#6711

مصنف : ڈاکٹر محمود احمد غازی

مشاہدات : 3381

قواعد کلیہ ( حصہ اول )

  • صفحات: 67
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2680 (PKR)
(اتوار 22 مئی 2022ء) ناشر : شریعہ اکیڈمی اسلام آباد

قانون اسلامی ، اختصاصی مطالعہ کورس ۔چوبیس درسی اکائیوں پر مشتمل اس کورس  کو  مختلف  سکالرز نے مرتب کیا  اور شریعہ اکیڈمی  بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ،اسلام آباد نے تقریبا بیس سال قبل  اسے کتابی صورت میں شائع کیا ہے۔یہ کورس بنیادی طور پر علم اصول فقہ کے اختصاصی مطالعے کےلیے تیار کیا گیا ہے۔ جس کا مقصد علم اصول فقہ کے جملہ مباحث کو عام فہم انداز میں طلبہ کے ذہن نشین کرانا ہے۔ پانچوں مکاتبِ فقہ کےبنیادی اصولوں کا تقابلی مطالعہ بھی اس میں شامل ہے۔ اسی طرح مناہج اجتہاد، قواعد فقہیہ اور تقنین (فقہی احکام کی ضابطہ بندی) کے موضوعات بھی کورس کا حصہ ہیں۔ چوبیس درسی اکائیوں پر مشتمل اس کورس میں کوشش کی گئی ہیں کہ اصول فقہ کے مباحث کی ضروری تفصیلات مثالوں کے ساتھ پیش کر دی جائیں۔ رسرچ  سکالرز کے افادہ  اور نیٹ پر  محفوظ کرنے کی غرض سے اسے کتاب وسنت سائٹ پر  پبلش کیا گیا ہے۔اس کورس کے کل 24 اجزاء ہیں۔  جزءاول (علم اصول فقہ: ایک تعارف (حصہ اول ) اور  بیسواں جزء (فقہ حنفی وفقہ مالکی ) دستیاب نہیں ہوسکے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

5

تعارف

7

قواعد کلیہ حصہ اول

9

قاعدہ کلیہ کی تعریف

9

قواعد کلیہ کی فقہی و قانونی حیثیت

11

قواعد کلیہ میں استثناءات

13

قواعد کلیہ کی ابتداء و تاریخ

14

حنفی فقہاء اور علم قواعد کلیہ

21

مالکی فقہاء اور علم قواعد کلیہ

25

شافعی فقہاء اور علم قواعد کلیہ

26

حنبلی فقہاء اور علم قواعد کلیہ

30

قواعد کلیہ کا موضوعاتی مطالعہ

31

عمومی قواعد

31

اہم نکات

63

کتب برائے مزید مطالعہ

64

مصادر و مراجع

64

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6981
  • اس ہفتے کے قارئین 228216
  • اس ماہ کے قارئین 401320
  • کل قارئین109722758
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست