#6714

مصنف : ڈاکٹر محمود الحسن عارف

مشاہدات : 3628

حکم شرعی حصہ اول ( حکم تکلیفی)

  • صفحات: 50
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2000 (PKR)
(جمعرات 26 مئی 2022ء) ناشر : شریعہ اکیڈمی اسلام آباد

قانون اسلامی ، اختصاصی مطالعہ کورس ۔چوبیس درسی اکائیوں پر مشتمل اس کورس  کو  مختلف  سکالرز نے مرتب کیا  اور شریعہ اکیڈمی  بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ،اسلام آباد نے تقریبا بیس سال قبل  اسے کتابی صورت میں شائع کیا ہے۔یہ کورس بنیادی طور پر علم اصول فقہ کے اختصاصی مطالعے کےلیے تیار کیا گیا ہے۔ جس کا مقصد علم اصول فقہ کے جملہ مباحث کو عام فہم انداز میں طلبہ کے ذہن نشین کرانا ہے۔ پانچوں مکاتبِ فقہ کےبنیادی اصولوں کا تقابلی مطالعہ بھی اس میں شامل ہے۔ اسی طرح مناہج اجتہاد، قواعد فقہیہ اور تقنین (فقہی احکام کی ضابطہ بندی) کے موضوعات بھی کورس کا حصہ ہیں۔ چوبیس درسی اکائیوں پر مشتمل اس کورس میں کوشش کی گئی ہیں کہ اصول فقہ کے مباحث کی ضروری تفصیلات مثالوں کے ساتھ پیش کر دی جائیں۔ رسرچ  سکالرز کے افادہ  اور نیٹ پر  محفوظ کرنے کی غرض سے اسے کتاب وسنت سائٹ پر  پبلش کیا گیا ہے۔اس کورس کے کل 24 اجزاء ہیں۔  جزءاول (علم اصول فقہ: ایک تعارف (حصہ اول ) اور  بیسواں جزء (فقہ حنفی وفقہ مالکی ) دستیاب نہیں ہوسکے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

5

تعارف

7

حکم شرعی تکلیفی

9

حکم شرعی

9

حکم کی تعریف

9

حکم کی اقسام

9

حاکم کی تعریف

12

حاکم کے بارے میں تین نظریے

13

محکوم فیہ یا محکوم بہ

17

محکوم فیہ کی شرائط

17

نسبت کے اعتبار سے محکوم فیہ کی اقسام

20

محکوم علیہ

22

محکوم علیہ کی شرائط

23

حکم شرعی تکلیفی

29

حکم تکلیفی کی تعریف

29

حکم تکلیفی کی اقسام

30

واجب

30

مندوب

36

حرام

39

مکروہ

42

مباح

44

اہم نکات

45

کتب برائے مزید مطالعہ

47

مصادر و مراجع

48

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 35102
  • اس ہفتے کے قارئین 35102
  • اس ماہ کے قارئین 470587
  • کل قارئین107137349
  • کل کتب8802

موضوعاتی فہرست