#7259

مصنف : غلام مصطفی ظہیر امن پوری

مشاہدات : 2051

تبرکات کی شرعی حیثیت

  • صفحات: 386
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15440 (PKR)
(بدھ 06 مارچ 2024ء) ناشر : نا معلوم

اولیاء و صالحین ان کے آثار و نشانات اور ان سے متعلق اوقات و مقامات سے برکت حاصل کرنا ، مسائل عقیدہ کا ایک اہم مسئلہ ہے ،اس میں غلو و مبالغہ آرائی اور اس بارے میں راہِ حق سے انحراف کے نتیجہ میں زمانہ قدیم سے لے کر آج تک لوگوں کا ایک بہت بڑا طبقہ شرک و بدعات کی لپیٹ میں آ گیا ہے ۔ قرآن و حدیث کی تعلیمات سے پتہ چلتا ہے کہ بعض چیزوں اور مقامات کو اللہ تعالیٰ نے خصوصی خیر و برکت سے نوازا ہے اور اِن کو دیگر مخلوق پر ترجیح دی ہے۔لیکن بعض غالی درجہ کے قبر پرست حصول برکت کے لیے قبر کی مٹی سے اپنے جسم کو خاک آلود کرتے ،بسا اوقات مجاوروں کے جسم اور ان کے کپڑوں تک مبارک گردانتے اور ان سے برکت طلبی کرتے ، یہ سارے امور شرعاً حرام بدعات و خرافات کی قبیل سے ہیں ۔اس مسئلہ کی اہمیت کے پیش نظر عرب و عجم کے کئی نامور علماء نے اس موضوع پر گراں قدر کتابیں تصنیف کی ہیں ۔ محقق العصر علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ کی محققانہ زیر نظر کتاب ’’تبرکات کی شرعی حیثیت‘‘بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے ۔ یہ کتاب ادارہ محدث کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں موصول ہوئی ہے ۔افادۂ عام کے لیے اسے کتاب و سنت سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

فہرست

 

3

تبرکات کی شرعی حیثیت

 

5

تبرک کی اقسام

 

61

منسوب آثار کی حقیقت

 

84

اسم محمدﷺ سے تبرک

 

136

آثار نبویہ سے حصول تبرک

 

155

سلف صالحین کا آثار سے تبرک

 

181

قبر نبوی سے تبرک

 

195

انبیا و صلحا سے متعلق بعض عقائد

 

241

دست بوسی کی شرعی حیثیت

 

246

قدم بوسی کی شرعی حیثیت

 

254

اجساد اولیا سے منسوب تبرکات

 

268

قبور اولیا سے تبرک

 

274

اولیا و صالحین کی قبور پر مساجد

 

300

ابدال کی حقیقت

 

351

کیا نبی کریمﷺ کے فضلات کو زمین نگل جاتی تھی

 

368

کیا کسی صحابی نے نبی کریمﷺ کا پیشاب پیا؟

 

371

کیا کسی صحابہ نے نبی کریمﷺ کا خون پیا؟

 

376

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 24890
  • اس ہفتے کے قارئین 450380
  • اس ماہ کے قارئین 1650865
  • کل قارئین113258193
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست