#6723

مصنف : ڈاکٹر محمود احمد غازی

مشاہدات : 2970

تقنین ( اسلامی احکام کی ضابطہ بندی)

  • صفحات: 54
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2160 (PKR)
(اتوار 05 جون 2022ء) ناشر : شریعہ اکیڈمی اسلام آباد

قانون اسلامی ، اختصاصی مطالعہ کورس ۔چوبیس درسی اکائیوں پر مشتمل اس کورس  کو  مختلف  سکالرز نے مرتب کیا  اور شریعہ اکیڈمی  بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ،اسلام آباد نے تقریبا بیس سال قبل  اسے کتابی صورت میں شائع کیا ہے۔یہ کورس بنیادی طور پر علم اصول فقہ کے اختصاصی مطالعے کےلیے تیار کیا گیا ہے۔ جس کا مقصد علم اصول فقہ کے جملہ مباحث کو عام فہم انداز میں طلبہ کے ذہن نشین کرانا ہے۔ پانچوں مکاتبِ فقہ کےبنیادی اصولوں کا تقابلی مطالعہ بھی اس میں شامل ہے۔ اسی طرح مناہج اجتہاد، قواعد فقہیہ اور تقنین (فقہی احکام کی ضابطہ بندی) کے موضوعات بھی کورس کا حصہ ہیں۔ چوبیس درسی اکائیوں پر مشتمل اس کورس میں کوشش کی گئی ہیں کہ اصول فقہ کے مباحث کی ضروری تفصیلات مثالوں کے ساتھ پیش کر دی جائیں۔ رسرچ  سکالرز کے افادہ  اور نیٹ پر  محفوظ کرنے کی غرض سے اسے کتاب وسنت سائٹ پر  پبلش کیا گیا ہے۔اس کورس کے کل 24 اجزاء ہیں۔  جزءاول (علم اصول فقہ: ایک تعارف (حصہ اول ) اور  بیسواں جزء (فقہ حنفی وفقہ مالکی ) دستیاب نہیں ہوسکے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تقنین کا مفہوم

9

شریعت اسلامی کی ماہیت و حقیقت

9

احکام جن میں تقنین ضروری نہیں

10

تاریخ تقنین

11

صحابہ و تابعین کے عہد میں تقنین

11

عہد تبع تابعین میں تقنین

12

تقنین کے لیے امام مالک سے خلیفہ منصور کی فرمائش

13

خلیفہ ہارون کا الموطا کے نفاذ کا ارادہ

14

امام مالک کا جواب

14

ابن مقننع کی تجویز

15

خلفاء کا عدم اتفاق

15

مختلف علاقوں میں مختلف فقہی مسالک کی ترویج

15

مروج اسلوب اجتہاد کے پابندی کا فیصلہ

17

شاہ ولی اللہ دہلوی کی رائے

19

فتاویٰ متون شروح اور حواشی کا دور

20

اورنگ زیب عالمگیر اور فتاویٰ عالمگیری

22

دنیائے اسلام سے مغربی روابط اور تقنین

23

انشورنس اور سوکرہ کی تقنین

24

سلطنت عثمانیہ میں تقنین

24

مجلہ کی تنسیخ

27

اردن میں تقنین

28

تقنین سے پیدا ہونے والے خدشات

28

سعودی عرب میں عدم تقنین کا تجربہ

30

سعودی عرب میں نظام کا تجربہ

31

دیگر اسلامی ممالک میں تقنین کا تجربہ

32

دستوری احکام کی تقنین

34

اسلامی دستور سازی میں برصغیر کا کردار

35

پاکستان میں علماء کے بائیس نکات مثالی دستاویز

35

اسلامک کونسل آف یورپ کا مسودہ دستور

35

دستوری احکام کی تقنین میں ایک بڑی رکاوٹ

36

شخصی فوجداری اور دیوانی احکام کی تدوین

36

پاکستان میں اسلامی احکام کی تقنین

37

نفاذ شریعت ایکٹ 1949ء

38

مسلم فیملی لاز آرڈی ننس 1961ء

38

مسلم ممالک میں فوجداری قوانین کی تدوین اور پاکستان کا تجربہ

39

ہمہ گیر قانونی اصلاح اور تعلیم کی ضرورت

43

تقنین کے لیے درمیانی راستہ

44

علامہ اقبال کی خواہش

45

ایک آفاقی فقہ مستقبل کا تقاضا

46

اہم نکات

50

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 60747
  • اس ہفتے کے قارئین 357725
  • اس ماہ کے قارئین 1411225
  • کل قارئین110732663
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست