#7295

مصنف : محمد رفیق طاہر

مشاہدات : 1085

آسان اصول فقہ ( رفیق طاہر)

  • صفحات: 149
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5960 (PKR)
(پیر 20 مئی 2024ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

جس طرح کسی بھی زبان کو جاننے کے لیے اس زبان کے قواعد و اصول کو سمجھنا ضروری ہے اسی طرح فقہ میں مہارت حاصل کرنے کے لیے اصول فقہ میں دسترس اور اس پر عبور حاصل کرنا ضروری ہے اس علم کی اہمیت کے پیش نظر ائمہ فقہاء و محدثین نے اس موضوع پر کئی کتب تصنیف کی ہیں اولاً امام شافعی نے الرسالہ کے نام سے کتاب تحریر کی پھر اس کی روشنی میں دیگر اہل علم نے کتب مرتب کیں۔ زیر نظر کتاب’’آسان اصول فقہ‘‘ شیخ عطیہ محمد سالم ، شیخ عبد المحسن العباد،شیخ حمود بن عقلا کی مشترکہ تصنیف تسهيل الوصول إلى فهم علم الاصول کا اردو ترجمہ ہے یہ کتاب اصول فقہ کو سمجھنے کے لیے آسان ،عام فہم اور بہترین راہنما ہے۔ کتاب کی افادیت کے پیش نظر مولانا محمد رفیق طاہر صاحب نے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

3

عرض مترجم

 

4

اصول فقہ کی تعریف

 

6

مرکب اضافی ہونے کے اعتبار سے تعریف

 

6

لفظ فقہ کی لغوی و اصطلاحی تعریف

 

7

فقہ کی تعریف کی شرح

 

7

اصول فقہ کی تعریف بطور لقب

 

8

اس علم کا موضوع فائدہ اور ماخذ

 

8

احکام شرعیہ

 

10

حکم تکلیفی کی اقسام

 

11

واجب کی اقسام

 

12

فعل کے اعتبار سے

 

13

محظور

 

14

مکروہ

 

15

حکم وضعی کی اقسام

 

16

صحیح اور فاسد

 

17

رخصت اور عزیمت

 

18

کلام کی اقسام

 

20

کلام کی خبر اور انشاء میں تقسیم

 

21

حقیقت اور مجاز میں کلام کی تقسیم

 

24

مجاز

 

26

مجاز عقلی

 

29

امر لغوی و اصطلاحی تعریف

 

30

نہی کے صیغے

 

41

نہی کی حالتیں

 

43

عام کے صیغے

 

48

خاص

 

56

کتاب وسنت کی کسی نص کے ذریعے تخصیص کرنا

 

63

اجمال کی اقسام

 

69

بیان کے مراتب

 

74

نسخ لغوی و اصطلاحی تعریف

 

78

اجماع لغوی و اصطلاحی تعریف

 

85

اجماع کی اقسام

 

91

مرسل کی اقسام

 

100

قیاس علت

 

116

اجتہاد اور تقلید

 

129

مفتی اور مستفتی

 

137

مفتی کے آداب

 

138

مستفتی کے آداب

 

139

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 23604
  • اس ہفتے کے قارئین 145459
  • اس ماہ کے قارئین 862339
  • کل قارئین101024177
  • کل کتب8701

موضوعاتی فہرست