#6705

مصنف : ڈاکٹر عرفان خالد ڈھلوں

مشاہدات : 3028

دلالات

  • صفحات: 56
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2240 (PKR)
(پیر 16 مئی 2022ء) ناشر : شریعہ اکیڈمی اسلام آباد

قانون اسلامی ، اختصاصی مطالعہ کورس ۔چوبیس درسی اکائیوں پر مشتمل اس کورس  کو  مختلف  سکالرز نے مرتب کیا  اور شریعہ اکیڈمی  بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ،اسلام آباد نے تقریبا بیس سال قبل  اسے کتابی صورت میں شائع کیا ہے۔یہ کورس بنیادی طور پر علم اصول فقہ کے اختصاصی مطالعے کےلیے تیار کیا گیا ہے۔ جس کا مقصد علم اصول فقہ کے جملہ مباحث کو عام فہم انداز میں طلبہ کے ذہن نشین کرانا ہے۔ پانچوں مکاتبِ فقہ کےبنیادی اصولوں کا تقابلی مطالعہ بھی اس میں شامل ہے۔ اسی طرح مناہج اجتہاد، قواعد فقہیہ اور تقنین (فقہی احکام کی ضابطہ بندی) کے موضوعات بھی کورس کا حصہ ہیں۔ چوبیس درسی اکائیوں پر مشتمل اس کورس میں کوشش کی گئی ہیں کہ اصول فقہ کے مباحث کی ضروری تفصیلات مثالوں کے ساتھ پیش کر دی جائیں۔ رسرچ  سکالرز کے افادہ  اور نیٹ پر  محفوظ کرنے کی غرض سے اسے کتاب وسنت سائٹ پر  پبلش کیا گیا ہے۔اس کورس کے کل 24 اجزاء ہیں۔  جزءاول (علم اصول فقہ: ایک تعارف (حصہ اول ) اور  بیسواں جزء (فقہ حنفی وفقہ مالکی ) دستیاب نہیں ہوسکے ۔(م۔ا) 

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

5

تعارف

7

دلالات

9

واضح الدلالت الفاظ

9

ظاہر

9

نص

12

مفسر

13

محکم

14

واضح الدلالت الفاظ میں تعارض اور ان میں ترجیح کا اصول

16

غامض الدلالت الفاظ

19

خفی

19

مشکل

22

مجمل

24

متشابہ

28

اپنے معنی پر لفظ کی دلالت کے طریقے

29

عبارۃ النص

30

اشارۃ النص

31

دلالۃالنص

34

اقتضاء النص

36

دلالات اربعہ کا حکم

37

دلالات اربعہ کے مراتب

38

دلالات اربعہ میں تعارض اور ان میں ترجیح کا اصول

38

مفہوم مخالف

39

مفہوم صفت

39

مفہوم شرط

40

مفہوم غایت

41

مفہوم عدد

42

مفہوم لقب

44

مفہوم مخالف کی حجیت

44

مفہوم مخالف پر عمل کی شرائط

48

اہم نکات

52

کتب برائے مزید مطالعہ

53

مصادر و مراجع

53

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 36758
  • اس ہفتے کے قارئین 462248
  • اس ماہ کے قارئین 1662733
  • کل قارئین113270061
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست