#6704

مصنف : ڈاکٹر عرفان خالد ڈھلوں

مشاہدات : 4764

عام ، مشترک ، حقیقت و مجاز ، صریح و کنایہ

  • صفحات: 60
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2400 (PKR)
(اتوار 15 مئی 2022ء) ناشر : شریعہ اکیڈمی اسلام آباد

قانون اسلامی ، اختصاصی مطالعہ کورس ۔چوبیس درسی اکائیوں پر مشتمل اس کورس  کو  مختلف  سکالرز نے مرتب کیا  اور شریعہ اکیڈمی  بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ،اسلام آباد نے تقریبا بیس سال قبل  اسے کتابی صورت میں شائع کیا ہے۔یہ کورس بنیادی طور پر علم اصول فقہ کے اختصاصی مطالعے کےلیے تیار کیا گیا ہے۔ جس کا مقصد علم اصول فقہ کے جملہ مباحث کو عام فہم انداز میں طلبہ کے ذہن نشین کرانا ہے۔ پانچوں مکاتبِ فقہ کےبنیادی اصولوں کا تقابلی مطالعہ بھی اس میں شامل ہے۔ اسی طرح مناہج اجتہاد، قواعد فقہیہ اور تقنین (فقہی احکام کی ضابطہ بندی) کے موضوعات بھی کورس کا حصہ ہیں۔ چوبیس درسی اکائیوں پر مشتمل اس کورس میں کوشش کی گئی ہیں کہ اصول فقہ کے مباحث کی ضروری تفصیلات مثالوں کے ساتھ پیش کر دی جائیں۔ رسرچ  سکالرز کے افادہ  اور نیٹ پر  محفوظ کرنے کی غرض سے اسے کتاب وسنت سائٹ پر  پبلش کیا گیا ہے۔اس کورس کے کل 24 اجزاء ہیں۔  جزءاول (علم اصول فقہ: ایک تعارف (حصہ اول ) اور  بیسواں جزء (فقہ حنفی وفقہ مالکی ) دستیاب نہیں ہوسکے ۔(م۔ا) 

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

5

تعارف

7

عام

9

تعریف

9

عام کے الفاظ

10

عام کا حکم

13

عام کی دلالت

13

عام کی انواع

15

عام کی تخصیص

16

خاص اور عام کے حکم میں اختلاف

20

عام کے دیگر احکام

23

مشترک

28

تعریف

28

مشترک کی اقسام

29

مشترک کا حکم

31

مشترک کی عمومی حیثیت

32

حقیقت

34

تعریف

34

حقیقت کا حکم

36

حقیقت کی اقسام

36

مجاز

38

تعریف

38

مجاز کا حکم

38

مجاز کی اقسام

39

مجاز کے قرائن

44

حقیقت اور مجاز کو جمع کرنا

48

اگر حقیقت اور مجاز دونوں ناممکن العمل ہوں

49

صریح

50

تعریف

50

صریح کا حکم

50

کنایہ

52

تعریف

52

کنایہ کا حکم

52

کنایہ سے حدود ثابت نہیں ہوتیں

52

کنایہ کے چند مسائل

53

اہم نکات

53

کتب براےمزید مطالعہ

55

مصادر ومراجع

56

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 16828
  • اس ہفتے کے قارئین 427709
  • اس ماہ کے قارئین 309501
  • کل قارئین106976263
  • کل کتب8796

موضوعاتی فہرست