اہلِ اسلام کے لیے ضروری ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کی کتاب قرآن پاک میں غور و فکر کریں اور سمجھیں اور رسول اکرم ﷺ کی سنت کو سیکھیں اور پھر ان دونوں پر قائم رہیں ۔ اللہ رب العزت کی کتاب اور رسول اللہ ﷺ کی احادیث میں اوامر و نواہی اور مومن مردوں اور عورتوں کی ان صفات وعادات اور اعمال کا بیان بھی موجود ہے جس کی بنا پر اللہ تعالی نے ان کی مدح و تعریف کی ہے۔ زیر نظر کتابچہ صفات المومنین شیخ ابن باز کے خطاب پر مشتمل ہے جس میں شیخ ابن باز مرحوم نے سورۃ فرقان اور قرآن مجید کی دیگر آیات او راحادیث کی روشنی میں مومنین کی 30 صفات کو بیان کیا ہے اور اس کتابچہ کے دوسرے حصہ میں اختصار کے ساتھ کے نماز اور طہارت کے مسائل بیان ہوئے ہیں۔ مولانا قاری سیف اللہ ساجد قصوری ﷾ (فاضل جامعہ سلفیہ، فیصل آباد) نے اس کا آسان و سلیس ترجمہ کر کے خوبصورت انداز میں طبع کیا ہے ۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مؤلف و مترجم کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اس کے ذریعہ سے امت مسلمہ کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق مرحمت فرمائے ۔ (آمین)(م۔ا)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
انتساب |
|
3 |
کلمہ تشکر |
|
7 |
منظوم اظہار عقیدت بنام مترجم از عبدالرشید اصغر اللہ والے |
|
8 |
صفات المومنین کی خصوصیات اور عرض مترجم |
|
10 |
ابتدائیہ |
|
11 |
پروفیسر مزمل احسن شیخ کے تاثرات |
|
13 |
مولف کتاب کا مختصر تعارف |
|
14 |
مقدمہ |
|
17 |
خطبۃ الکتاب |
|
19 |
جن وانس کا مقصد تخلیق |
|
21 |
صراط مستقیم |
|
22 |
مومن مردوں اور عورتوں کی صفات |
|
25 |
پہلی صفت پروقار عاجزانہ چال |
|
26 |
شرک سے مکمل اجتناب کرنا |
|
28 |
توبہ کا دورازہ ہر وقت کھلا ہے |
|
29 |
لغویات سے پرہیز |
|
30 |
صفات مذکورہ کے حاملین کا اجر و ثواب |
|
33 |
اللہ تعالیٰ پر ایمان |
|
34 |
آخرت پر ایمان |
|
35 |
فرشتوں پر ایمان |
|
36 |
آسمانی کتب پر ایمان |
|
37 |
تمام انبیاء پر ایمان |
|
38 |
مصائب اور لڑائی کے وقت صبر |
|
41 |
اہل ایمان سے دوستی |
|
44 |
نماز کی پابندی کرنا |
|
49 |
خشوع اور امام کی متابعت ضروری ہے |
|
52 |
علم کی راہ پر چلنا |
|
60 |
زکوۃ ادا کرنا |
|
61 |
رسائل فی الطہارۃ والصلوۃ |
|
65 |
صلاۃ النبی ﷺ کی کیفیت |
|
65 |
قبلہ کی طرف متوجہ ہونا |
|
66 |
نمازی کے لیے سترہ کا اہتمام کرنا |
|
66 |
تکبیر تحریمہ |
|
66 |
سجدہ اور اس کی دعائیں |
|
70 |
امام سے آگے نہ بڑھنے کا بیان |
|
73 |
سلام کے بعد کی دعائیں |
|
77 |
باجماعت نماز پڑھنا فرض ہے |
|
81 |
دعائے خیر |
|
88 |