#6297.02

مصنف : ڈاکٹر عرفان خالد ڈھلوں

مشاہدات : 5188

علم اصول فقہ ایک تعارف جلد سوم

  • صفحات: 523
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18305 (PKR)
(بدھ 03 مارچ 2021ء) ناشر : شریعہ اکیڈمی اسلام آباد

وہ علم جس  میں احکام کے مصادر ،ان کے دلائل کے ، استدلال  کے  مراتب اور استدلال کی شرائط سےبحث کی جائے اوراستنباط کے طریقوں کووضع کر کے  معین قواعد کا استخراج کیا جائے  کہ جن قواعد کی پابندی کرتے ہوئے  مجتہد  تفصیلی  دلائل سے احکام  معلوم کرے ، اس علم کا  نام اصول فقہ ہے ۔ علم اصول فقہ ، وحی الٰہی  اور عقل انسانی دونوں کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہے۔ جس طرح کسی بھی زبان کو جاننے کےلیے  اس زبان کے قواعد واصول  کو سمجھنا ضروری ہے  اسی طر ح فقہ میں مہارت حاصل  کرنےکے لیے  اصول  فقہ  میں دسترس  اور اس پر عبور حاصل کرناضروری ہے  اس علم کی اہمیت  کے  پیش نظر  ائمہ فقہاء و محدثین نے  اس موضوع پر  کئی کتب تصنیف کی ہیں۔ زیر نظر کتاب’’علم اصول فقہ ایک تعارف‘‘ڈاکٹر عرفان خالد ڈھلوں(چئیرمین شعبہ علوم اسلامیہ یو ای ٹی ،لاہور ) کی تین جلدوں پر مشتمل  تصنیف  ہے ۔فاضل مصنف نے یہ کتاب اسلامی قانون میں دلچسپی رکھنے والے اصحاب کے لیے مرتب کی ہے ۔اس  کتاب میں  اصول فقہ کی تاریخ،مصادر فقہ، قواعدکلیہ، اور فقہ اسلامی کے اصولِ تعبیر وتشریح جیسے موضوعات کا تفصیلی تعارف پیش کیا گیا ہے۔نیز اس کتاب میں  اصولِ فقہ اسلامی کا  ایک بھر پور اورجامع تعارف پیش کیا گیا ہے۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

باب ہفتم:فقہ اسلامی میں اجتہاد

1

فصل اول:اسلام کانظریہ اجتہاد

3

اجتہادکی لغوی تعریف

3

اصطلاحی تعریف

3

اجتہادکی اہمیت وضرورت

6

اجتہادکی ضرورت کی صورتیں

8

حکم شرعی کی دریافت

8

حکم کےموقع ومحل کاتعین

9

دشواری اورمشقت دورکرنا

11

اجتہادکی مشروعیت

12

قرآن مجید

12

سنت

14

تعامل صحابہ رضی اللہ عنہم

20

اجماع امت

21

اجتہاد کاحکم

22

شرائط اجتہاد

22

کیایہ شرائط اجتہادکی راہ میں رکاوٹ ہیں؟

31

کیاکوئی زمانہ مجتہد مطلق سےخالی ہوسکتاہے؟

36

اجتہادکادائرہ کار

37

اجتہادکےمآخذ وذرائع

39

اجتہادکی اقسام

42

توضیحی اجتہاد

42

استنباطی اجتہاد

46

استصلاحی اجتہاد

47

مزید اقسام

50

جہدوکوشش صرف کرنےکےاعتبارسے

50

مجتہدکےاعتبارسے

50

موقع ومحل کےاعتبارسے

50

حکم تکلیفی کےاعتبارسے

50

مجتہدین کی اقسام

51

مجتہدفی الشرع

52

مجتہدفی المذہب

52

مجتہد فی المسائل

53

مجتہدمقیّد

53

اصحاب ترجیح

53

اصحاب تمیز

53

مقلدین محض

54

کیاہرمجتہدمصیب ہے؟

55

اجتہادمیں غلطی

57

فصل دوم:مناہج واسالیب اجتہاد

63

تمہید

63

اجتہادکامفہوم

65

تصوراجتہادکاآغاز

67

اجتہادکاثبوت

67

قیاس:اجتہادکاایک اہم منہج

73

قیاس اورشرح صدر

76

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اورقیاس کےنظائر

81

استحسان

88

استحسان کامفہوم

89

مصالح  مرسلہ یااستصلاح

94

شریعت میں مصالح کااعتبار

94

مقاصد شریعت

96

ضروریات،حاجیات،تحسینیات

96۔97

استدلال

98

طرق استدلال

98

وہ حکموں کےمابین تلازم

98

استقراء

99

ذرائع

100

اعلی مقاصد کےحصول کےلیے فتح الذرائع

100

سدالذرائع کی مثالیں

102

اعتبارعرف ورواج

103

اعتبارعرف کی شرائط

104

اجماع

114

اجماع اوراجتہاد

114

اجماع کی سند قرآن کریم سے

115

دورجدید میں اسالیب اجتہادکی افادیت

118

فصل سوم:تقنین(اسلامی احکام کی ضابطہ بندی)

123

تقنین کامفہوم

123

تاریخ تفنین

127

صحابہ رضی اللہ عنہم وتابعین کےعہد میں تقنین

127

عہد تبع تابعین میں تقنین

128

خلیفہ ہارون رحمہ اللہ کاالموطا کےنفاذ کاارادہ

131

امام مالک رحمہ اللہ کاجواب

131

اورنگ زیب عالمگیر رحمہ اللہ اورفتاوی عالمگیری

142

دنیائے اسلام سے مغربی روابط اورتقنین

145

انشورنس اورسوکرہ کی تقنین

146

سلطنت عثمانیہ میں تقنین :مجلۃ الاحکام العدلیۃ

146

مجلہ تنسیخ

150

اردن میں تقنین:القانون المدنی

151

سعودی سےپیداہونےوالے خدشات

152

سعودی عرب میں ’’نظام‘‘کاتجربہ

156

دیگراسلامی ممالک میں تقنین کاتجربہ

158

دستوری احکام کی تقنین

161

اسلامی دستورسازی میں برصغیر کاکردار

162

پاکستان میں علماءکےبائیس نکات:مثالی دستاویز

163

اسلامک کونسل آف یورپ کامسودۂ دستور

163

دستوری احکام کی تقنین میں ایک بڑی رکاوٹ

163

شخصی ،فوجداری اوردیوانی احکام کی تدوین

164

پاکستان میں اسلامی احکام کی تقنین

165

نفاذِ شریعت ایکٹ1949ء

167

مسلم فیملی لازآرڈی ننس 1961ء

167

مسلم ممالک میں فوجداری قوانین کی تدوین اورپاکستان کاتجربہ

168

تقنین میں اختصار کےمسائل

169

حدودقوانین کی تقنین میں دونقطہ ہائےنظر

171

حدودوقوانین میں اختصارکی وجہ

172

ہمہ گیرقانونی اصلاح اورتعلیم کی ضرورت

173

تقنین کےلیے درمیانی راستہ

176

علامہ اقبال رحمہ اللہ کی خواہش

177

ایک آفاقی فقہ:مستقبل کاتقاضا

178

فصل چہارم:پاکستان میں قوانین کواسلامیانےکاعمل

187

اسلامی قوانین کانفاذ:ضرورت واہمیت

187

اسلامی قوانین کانفاذکیسےہو؟

189

پاکستان میں اسلامی قوانین کانفاذ

194

قراردادمقاصد

195

بورڈآف تعلیمات اسلامیہ

197

علماءکرام کابائیس نکاتی فارمولا

198

مسلم عائلی قوانین

207

بدکاری کاانسداد

210

1973ءکادستوراوراسلامی نظریاتی کونسل

211

قادیانی غیرمسلم اقلیت

212

1977ءکامارشل لاء

212

شریعت سےمتعارض قوانین کی منسوخی کااعلی عدلیہ کواختیار

213

شریعت بنچوں کاقیام

213

عدلیہ کےاختیارسےمستثنی امور

214

حدودآرڈیننس کانفاذ

215

وفاقی شرعی عدالت کاقیام

220

تعمیر مکان کےلیےقرضوں پرسودکاخاتمہ

220

رائے عامہ کی تیاری

224

انصاری کمیشن

226

پرائیویٹ شریعت بل اورنواں ترمیمی بل

227

قصاص ودیت کاقانون

230

قومی معیشت کوسودسےپاک کرنےکی کوششیں

231

اسلامیانےکےعمل میں رکاوٹیں

236

ملک کےبااثرطبقات

238

غیرملکی دباؤ

239

باب ہشتم:فقہ اسلامی اوراس کےاصول اجتہاد

243

فصل اول:فقہِ حنفی اوراس کےاصول اجتہاد

245

فقہ حنفی کےبانی

245

ابوحنیفہ رحمہ اللہ کنیت رکھنےکی وجہ

246

فصل دوم:فقہِ مالکی اوراس کےاصول اجتہاد

269

فقہ مالکی کےبانی

269

حلیہ اورلباس

270

حب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

271

امام مالک رحمہ اللہ کےاصول اجتہاد

280

سنت کےبارے میں امام مالک رحمہ اللہ کانقطہ نظر

283

اہل مدینہ کےبارے میں امام مالک رحمہ اللہ کاموقف

286

اجماع کےبارے میں امام مالک رحمہ اللہ کاموقف

287

قیاس کےبارے میں امام مالک رحمہ اللہ کاموقف

288

مصالح مرسلہ کےبارے میں امام مالک رحمہ اللہ کاموقف

289

مالکی مسلک کی ترویج واشاعت حلقہ ٔ اثر

291

فصل سوم:فقہِ شافعی اوراس کےاصول اجتہاد

299

فقہ شافعی کےبانی امام شافعی رحمہ اللہ

299

نشوونما۔تعلیم وتربیت

299

فقہ شافعی کےاصول اجتہاد

302

کتاب اللہ

304

سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

304

اجماع

307

قیاس

309

فصل چہارم:فقہِ حنبلی اوراس کےاصول اجتہاد

315

فقہ حنبلی کےبانی اورامام احمد بن حنبل

315

تعلیم وتربیت

315

تلامذہ

317

امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ ،محدث یامجتہد؟

319

فقہ حنبلی کےاصول اجتہاد

323

نصوص

323

فتاوائے صحابہ رضی اللہ عنہم

324

اقوال صحابہ رضی اللہ عنہ میں ترجیح کامعیار

324

حدیث مرسل اورحدیث ضعیف سے استنباط

325

قیاس

326

اجماع

326

اقوال صحابہ رضی اللہ عنہ میں ترجیح کامعیار

324

اجماع کےبارے میں احمد بن حنبل کاموقف

326

استصحاب اورمصالح مرسلہ

329

ذرائع کےبارے میں اختلافی پہلو

332

حنبلی مسلک کی ترویج واشاعت ،حلقہ اثر

333

فصل پنجم :فقہِ جعفری اوراس کےاصولِ اجتہاد

339

لفظ’’شیعہ ‘‘کی وجہ تسمیہ

339

لفظ ’’جعفری‘‘کی وجہ تسمیہ

341

امام جعفرصادق رحمہ اللہ

342

امام جعفررحمہ اللہ کاعہد

343

امام جعفرصادق رحمہ اللہ کی تعلیم وتربیت

343

فقہ جعفری میں امامت کاتصور

348

فقہ جعفری کی چند مشہورکتب

351

فقہ جعفری کےاصول اجتہاد

353

قرآن مجید

354

حجیت ظواہرقرآن

354

سنت

356

حجیت سنت میں قرآن دلائل

358

خبرمتواتر

360

حجیت خبرواحد

361

اجماع

361

عقل

362

فقہ جعفری میں مسترداصول

367

قیاس

367

استحسان

371

مصالح مرسلہ

371

قول صحابی

372

جعفری مسلک کی ترویج واشاعت

372

فصل ششم:فقہِ اسلامی اوراس کےاصول اجتہاد

377

لفظ’’ظاہری ‘‘کی وجہ تسمیہ

377

فقہ ظاہری کےبانی امام داؤدرحمہ اللہ

377

امام داؤدرحمہ اللہ کی تعلیم وتربیت

378

امام داؤدرحمہ اللہ کی شخصیت اورعلم وفضل

389

امام ابن حزم

380

فقہ ظاہری کی مشہورفقہاء

380

فقہ ظاہری کی چند مشہورکتب

382

فقہ ظاہری کےامتیازی اوصاف

382

ظواہرنصوص پرانحصار

383

تقلیل نصوص کی نفی

385

فقہ ظاہری کےاصول اجتہاد

387

قرآن مجید

388

حدیث

389

افعال نبوی

390

نسخ

394

امرونہی

394

اجماع

395

دلیل

397

نص سے ماخوذ دلیل

398

اجماع سےماخوذ دلیل

401

استصحاب الحال

401

الحکم یاقل ماقیل

403

حکم میں تمام مسلمانوں کی مساوات پراجماع

405

فقہ ظاہری میں مسترداصول

407

قیاس

407

استحسان

410

ذرائع

411

قول صحابی

413

ظاہری مسلک کی ترویج واشاعت

414

مصادرومراجع

416

اشاریہ

421

آیات

423

احادیث

447

رجال

456

کتابیات

478

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 10894
  • اس ہفتے کے قارئین 10894
  • اس ماہ کے قارئین 1684845
  • کل قارئین113292173
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست