونے میں اصولیوں کے اختلاف کا بیان

 

16

علم کی اقسام کابیان

 

111

تحقیق کرنے والے عالم کی علامات

 

131

حصول علم کے طریقے

 

134

کتاب الاحکام

 

149

مباح کے فعل اور ترک کا بیان

 

150

مباح کے بالکلیہ مطلوب اور متروک ہونے کا بیان

 

179

مباح کے خادم کا بیان

 

192

موسع واجب میں تاخیر کا بیان

 

207

عینی واجبات او رکفائی واجبات

 

217

کفایہ کی طلب کا بیان

 

240

احکام وضعیہ

 

258

سبب شرط او رمانع کی تقسیم کا بیان

 

258

مسبب کی طرف قصد کا بیان

 

275

سبب  سے دشواری کے دعوی کا پہلو

 

304

مسببات عامہ اور امید وخوف

 

320

مسببات کی قسموں کا بیان

 

331

شرائط کا بیان

 

355

موانع کے بیان میں

 

387

عزیمتوں اور خصتوں کا بیان

 

409

مطلق خاص اور عام کا بیان

 

418

مشروع رخصت کی اقسام

 

436

حقیقی اور وہمی مشقت کا بیان

 

452

خرق عادت کا بیان

 

479

اصطلاحات

 

479

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 18904
  • اس ہفتے کے قارئین 444394
  • اس ماہ کے قارئین 1644879
  • کل قارئین113252207
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست