#3094

مصنف : شیخ عمر فاروق

مشاہدات : 6960

الحکمہ احادیث مبارکہ کا دلنشین مجموعہ

  • صفحات: 998
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 34930 (PKR)
(بدھ 09 دسمبر 2015ء) ناشر : جامعہ تدبر قرآن، لاہور

اسلام کے دوبنیادی اور صافی سرچشمے قرآن وحدیث ہیں جن کی تعلیمات وہدایات پر عمل کرنا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے ۔ قرآن مجید کی طرح حدیث بھی دینِ اسلام میں ایک قطعی حجت ہے ۔ کیونکہ اس کی بنیاد بھی وحی الٰہی ہے ۔احادیث رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل علم نے خدمات انجام دیں۔ تدوینِ حدیث کا آغاز عہد نبوی سے ہوا او ر صحابہ وتابعین کے دور میں پروان چڑھا ۔ ائمہ محدثین کےدور میں خوب پھلا پھولا ۔مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے مرتب کئے۔ان ضخیم مجموعہ جات سے     استفتادہ عامۃ الناس کےلیے انتہائی دشوار ہے ۔عامۃ الناس کی ضرورت کے پیش نظر کئی اہل علم نے مختصر مجموعات حدیث تیار کیے ہیں ۔اربعین کے نام سے کئی علماء نے   حدیث کے مجموعے مرتب کیے ۔اور اسی طرح 100 احادیث پر مشتمل ایک مجموعہ عارف با اللہ مولانا سید محمد داؤد غزنوی ﷫ نے ا نتہائی مختصراور جامع رسالہ ’’نخبۃ الاحادیث‘‘ کے نام سے مرتب کیا جس میں عبادات معاملات ،اخلاق وآداب وغیرہ سے متعلق کامل راہنمائی موجود ہے۔ موصوف کے کمال حسنِ انتخاب کی وجہ سے یہ کتاب اکثر دینی مدارس کے نصاب میں شامل ہے۔عصر حاضر میں بھی کئی مزید مجموعات ِحدیث منظر عام پر آئے ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’الحکمۃ‘‘بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے ۔احادیث مبارکہ یہ دلنشیں مجموعہ شیخ عمر فاروق ﷾ نے مرتب کیا ہے ۔یہ کتاب در اصل   ہفت روزہ ’’الاعتصام ‘‘ میں شیخ عمر فاروق کے درس حدیث کے نام سےچھپنے والے مضامین کا مجموعہ جو انہوں مولانا عطاء اللہ حنیف﷫ کی ترغیب پر الاعتصام میں شروع کیے ۔ بعدازاں انہوں نے ان مضامین کو نئے سرے کمپوز کروا کر’’الحکمۃ‘‘کے نام شائع کیا ۔ اس کتاب کا ایک حصہ عبادات اور دوسرا حصہ معاملات واخلاقیات پر مشتمل ہے۔ مرتب موصوف کی اس کتاب کے علاوہ ’’ الفرقان‘‘ اور ’’شریعتِ اسلامیہ کے محاسن‘‘ کے نام سےبھی   دو کتابیں قیولیت عامہ کا درجہ حاصل کرچکی ہیں ۔ اللہ تعالیٰ موصوف کو صحت وتندرستی والی زندگی عطا فرمائے اور ان کی دینی خدمات کو شرفِ قبولیت سے نوازے (آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

                                     خلوص نیت

 

خلوص نیت

29

اللہ دلوں کو دیکھتا ہے

35

                                         قرآنیات

 

اسلام ایک آسان     اور پاکیزہ دین

39

اسلام ہی ہماری راہ ہے

43

قرآن اور قوموں     کا عروج و زوال

46

ذلت و ادبار کی وجہ     اور نجات کا طریقہ

49

افحکم الجاھلیۃ     یبغون؟

52

                             نماز

 

پا کیزگی اور اللہ تعالی کی یاد

55

مسواک

61

وضو کی اہمیت و فضیلت

64

اذان

70

احسان

76

مساجد اور ان کی فضیلت اور برکت

80

نماز ،باجماعت کی فضیلت اور برکت

84

نماز با جماعت     میں صف بندی

90

نماز میں خشوع کیوں اور کیسے ؟

94

نماز کے ثمرات و برکات

101

                                       روزہ

 

رمضان المبارک اور قرآن

109

رمضان المبارک کو قیمتی بنایئے

114

رمضان المبارک اور جود و سخاوت

120

روحانی و اخلاقی تربیت کامہینہ (1)

125

روحانی و اخلاقی تربیت کا مہینہ (2)

129

روزہ روحانی اور جسمانی تربیت

133

روزہ۔۔۔۔حصول تقوی اور اس کے ثمرات

136

روزہ اور تہذیب نفس

139

روزہ اور حصول تقوی

142

روزہ اور ضبط نفس (1)

145

روزہ اور ضبط نفس(2)

147

پیغام رمضان ۔۔بنام مسلمان

149

روزہ اور تعمیر اخلاق

152

روزہ اور تربیت نفس

158

رمضان المبارک اور دعا

161

چند آداب

164

عید کا روحانی و اخلاقی   پہلو

171

                                 حج

 

حج کے اخلاقی و معاشرتی ،روحانی اور تربیتی پہلو

177

حج کے ثمرات و برکات

181

عید الاضحی کا پیغام

186

                                     انفا ق فی سبیل اللہ

 

اللہ کے راستے میں خرچ کرنا

191

مال و دولت کی آزمائش

194

دولتمندی کے ساتھ شکر گزاری

198

جود و سخا

203

سود یا قرض حسنہ

208

                                 اعمال صالحہ

 

زندگی کے بلند مقاصد

213

اعمال خیر کی مختلف راہیں

216

اعمال صالحہ میں جلدی کیجئے

219

عرش الہی کے سائے میں

223

اسلام کا اخلاقی     نظام ۔۔۔۔پسندیدہ اعمال

228

پسندیدہ اعمال (1)

232

پسندیدہ اعمال (2)

236

اللہ تعالی صورت اور مال کو نہیں دل اور اعمال کو دیکھتاہے

240

اسلام پر لبیک کہنے والے کہاں ہے ؟

242

سدابہار نیک اعمال

246

بلندی کی راہیں

251

محبت الہی کا حصول

254

                                         حقوق العباد      

 

والدین کے ساتھ حسن سلوک

261

اہل وعیال کے ساتھ اچھا سلوک

266

گھر والوں پر خرچ کرنے     کا اجر

270

پڑوسیوں کےحقوق

274

پڑوسیوں کا بھی خیال کیجیے

278

اللہ تعالی کب اور کہاں ملتاہے؟

280

مسلمانوں کے باہمی حقوق

284

مریضوں کی عیادت

288

مریض کی عیادت اور مسلمان کی زیارت

291

مسلمان کاحق مار لینے کی سزا

294

مسلمان باہم سلامتی کا مظہر ہیں

298

اصلاح معاشرہ کی فکر کیجیے

301

اسلامی اخوت کے تقاضے

308

تربیت اولاد

311

ایثار و غم خواری

315

عہد کی پابندی

319

خیر خواہی

323

عورت کے حقوق و فرائض

327

عورت کی عزت و آبرو

332

مسلمان پر ہتھیار اٹھانا اور انھیں دھوکہ دینا

334

مسلمان کا مسلمان پر ہتھیار اٹھانا؟

338

دنیا میں سلامتی کیسے آئے؟

341

مسلمانوں کا قتل

344

وقت حساب آنے سے پہلے

346

                                       زہد و ورع

 

فقر و زہد

349

حرص وقناعت

353

صبروشکر ۔۔۔ عاجزی اور عظمت

359

قناعت اور سیر چشمی

363

                                                   علم و تعلیم

 

تلاش علم

367

طالب علم کے لیے چند     نصیحتیں

372

حصول علم اور مسلمان استاد کی خدمات(1)

375

حصول علم اور مسلمان استاد کی خدمات(2)

378

معلم اور متعلم کے فرائض (1)

387

معلم اور متعلم کے فرائض (2)

390

معلم اور متعلم کے فرائض(3)

393

                                       اسوہ حسنہ

 

خوشگوار زندگی کا نمونہ

395

اتحاد ۔۔۔ اللہ کی نعمت ہے

399

رسول اللہ کی حیات طیبہ

402

جمال زندگی

406

                                         اخلاق و آداب

 

اسلام میں اخلاق کی قدرو قیمت

411

ایمان اوراخلاق

414

قانون اور اخلاق

420

نیکی اور گناہ کیا ہے ؟

422

اعتدال اور میانہ روی (1)

427

اعتدال اور میانہ روی (2)

431

اعتدال اور اخلاق حسنہ کی فضیلت

435

دانش مند اور عاجز

441

تربیت نفس

446

نیک اور بری مجلس کے اثرات

450

تزکیہ نفس

455

فرائض کی پابندی پر بشارت

458

حلم

462

تواضع و انکساری(1)

466

تواضع و انکساری(2)

470

نرم دلی

473

تکبر و غرور

478

تکبر سے بچنا

482

دل کی سختی کا علاج

486

ضبط نفس

489

غصے پر حاوی ہو نے کی تدبیر

494

مسلمان ۔۔۔رحمت کا پیغام

499

ظلم کو مٹانا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے

502

مسلمان ظلم کا حامی نہیں ہو سکتا

504

ظلم کا انجام

507

شرم وحیا

412

ہماری حیا کہاں رخصت ہوگئی؟

512

حیا سراپا خیر ہے

520

حقیقی حیاء

524

نظر کی حفاظت

527

مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانے والوں کا     انجام

531

مومن کی ذہا نت و فطانت

536

امانت

539

دیانت داری بھی     دین ہے

542

سلیقہ اور صفائی

546

آدا ب طعام

549

اکل حلال

556

زبان کی پاکیزگی

559

صدق و صفا

563

حق گوئی (1)

568

حق گوئی (2)

571

حق گوئی (3)

575

حق گوئی (4)

579

حق گوئی (5)

585

                               اسلام اور نظام حکومت

 

اسلام ۔۔۔ اور قوت و شوکت

589

ہجرت اور آزادی کے کیا معنی ہیں؟

595

یوم آزادی

597

آزادی یا غلامی ؟

600

اس نسل کی نگرانی     کا ذمہ دار کون ہے ؟

602

شریعت کا نفاذ محض وعدوں سے ممکن نہیں

606

حکومت آخر کس مرض کی دواہے؟

608

نظام حکومت بگڑتے دیکھ کر خاموش رہنا

612

فلاحی ریاست کا تصور

616

موجودہ جمہوریت اور     اسلام

619

موجودہ الیکشن     اور بے جا اسراف

622

تنظیم اسلامی کا عظیم مظاہرہ

625

امن کی تلاش

629

حقوق کی پاسبانی اور امن عالم

632

قوت مذہب سے مستحکم     ہے جمیت تیری

635

علاقائی تعصبات ، اسلامی تعلیم کے منافی

637

کیا آپ رضائے الہئ کے لیے اکٹھے ہو سکتے ہیں ؟

642

مسلمانوں کا اتحاد

645

سچامسلمان اور اچھا پاکستانی

649

مسلمان ہوشیار باش

654

ذمہ دار حکمران کیسے ہوں ؟

656

قیادت صالحہ کے     نمو نے

665

صالح قیادت کی برکات اور اس کے انتخاب کا صحیح طریقہ

668

نہ مال غنیمت     نہ کشور کشائی

671

انصاف کی حکمرانی

675

اسلامی انقلاب میں نفاق سب سے بڑی رکاوٹ ہے

679

اسلام اور پاکستان کے منکرین کون ہیں ؟

682

ظالم حکومت کا انجام

685

مسلمان اور جہاد

690

یہ خون کس کے ذمہ ہے ؟

693

قومی عزت و آبرو کا انحصار

696

کشمیری مسلمانوں کی آہ فغاں

702

کشمیری     مسلمانوں کی مدد

705

آہ خون مسلم کی یہ ارزانی

708

آہ امت مسلمہ کا فہم و شعور

712

نئی حکومت کی اہم ذمہ داریاں

715

اسلامی فلاحی مملکت کی خصوصیات (1)

740

اسلامی فلاحی مملکت کی خصوصیات(2)

744

                                     متفرق مضامین

 

کامیاب زندگی کا شاندار تصور

773

سینے کو کینے سے پاک رکھو

777

پانچ نصیحتیں

780

پانچ خوفناک برائیاں

785

دینداری ۔۔۔معیار نکاح

789

مشابہت سے ممانعت

793

مشورہ اور اس کی اہمیت

797

مفلس کون ہے ؟

801

توکل کا صحیح مفہوم

805

مسلمان اور مہاجر کی جامع تعریف

809

گناہوں کے اثرات اور ان کا ازالہ

815

مسلمان خائن نہیں ہوتاہے

820

حسن اسلام

823

تمام مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں

826

اچھے اخلاق کے نتائج

829

قرب قیامت ۔ زلزلوں کی کثرت

833

اسلام ، ایمان اور احسان

834

روزہ اور اس کے ثمرات

840

آداب صوم اور اس کے ثمرات

845

قرآن حکیم او ر اس کی تلاوت

852

ایمان

861

اسلام

871

احسان

880

اخلاص

890

اعتصام

898

اخوت اور بھائی چارہ

908

حج اور عمرہ

918

نیک اعمال کی حرص اور مستعدی

929

امر بالمعروف و نہی عن المنکر

938

استقامت

948

سکینت

957

خشوع

964

صدقہ کی وسعت اور اسلامی عدل کے نمونے

674

                                          توبہ و استغفار

 

استغفار کو لازم پکڑیے

984

"اے ہمارے رب!

993

"اے ہمارے رب!

996

تبصرہ ۔۔۔۔۔ از۔ مفسر قرآن حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ

998

 

 

 

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 50357
  • اس ہفتے کے قارئین 355748
  • اس ماہ کے قارئین 1363729
  • کل قارئین108030491
  • کل کتب8817

موضوعاتی فہرست