#6714.01

مصنف : ڈاکٹر محمود الحسن عارف

مشاہدات : 3289

حکم شرعی حصہ دوم ( حکم وضعی)

  • صفحات: 52
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2080 (PKR)
(جمعہ 27 مئی 2022ء) ناشر : شریعہ اکیڈمی اسلام آباد

قانون اسلامی ، اختصاصی مطالعہ کورس ۔چوبیس درسی اکائیوں پر مشتمل اس کورس  کو  مختلف  سکالرز نے مرتب کیا  اور شریعہ اکیڈمی  بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ،اسلام آباد نے تقریبا بیس سال قبل  اسے کتابی صورت میں شائع کیا ہے۔یہ کورس بنیادی طور پر علم اصول فقہ کے اختصاصی مطالعے کےلیے تیار کیا گیا ہے۔ جس کا مقصد علم اصول فقہ کے جملہ مباحث کو عام فہم انداز میں طلبہ کے ذہن نشین کرانا ہے۔ پانچوں مکاتبِ فقہ کےبنیادی اصولوں کا تقابلی مطالعہ بھی اس میں شامل ہے۔ اسی طرح مناہج اجتہاد، قواعد فقہیہ اور تقنین (فقہی احکام کی ضابطہ بندی) کے موضوعات بھی کورس کا حصہ ہیں۔ چوبیس درسی اکائیوں پر مشتمل اس کورس میں کوشش کی گئی ہیں کہ اصول فقہ کے مباحث کی ضروری تفصیلات مثالوں کے ساتھ پیش کر دی جائیں۔ رسرچ  سکالرز کے افادہ  اور نیٹ پر  محفوظ کرنے کی غرض سے اسے کتاب وسنت سائٹ پر  پبلش کیا گیا ہے۔اس کورس کے کل 24 اجزاء ہیں۔  جزءاول (علم اصول فقہ: ایک تعارف (حصہ اول ) اور  بیسواں جزء (فقہ حنفی وفقہ مالکی ) دستیاب نہیں ہوسکے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

5

تعارف

7

حکم شرعی وضعی

9

حکم وضعی کا مفہوم

9

حکم وضعی کی وضاحت

10

حکم وضعی اور حکم تکلفی میں فرق

11

حکم وضعی کی شرعی حیثیت

12

حکم وضعی کی اقسام

13

سبب

14

سبب کا مفہوم

14

سبب اور علت میں فرق

16

سبب کی اقسام

18

سبب اور سبب کے درمیان تعلق

20

سبب کا حکم

20

شرط

21

شرط کا مفہوم

21

رکن اور شرط میں فرق

23

رکن اور شرط میں فرق

23

سبب اور شرط میں فرق

23

شرط کی اقسام

23

شرط کی شرعی حیثیت

27

مانع

28

مانع کا مفہوم

28

سبب شرط اور مانع میں فرق

29

مانع کی اقسام

30

علامہ شاطبی کے نزدیک مانع کی اقسام

31

احناف کے نزدیک مانع کی اقسام

32

مانع کا شرعی حکم

33

صحیح و باطل

34

صحت کا مفہوم

34

افعال کے صحیح یا باطل ہونے میں مختلف نظریات

36

باطل کا مفہوم

38

فاسد کا مفہوم

40

باطل کی اقسام

41

عزیمت و رخصت

41

عزیمت کا مفہوم

42

عزیمت کی اقسام

43

اہم نکات

48

کتب برائے مزید مطالعہ

49

مصادر و مراجع

49

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 27369
  • اس ہفتے کے قارئین 452859
  • اس ماہ کے قارئین 1653344
  • کل قارئین113260672
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست