#5960

مصنف : قاری سیف اللہ ساجد

مشاہدات : 4508

تحفۃ المسلم ( بنیادی عقائد و اعمال کا بہترین مجموعہ )

  • صفحات: 146
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3650 (PKR)
(پیر 09 دسمبر 2019ء) ناشر : ساجد اسلامک ریسرچ سنٹر پاکستان

اسلام ایک کامل اور اکمل دین ہے  جواپنے ماننے والوں کی عقائد ونظریات ،عبادات کے علاوہ  اخلاق وآداب ، معاشی  ومعاشرتی ،عائلی  معاملات ،حلال وحرام ،جائز وناجائز الغرض زندگی  کے ہر موڑ پر یہ دین مسلمانوں کی رہنمائی کرتا ہے۔ اسلام کی یہ روشن اور واضح تعلیمات اللہ  تعالیٰ کی عظیم کتاب  قرآن مجید او رنبی کریم  ﷺ کی صحیح احادیث کی شکل میں مسلمانوں کے پاس محفوظ  ہیں۔ انہی دوچشموں سے قیامت تک  مسلمان  سیراب ہوکر اپنے علم کی پیاس بجھاتے رہیں گے۔علمائے حق   کی ہر موضوع پر مستقل  کتابوں، رسائل وجرائد، محاضرات و مقالات کی صورت میں  رہنمائی  موجود ہےجس سے ایک عام مسلمان بھی آسانی سے استفادہ کرسکتا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ تحفۃ المسلم ‘‘  شیخ ابن باز  اور شیخ عبد الملک  قاسم کے  چند اہم  عربی رسائل (اسلامی عقیدہ ،عقیدہ کی غلطیاں،نواقض اسلام،محبت حرمت،توکل،گناہوں کے برے اثرات ،توبہ واستغفار،اسلام علیکم ،مثالی عورت) کامجموعہ  ہے ۔قاری سیف اللہ ساجد صاحب نے ان رسائل  کا ترجمہ ،تبویب  اور تخریج  کر کے  افادۂ  عام  کےلیے مرتب  کیا ہے ۔یہ رسائل  بنیادی عقائد واعمال کابہترین مجموعہ ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

3

کلمہ تشکر

13

(1)اسلامی عقیدہ

 

صحیح عقیدہ دین اسلام کی بنیاد

15

اسلامی عقیدہ کے ارکان

16

1۔اسلامی عقیدہ کا پہلا اصول : اللہ تعالیٰ پر ایمان لانا

18

2۔اسلامی عقیدہ کا دوسرا اصول: فرشتوں پر ایمان لانا

31

3۔اسلامی عقیدہ کا تیسرا اصول: کتابوں پر ایمان

32

4۔اسلامی عقیدہ کا چوتھا اصول: رسولوں پر ایمان لانا

35

5۔اسلامی عقیدہ کا پانچواں اصول: آخرت پر ایمان لانا

36

6۔اسلامی عقیدہ کا چھٹا اصول: تقدیر پر ایمان لانا

37

(2) عقیدہ کی غلطیاں

 

1۔عقیدہ کے معاملہ میں پہلی غلطی : اللہ تعالیٰ کی صفات کا انکار

52

2۔دوسری غلطی: قبروں کوسجدہ گاہ بنانا

54

3۔تیسری غلطی : غیر اللہ کی قسم کھانا

58

4۔چوتھی غلطی: کسی کام میں ا للہ کے ساتھ غیر کی چاہت کو شامل کرنا

59

5۔پانچویں غلطی: تعویذوں کو حصول منفعت کا ذریعہ سمجھنا

59

6۔چھٹی غلطی : محافل میلاد کا انعقاد کرنا

61

(3)نواقض اسلام

 

1۔پہلی بات : اللہ سے شرک کرنا

64

2۔دوسری بات: خالق اورمخلوق کے درمیان کسی کو وسیلہ بنانا

65

3۔تیسری بات : مشرکوں کو کافر نہ سمجھنا

65

4۔چوتھی بات: نبی ﷺکے علاوہ کسی کے فیصلہ کو بہتر جاننا

65

5۔پانچویں بات: نبی ﷺکی شریعت میں سے کسی چیز کو ناپسند کرنا

66

(4)حجیت حدیث ( عظمت حدیث)

 

مآخذ دین

71

1۔دین کا پہلا ماخذ : کتاب اللہ

71

2۔دین کا دوسرا ماخذ: حدیث رسول ﷺ

74

(5) توکل علی اللہ

 

ہر چیز اللہ کی محتاج ہے

96

صرف اللہ پر بھروسہ رکھنا واجب ہے

96

ہمارے لیے اللہ ہی کافی ہے

97

علامہ ابن رجب کا قول

99

بعض سلف کا قول

100

شیخ الاسلام ابن تیمیہ کا قول

101

توکل کا غلط مفہوم

101

توکل کرنے والوں کی اقسام

103

دعائے خیر

105

(6)گناہوں کے برے اثرات

 

تمہیدی کلمات

107

لمحہ فکریہ

114

(7)توبہ و استغفار

116

حمد و ثنا

116

توبہ کا دروازہ قیامت تک کھلا ہے

116

نفس پرستی کا شکار ہو کر توبہ کو مت بھولو

118

مومن اپنے نفس کا محاسبہ کرتا ہے

120

مومن کے لیے دنیا قید خانہ ہے

121

شیخ الاسلام ابن تیمیہ کے نزدیک توبہ کابیان

123

توبہ کی شرائط

124

لمحہ فکریہ

124

دعائے خیر

124

(8) السلام علیکم

 

سلام کی تاریخ

126

سلام کے الفاظ

129

سلام کے آداب

130

مناسب آواز کے ساتھ سلام کہنا

132

مجلس سے اٹھتے وقت سلام کہنا

133

سلام کے ساتھ مصافحہ کرنا

133

بچوں کو سلام کہنا

135

کفار کو سلام میں پہل نہ کرنا

135

(9) مثالی عورت

(عورتوں کے لیے قیمتی نصیحتیں )

 

نیک اعمال جہنم کے خلاف ڈھال ہے

137

مسلمان عورت کے لیے دس قیمتی نصیحتیں

138

1۔پہلی نصیحت

138

2۔دوسری نصیحت

139

3۔تیسری نصیحت

139

4۔چوتھی نصیحت

141

5۔پانچویں نصیحت

142

6۔چھٹی نصیحت

142

7۔ساتویں نصیحت

142

8۔آٹھویں نصیحت

143

9۔نویں نصیحت

143

10۔ دسویں نصیحت

144

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 39948
  • اس ہفتے کے قارئین 465438
  • اس ماہ کے قارئین 1665923
  • کل قارئین113273251
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست