#1763

مصنف : سید داؤد غزنوی

مشاہدات : 9151

تحفۃ الاحادیث شرح نخبۃ الاحادیث

  • صفحات: 106
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2650 (PKR)
(منگل 15 جولائی 2014ء) ناشر : ساجد اسلامک ریسرچ سنٹر پاکستان

کتاب اللہ اور سنت رسول ﷺدینِ اسلامی کے بنیادی مآخذ ہیں۔ احادیث رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل علم  نے خدمات  انجام دیں۔ تدوینِ  حدیث  کا آغاز  عہد نبوی  سے  ہوا  او ر صحابہ وتابعین  کے  دور میں  پروان چڑھا ۔ ائمہ محدثین کےدور  میں  خوب پھلا پھولا ۔مختلف  ائمہ  محدثین نے  احادیث  کے کئی مجموعے مرتب کئے۔ان ضخیم مجموعہ جات سے  استفتادہ  عامۃ الناس  کےلیے  انتہائی دشوار  ہے ۔عامۃ الناس  کی ضرورت کے پیش  نظر کئی اہل علم  نے  مختصر مجموعات حدیث تیار کیے ہیں  جن میں ایک  100 احادیث پر مشتمل  ایک  مجموعہ  عارف با اللہ  مولانا سید محمد داؤد غزنوی  ﷫ نے  نتہائی مختصراور جامع رسالہ ’’نخبۃ الاحادیث‘‘ کے  نام سے مرتب کیا جس میں  عبادات معاملات ،اخلاق وآداب وغیرہ سے متعلق کامل  رااہنمائی موجود ہے۔ موصوف کے کمال حسنِ انتخاب کی وجہ سے یہ کتاب اکثر دینی مدارس کے نصاب  میں شامل  ہے۔زیر نظر کتاب ’’ تحفۃ الاحادیث ‘‘مولانا داؤد غزنوی  کی کتاب نخبۃ الاحادیث کی شرح  ،سلیس وعام فہم ترجمہ  ہے ۔اس  میں  مترجم کی  طرف سے  لغوی  تشریح اور فوائد کااضافہ یقیناً ابتدائی طلبہ کے لیے  بہت مفید  ہے۔مترجم نے  تمام احادیث کی تخریج بھی کردی  ہے تاکہ اصل مراجع کی  طرف آسانی سے  رجوع کیا جاسکے ۔ اللہ تعالی اس  کتاب کا  فائد ہ عام فرمائے  اور مصنف ،مترجم  کی اس کاوش کو شرف قبولیت سے  نوازے (آمین) (م۔ا)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

انتساب

 

1

کلمہ تشکر

 

9

تحفۃ الاحادیث کی خصوصیات اور عرض ناشر و مترجم

 

10

مقدمہ

 

11

حرفے چند

 

13

مولانا سید محمد داؤد غزنوی کا مختصر تعارف

 

16

خلوص نیت

 

18

قرآن مجید کے ساتھ ساتھ حدیث شریف پر ایمان

 

18

کتاب وسنت کے متعلق حضور ﷺ کی وصیت

 

19

سنت خلفائے راشدین کی پیروی

 

20

ارکان اسلام

 

21

مسواک کرنے کے فائدے

 

22

مسلم اور کافر میں امتیاز نماز سے ہے

 

23

شرک کسی بھی حالت جائز نہیں

 

23

مسجد بنانے کی فضیلت

 

25

نماز میں سورہ فاتحہ کی اہمیت

 

28

رکوع اور سجدے کی پہلی دعا

 

31

دو سجدوں کے درمیان کی دعا

 

33

کن لوگوں کی نماز قبول نہیں ہوتی

 

36

انسان کے لیے بہترین سرمایہ

 

39

کون سا صدقہ بہتر ہے

 

41

اعتراف گناہ اور توبہ کا نتیجہ

 

42

نیک بیوی بہت بڑی نعمت ہے

 

44

عورتوں کے لیے پردہ کا حکم

 

45

خاوند کے ذمہ بیوی کے حقوق

 

47

طلاق اللہ تعالیٰ کو ناپسند ہے

 

50

کھانا کھانے کے آداب

 

54

نیک کون اور شریر کون ہے

 

62

مصالحت کی غرض سے خلاف واقعہ بات کہنا

 

67

حسد سے بچو

 

70

مشورہ میں امانت داری کا حکم

 

75

نیکی اور بدی کا معیار

 

78

لوگوں سے میل جول اور ملاپ کی فضیلت

 

81

بہادر کون ہے

 

83

حقیقی مفلس کون ہے

 

87

حقیقی دولت مند کون ہے

 

91

ریاکاری کے لیے وعید

 

97

اللہ کے سوا کسی کو معلوم نہیں کہ مقدر میں کیا ہے

 

98

نبی کریم ﷺ کے کئی مبارک نام

 

100

منظوم اظہار عقیدت از حاجی عبد الرشید اصغر اللہ والے

 

104

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 26160
  • اس ہفتے کے قارئین 265874
  • اس ماہ کے قارئین 1294039
  • کل قارئین96945883

موضوعاتی فہرست