#7503

مصنف : امام ابن تیمیہ

مشاہدات : 234

ترجمہ و تسہیل شرح عقیدہ واسطیہ

  • صفحات: 690
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 31050 (PKR)
(پیر 20 جنوری 2025ء) ناشر : مکتبہ اثریہ

عقیدے کی بنیاد توحید باری تعالیٰ ہے اور اسی دعوت توحید کے لیے اللہ تعالیٰ نے ہر دور میں انبیاء کو مبعوث کیا حتی کہ ختم المرسلین محمدﷺ کی بعثت ہوئی ۔عقیدہ توحید کی تعلیم و تفہیم کے لیے جہاں نبی کریم ﷺ اور آپ کے صحابہ کرام﷢ نے بےشمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا وہاں علماء اسلام نے بھی دن رات اپنی تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو خوب واضح کیا ۔گزشتہ صدیوں میں عقیدۂ توحید کو واضح کرنے کے لیے بہت سی جید کتب و رسائل تحریر کیے گئے ہیں شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ ﷫ کی کتاب ’’عقیدہ واسطیہ‘‘بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے امام ابن تیمیہ﷫ کی اس کتاب کے مفہوم و مطلب کو واضح کرنے کے لیے الشیخ محمد خلیل ہراس،الشیخ صالح الفوزان، الشیخ صالح العثیمین کی شروح قابل ذکر ہیں ۔ الشیخ خلیل ہراس کی شرح العقیدۃ الواسطیۃ پاک و ہند کے اکثر مدارس و جامعات کے نصاب میں شامل ہے ۔ اس کتاب میں عقیدۂ سلف کو قرآن و صحیح احادیث کی روشنی میں واضح کیا گیا ہے ساتھ ہی ساتھ باطل فرقوں کے اعتقادات کا دلائل کی روشنی میں رد بھی کیا گیا ہے۔ زیرنظر کتاب ’’ ترجمہ و تسہیل شرح عقیدۃ واسطیہ‘‘ فضیلۃ الشیخ خلیل ہراس کی تالیف کردہ شرح عقیدہ واسطیہ کا اردو ترجمہ ہے ۔ یہ شرح عقیدہ سے متعلق تقریباً تمام ہی پہلوؤں کو محیط و متوسط حجم کی ایک جامع شرح ہے۔مولانا مختار احمد سلفی حفظہ اللہ نے سلیس ارد و ترجمہ کے ساتھ اس کے مختصر حواشی ، مشکل الفاظ کی تشریح، اہم اعراب اور صیغوں کی مکمل توضیح اس انداز میں کی ہے کہ اسے ہر عام و خاص کے لیے یکسر مفید بنا دیا ہے۔ (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

رحمن اور رحیم کے اکھنے آنے کی وجہ

 

58

بسم اللہ اور الحمد اللہ سے آغاز کیوں؟

 

61

محمد کا لغوی معنی

 

62

حمد کی تعریف شکر کی تعریف .

 

63

حمد اور شکر میں فرق

 

65

حمد اور مدح میں فرق

 

66

الحمد کا الف لام .

 

67

رسول کی لغوی اور شرعی تعریف

 

68

نبی اور رسول میں فرق

 

69

ہدایت کے معانی

 

71

لفظ دین کے معانی

 

74

حق کے معنی

 

75

الدین کا الف لام کون سا ہے .

 

76

شہید سے مراد

 

77

اللہ تعالی کی تعریف کیوں کی جاتی ہے.

 

79

شہادت کے کہتے ہیں

 

81

لا اله الا الله کی وضاحت .

 

84

أشهد أن محمدا عبده ورسوله کی وضاحت

 

90

صلاۃ کے معنی

 

93

آل سے مراد

 

94

- صحبت مراد

 

95

السلام کا معنی

 

96

اہل سنت و الجماعت کا عقیدہ

 

97

أما بعد كافي

 

97

اعتقاد کا معنی

 

98

فرقہ ناجیہ سے مراد

 

99

الی سنت و الجماعت سے مراد

 

101

ارکان ایمان کی تفصیل

 

103

فرشتوں سے مراد

 

105

کتابوں سے مراد

 

106

رسولوں سے مراد

 

110

البحث سے مراد

 

113

تقدیر سے مراد

 

115

ایمان باللہ سے مرا

 

117

تحریف سے مراد

 

118

تعطیل سے مراد

 

119

تعریف اور تعطیل میں فرق

 

121

تفویض سے مراد

 

122

تکلیف اور تمثیل میں فرق

 

124

باب اول

 

125

قرآن کی روشنی میں: اللہ تعالی کے اسماء وصفات کا بیان

 

125

لیس کمثله شیء کی وضاحت

 

126

اہل سنت و الجماعت صفات الہی کو کس طرح مانتے ہیں۔

 

135

کیا اللہ کا کوئی ہم نام ہے۔

 

139

کیا اللہ کا کوئی ہمسر اور شریک ہے۔

 

139

قیاس تمثیل

 

141

قیاس شمول

 

142

قیاس اولی

 

143

قاعده کمال

 

143

کتاب وسنت میں مذکور صفات کے بارے میں سلف کا موقف.

 

145

کلام کا صرف مرادی معنی پر دلالت

 

147

رسول اللہ کا مقام و مرتبہ

 

148

سبحان ربك رب العزة عما يصفون کی وضاحت

 

150

سلام على المرسلين

 

152

الحمد الله کا مطلب.

 

152

اہل سنت والجماعت کے نزدیک اللہ تعالی کن صفات سے متصف ہیں .....

 

157

کیا اہل سنت و الجماعت شریعت سے انحراف کرتے ہیں۔

 

160

صراط مستقیم کون سا رات ہے ..

 

162

اللہ تعالٰی کی بعض صفات کا بیان

 

166

سورۃ اخلاص کی وضاحت

 

166

سورہ اخلاص علم توحید پر کیسے مشتمل

 

171

توحید اثبات اور توحید تنزیہ

 

171

آیت انگری کی وضاحت

 

182

هو الأول والآخر والظاهر والباطن کی وضاحت

 

192

اللہ تعالی کی صفت کی کا بیان

 

196

اللہ تعالی کی صفت علم اور حکمت کا بیان .

 

205

فلاسفہ کا موقف

 

209

قدریہ کا موقف

 

209

اللہ تعالی کی صفت رزاق کا بیان

 

210

اللہ تعالی کی صفت ساعت اور بصارت کا بیان

 

214

اللہ تعالیٰ کی صفت ارادہ اور مشیت کا بیان

 

219

صفت ارادہ کے بارے میں مختلف مذاہب: الشاعرہ، معتزلہ، اہل حق

 

224

ارادہ کوئی اراده شرعیه

 

225

ارادہ کے دلائل قرآنی

 

226

اللہ تعالی کی صفت محبت کا بیان

 

231

اشاعرہ معتری اہل سنت و الجماعت کا موقف

 

235

صفت محبت کے مختلف دلائل

 

241

اللہ تعالی کی صفت رحمت کا بیان

 

245

اللہ تعالی کی صفت رضا اور غضب کا بیان

 

253

اہل سنت و الجماعت اشاعرہ اور معتزلہ کا مؤقف

 

260

اللہ تعالی کی صفت آنا اور جانا کا بیان

 

263

اہل سنت و الجماعت از احد کوثری کا موقف

 

267

اللہ تعالی کے چہرے کا بیان

 

269

اللہ تعالی کے ہاتھ کا بیان

 

275

اللہ تعالی کی آنکھ کا بیان

 

283

اللہ تعالی کی سماعت اور رویت کا بیان

 

290

اللہ تعالی کی صفت فکر اور تدبیر کا بیان

 

298

اللہ تعالی کی صفت عفو اور قدرت کا بیان

 

304

اللہ تعالٰی کی صفت عزت کا بیان

 

308

اللہ تعالی کے بابرکت اور ذو الجلال والاکرام ہونے کا بیان

 

314

اللہ تعالی کی سلبی صفات کا بیان

 

316

کیا اللہ تعالیٰ کا کوئی ہم نام ہے؟

 

319

کیا اللہ تعالی کا کوئی ہمسر ہے؟

 

319

کیا اللہ تعالی کا کوئی ہم مثل ہے؟

 

321

مشرکین اپنے جھوٹے معبودوں سے کیسے محبت کرتے ہیں.

 

322

حمد کی تعریف کریں اور کون سی چیزیں اللہ کی کمال محمد کے منافی ہیں.

 

324

نویج کے کیا معنی ہیں؟

 

326

تبارک ، فرقان، نزل، عالمین اور نزیر کے کیا معنی ہیں؟

 

329

کیا اللہ تعالی کی کوئی اولاد ہے؟

 

333

کیا اللہ تعالی کو مخلوق کے ساتھ تشبیہ دی جاسکتی ہے۔

 

336

اللہ تعالی کی حرام کردہ چیزیں کون سی ہیں؟

 

341

فواحش، اشم، بغی اور شرک باللہ کی وضاحت کریں۔

 

341

اللہ تعالی کے عرش پر مستوی ہونے کا بیان

 

344

اللہ تعالی کی صفت علو کا بیان

 

353

اللہ تعالی کی صفت معیت کا بیان

 

363

اللہ تعالی کے کلام کرنے کا بیان

 

372

اللہ تعالی کی صفت رؤیت کا بیان

 

394

صفات پر مشتمل آیات کے متعلق عمومی مباحث .

 

404

ذاتی و صفاتی صفات کا بیان

 

406

جہمیہ معتزلہ اور اشعریہ کا موقف

 

409

سنت رسول میں اللہ کے اسماء اور صفات کا بیان

 

414

کیا سنت رسول اسلام کی بنیادی اصول ہے ؟

 

419

اللہ تعالی کی صفت نزول کا بیان

 

421

اللہ تعالی کی صفت خوشی کا بیان

 

427

اللہ تعالیٰ کی صفت ہنسنا کا بیان

 

432

اللہ تعالی کی صفت تعجب کا بیان

 

436

اللہ تعالی کے پاؤں کا بیان

 

443

اللہ تعالی کی آواز کا بیان

 

446

اشاعرہ کا موقف

 

449

اللہ تعالی کی صفت علو کا بیان

 

450

معطلہ کا موقف

 

456

اللہ تعالی کی صفت معیت کا بیان

 

458

اللہ تعالٰی کی صفت رؤیت کا بیان

 

468

باب دوم

 

473

اللہ تعالیٰ کی صفات کے بارے میں اہل سنت و الجماعت کا عقیدہ

 

473

اہل سنت و الجماعت کا مقام

 

474

اللہ کی صفات کے بارے میں اہل سنت، اہل تعطیل جہمیہ اور اہل تمثیل مشبہ کا موقف اللہ کے افعال کے بارے میں اہل سنت، جبریہ اشعریہ معتزله قدریہ کا موقف

 

483

اللہ کی وعید کے بارے میں اہل سنت، مرجیہ اور قدریہ کا موقف

 

493

ایمان کے بارے میں اہل سنت ضرور یہ اور معتزلہ مرجیہ اور جہمیہ کا موقف ...

 

500

صحابہ کے بارے میں اہل سنت روافض اور خوارج کا موقف

 

505

فصل: اللہ تعالی کے عرش پر مستوی ہونے کا بیان

 

507

فصل: اللہ تعالی کا اپنے بندوں کے قریب ہونے کا بیان

 

515

قرآن مجید اللہ کا کلام غیر مخلوق ہے۔

 

524

قیامت کے دن اللہ کو دیکھنے کا بیان

 

527

فصل : آخرت پر ایمان لانے کا بیان .

 

530

کیا قیامت قائم ہوگی ۔

 

543

مومنوں اور کافروں کا محاسبہ

 

550

خوش کوثر کا بیان

 

553

پل صراط کا بیان

 

555

جنت کے دروازے کا بیان

 

559

سب سے پہلے جنت میں کون داخل ہوگا۔

 

560

شفاعت کا بیان

 

561

شفاعت کے بارے میں اہل سنت الخوارج اور معتزلہ کا موقف

 

564

شفاعت کی اقسام .

 

567

عالم آخرت کے احوال

 

572

تقدیر پر ایمان کا بیان

 

575

تقدیر کے درجات کی تفصیل

 

582

تقدیر کا پہلا درجہ کتنی چیزوں پر مشتمل ہے ۔

 

583

تقدیر کے دوسرے درجے کا بیان

 

587

تقدیر کا دوسر اور جہ کتنی چیزوں پر مشتمل ہے۔

 

590

بندوں کے افعال کا خالق کون ہے۔

 

598

تقدیر کے مسئلے میں گمراہ فرقے

 

604

فصل: ایمان قول وعمل کے مجموعے کا نام

 

606

ایمان کے کہتے ہیں

 

610

کیا اہل قبلہ مطلق گناہوں سے کافر ہو جاتے ہیں۔

 

614

کبیرہ گناہوں کا مرتکب کا فر ہے یا فاسق اور کیا وہ ابدی جہنمی ہے۔

 

619

ایمان اور اسلام میں کیا فرق ہے۔

 

622

فصل: اہل سنت و الجماعت اور مشاجرات صحابہ کا بیان

 

623

امہات المومنین کے بارے میں اہل سنت کا عقیدو

 

626

صحابہ کرام کے فضائل کا بیان

 

633

خلفاء راشدین کے درجات کی ترتیب

 

639

اہل سنت و الجماعت کے نزدیک اہل بیت کا مقام

 

645

اہل سنت کے نزدیک ازواج مطہرات کا مقام

 

649

صحابہ کی طہارت اور مشاجرات کے بارے میں اہل سنت ، شیعہ اور خوارج کا موقف

 

659

اولیاء کرام کی کرامات کا بیان

 

662

فصل : اتباع رسول کی اہمیت کا بیان

 

669

فصل : دعوت دین، نیک عمل اور حسن اخلاق کا بیان

 

675

کیا اہل سنت امر بالمعروف انھی عن المنکر کا فریضہ سر انجام دیتے ہیں۔

 

681

صدیق شہید اور ابدال کا بیان

 

686

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11887
  • اس ہفتے کے قارئین 170419
  • اس ماہ کے قارئین 1689492
  • کل قارئین115581492
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست