#6720

مصنف : ڈاکٹر عرفان خالد ڈھلوں

مشاہدات : 2620

شرائع سابقہ و اقوال صحابہ رضی اللہ عنہم واستصلاح

  • صفحات: 56
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2240 (PKR)
(جمعرات 02 جون 2022ء) ناشر : شریعہ اکیڈمی اسلام آباد

قانون اسلامی ، اختصاصی مطالعہ کورس ۔چوبیس درسی اکائیوں پر مشتمل اس کورس  کو  مختلف  سکالرز نے مرتب کیا  اور شریعہ اکیڈمی  بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ،اسلام آباد نے تقریبا بیس سال قبل  اسے کتابی صورت میں شائع کیا ہے۔یہ کورس بنیادی طور پر علم اصول فقہ کے اختصاصی مطالعے کےلیے تیار کیا گیا ہے۔ جس کا مقصد علم اصول فقہ کے جملہ مباحث کو عام فہم انداز میں طلبہ کے ذہن نشین کرانا ہے۔ پانچوں مکاتبِ فقہ کےبنیادی اصولوں کا تقابلی مطالعہ بھی اس میں شامل ہے۔ اسی طرح مناہج اجتہاد، قواعد فقہیہ اور تقنین (فقہی احکام کی ضابطہ بندی) کے موضوعات بھی کورس کا حصہ ہیں۔ چوبیس درسی اکائیوں پر مشتمل اس کورس میں کوشش کی گئی ہیں کہ اصول فقہ کے مباحث کی ضروری تفصیلات مثالوں کے ساتھ پیش کر دی جائیں۔ رسرچ  سکالرز کے افادہ  اور نیٹ پر  محفوظ کرنے کی غرض سے اسے کتاب وسنت سائٹ پر  پبلش کیا گیا ہے۔اس کورس کے کل 24 اجزاء ہیں۔  جزءاول (علم اصول فقہ: ایک تعارف (حصہ اول ) اور  بیسواں جزء (فقہ حنفی وفقہ مالکی ) دستیاب نہیں ہوسکے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

5

تعارف

7

شرائع سابقہ

9

شرائع سابقہ سے مراد

9

شرائع سماویہ کا باہمی تعلق

9

احکام شرائع سابقہ کی اقاسم اور ان کی تشریعی حیثیت

10

اقوال صحابہ ؓ

21

صحابی کی تعریف

21

مقام صحابہؓ

22

تمام صحابہ ؓ عادل ہیں

23

اقوال صحابہؓ کی اقسام اور ان کی تشرعی حیثیت

23

استصلاح

35

تعریف

35

اقسام استصلاح بلحاظ اعتبار

35

مصالح معتبرہ

36

مصالح ملغاۃ

37

احکم عبادات اور مصالح مرسلہ

38

احکام معاملات اور مصالح مرسلہ

38

مصالح مرسلہ کی حجیت کے دلائل

38

مصالح مرسلہ کی عدم حجیت کے دلائل

42

مصلحت مرسلہ پر عمل کی شرائط

43

امام غزالی اور مصلحت مرسلہ پر عمل کی شرائط

44

مصلحت مرسلہ کی بنیاد پر بعض اجتہادی احکام

45

اقسام مصالح بلحاظ منفعت

47

اوامر و نواہی

49

اہم نکات

49

کتب برائے مزید مطالعہ

52

مصادر ومراجع

53

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 20540
  • اس ہفتے کے قارئین 431421
  • اس ماہ کے قارئین 313213
  • کل قارئین106979975
  • کل کتب8796

موضوعاتی فہرست