#4264

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 6037

ھبہ سے متعلق بعض مسائل

  • صفحات: 673
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16825 (PKR)
(اتوار 05 فروری 2017ء) ناشر : ایفا پبلیکیشنز نئی دہلی

دور جدید کا انسان جن  سیاسی ،معاشرتی اور معاشی مسائل سے دوچار ہے اس پر زمانے کا ہر نقش فریادی ہے۔آج انسان اس رہنمائی کا شدید حاجت مند ہے کہ اسے بتلایا جائے ۔اسلام زندگی کے ان مسائل کا کیا حل پیش کرتا ہے۔ زندگی کے مختلف شعبوں میں اس کا وہ  نقطہ اعتدال کیا ہے؟جس کی بناء پر وہ سیاسی ،معاشی اور معاشرتی دائرے میں استحکام اور سکون واطمینان سے انسان کو بہرہ ور کرتا ہے ۔اس وقت دنیا میں دو معاشی نظام اپنی مصنوعی اور غیر فطری بیساکھیوں کے سہارے چل رہے ہیں۔ایک مغرب کا سرمایہ داری نظام ہے ،جس پر آج کل انحطاط واضطراب کا رعشہ طاری ہے۔دوسرا مشرق کا اشتراکی نظام ہے، جو تمام کی مشترکہ ملکیت کا علمبردار ہے۔ان دونوں کے بر عکس اسلام کا معاشی نظام ایک زبر دست نظام ہے۔جس میں انسان کو ملکیت بھی دی گئی ہےاور اس کے ساتھ ساتھ دوسروں پر خرچ کرنے کی بھی ترغیب دی گئی ہے۔اسلام کے مالی نظام میں ایک اہم باب 'ہبہ' کا ہے،  ہبہ اسلام میں انفرادی ملکیت اور اپنی املاک میں تصرف کے بنیادی حق کا مظہر ہے۔حاکم ہو یا محکوم، آجر ہو یا مزدور، عالم ہو یا جاہل، مرد ہو یا عورت، شریعت نے ہر ایک کو اپنی ملکیت میں تصرف کا آزانہ حق دیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" ھبہ سے متعلق بعض مسائل "ایفا پبلیکیشنز، نئی دہلی کی شائع کردہ ہے، جس میں اسلامک فقہ اکیڈمی کے 23 ویں فقہی سیمینار منعقدہ جمبوسر (گجرات) بتاریخ  28،29  ربیع الثانی ویکم جمادی الاولی 1435ھ بمطابق 1تا 3 مارچ 2014ء میں ھبہ کے موضوع پر پیش کئے گئے علمی، فقہی اور تحقیقی مقالات ومناقشات کے مجموعے کو جمع کر دیا گیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ایفا پبلیکیشنز والوں کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

9

پہلاباب :تمہید ی امور

 

اکیڈمی کافیصلہ

13

سوالنامہ مقالات

14

تلخیص مقالات

16

عرض مسئلہ

47

دوسرا باب :تفصیلی مقالات

 

ہبہ سےمتعلق چند جدید اہم اورضروری مسائل

59

ہبہ سےمتعلق بعض مسال

86

ہبہ سےمتعلق بعض اہم مسائل

97

ہبہ کے متعلق مسائل

107

ہبہ سے متعلق بعض مسائل

119

ہبہ سےمتعلق  بعض عملی مسائل

136

ہبہ سے متعلق چند اہم مسائل کاشرعی حکم

158

ہبہ متعلق  چند مسائل

174

احکام ہبہ چند بقابل غور بہلو

187

ہمبہ سےمتعلق بعض اہم مسائل اوران کاشرعی حل

199

ہبہ کےچند اہم مسائل

241

ہبہ اوراس کےمسائل

225

ہبہ سےمتعلق بعض اہم مسائل کاشرعی حکم

239

ہبہ کےچند سوالوں کےجوابات

252

ہبہ کےمتعلق بعض مسائل

261

ہبہ کےچند مسائل

274

ہبہ سےمتعلق چند اہم مسائل جوابات

286

ہبہ سےمتعلق بعض مسائل

300

ہبہ اسلام کی نظر میں ایک قابل ستائش فعل ہے

310

ہبہ سےمتعلق چند مسائل واحکام

326

ہبہ سےمتعلق چند اہم مسائل

335

صحت ہبہ کی شرائط احادیث آثار ارومذاہب ائمہ کی روشنی میں

358

ہبہ کےچند اہم مسائل

275

مسائل ہبہ

395

ہبہ سےمتعلق اہم مسائل کےشرعی احکام

408

تیسرا باب :مختصر تحریریں

 

ہبہ سےمتعلق سوالوں کےجوابات

423

ہبہ سےمتعلق بعض مسائل

428

ہبہ سےمتعلق بعض مسائل

430

ہبہ سےمتعلق بعض مسائل

437

ہبہ سےمتعلق بعض مسائل

442

ہبہ سےمتعلق  چند مسائل

448

ہبہ سےمتعلق بعض مسائل اوران کاشرعی تحل

456

ہبہ سے متعلق بعض مسائل

459

ہبہ فقہی نقطہ نظر سے

471

ہبہ اوراس کےشرائط

478

ہبہ سےمتعلق بعض مسائل

484

ہبہ سےمتعلق بعض مسائل

492

ہبہ سےمتعلق ایک کثیر الوقوع مسئلہ کی وضاحت

495

ہبہ میں تقسیم اورقبضہ کی شرعی حیثیت

500

ہبہ سے متعلق بعض مسائل  کاشرعی حکم

503

ہبہ سے متعلق ایک کثیر الوقوع مسئلہ اس کاشرعی حل

507

مسئلہ ہبہ سےمتعلق چند معاصرہ مسائل

513

ہبہ سے متعلق بعض مسائل

518

ہبہ سے متعلق بعض مسائل

528

ہبہ سے متعلق بعض مسائل

531

ہبہ کی شرائط

534

ہبہ سے متعلق بعض مسائل

540

ہبہ سے متعلق بعض مسائل

547

ہبہ سےمتعلق چند مسائل عصر حاضر کےتناظر میں

554

ہبہ سے متعلق بعض مسائل

558

ہبہ سے متعلق بعض مسائل

569

ہبہ سے متعلق بعض مسائل

577

ہبہ سے متعلق بعض مسائل

585

ہبہ سے متعلق بعض مسائل

588

ہبہ سے متعلق بعض مسائل

597

ہبہ سےمتعلق جوابات

611

ہبہ سے متعلق بعض مسائل

616

ہبہ کےچند اہم مسائل

621

اسلام میں ہبہ کاشرعی حکم

630

ہبہ مصالح اواحکام

637

ہبہ سے متعلق بعض مسائل

638

ہبہ سے متعلق بعض مسائل

639

ہبہ سے متعلق بعض مسائل

640

ہبہ سے متعلق بعض مسائل

666

ہبہ سے متعلق بعض مسائل

669

ہبہ سے متعلق بعض مسائل

670

ہبہ سے متعلق بعض مسائل

689

ہبہ اوراس سےمتعلق بعض اہم مسائل

665

ہبہ کےبعض مساسل

652

چوتھا باب :اختتامی امور

 

مناقشہ

661

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 88338
  • اس ہفتے کے قارئین 170739
  • اس ماہ کے قارئین 170739
  • کل قارئین111778067
  • کل کتب8856

موضوعاتی فہرست