#6706

مصنف : ڈاکٹر عرفان خالد ڈھلوں

مشاہدات : 3467

فقہ جعفری و فقہ ظاہری

  • صفحات: 78
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3120 (PKR)
(منگل 17 مئی 2022ء) ناشر : شریعہ اکیڈمی اسلام آباد

قانون اسلامی ، اختصاصی مطالعہ کورس ۔چوبیس درسی اکائیوں پر مشتمل اس کورس  کو  مختلف  سکالرز نے مرتب کیا  اور شریعہ اکیڈمی  بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ،اسلام آباد نے تقریبا بیس سال قبل  اسے کتابی صورت میں شائع کیا ہے۔یہ کورس بنیادی طور پر علم اصول فقہ کے اختصاصی مطالعے کےلیے تیار کیا گیا ہے۔ جس کا مقصد علم اصول فقہ کے جملہ مباحث کو عام فہم انداز میں طلبہ کے ذہن نشین کرانا ہے۔ پانچوں مکاتبِ فقہ کےبنیادی اصولوں کا تقابلی مطالعہ بھی اس میں شامل ہے۔ اسی طرح مناہج اجتہاد، قواعد فقہیہ اور تقنین (فقہی احکام کی ضابطہ بندی) کے موضوعات بھی کورس کا حصہ ہیں۔ چوبیس درسی اکائیوں پر مشتمل اس کورس میں کوشش کی گئی ہیں کہ اصول فقہ کے مباحث کی ضروری تفصیلات مثالوں کے ساتھ پیش کر دی جائیں۔ رسرچ  سکالرز کے افادہ  اور نیٹ پر  محفوظ کرنے کی غرض سے اسے کتاب وسنت سائٹ پر  پبلش کیا گیا ہے۔اس کورس کے کل 24 اجزاء ہیں۔  جزءاول (علم اصول فقہ: ایک تعارف (حصہ اول ) اور  بیسواں جزء (فقہ حنفی وفقہ مالکی ) دستیاب نہیں ہوسکے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

5

تعارف

7

فقہ جعفری

9

لفظ شیعہ کی وجہ تسمیہ

9

لفظ جعفری کی وجہ تسمیہ

11

امام جعفر صادق

11

امام جعفر صادق کا عہد

12

امام جعفر صادق کی تعلیم و تربیت

12

امام جعفر صادق کے شاگرد

13

امام جعفر صادق کی شخصیت اور علم وفضل

14

فقہ جعفری میں امامت کا تصور

16

فقہ جعفری کی چند مشہور کتب

19

فقہ جعفری کے اصول و اجتہاد

20

فقہ جعفری میں مسترد اصول

32

جعفری مسلک کی ترویج واشاعت

36

فقہ ظاہری

39

لفظ ظاہری کی وجہ تسمیہ

39

فقہ ظاہری کے بانی امام داؤد

39

امام داؤد کی تعلیم و تربیت

40

امام داؤد کی شخصیت اور علم و فضل

40

امام ابن حزم

41

فقہ ظاہری کے مشہور فقہاء

42

فقہ ظاہری کی مشہور کتب

43

فقہ ظاہری کے امتیازی اوصاف

43

فقہ ظاہری کے اصول اجتہاد

47

فقہ ظاہری میں مسترد اصول

63

ظاہری مسلک کی ترویج و اشاعت

68

اہم نکات

70

کتب برائے مزید مطالعہ

71

مصادر و مراجع

72

فقہ جعفری

72

فقہ ظاہری ودیگر

73

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3643
  • اس ہفتے کے قارئین 265453
  • اس ماہ کے قارئین 751645
  • کل قارئین97816949

موضوعاتی فہرست