#7040

مصنف : امان اللہ عاصم

مشاہدات : 1577

رفع الیدین نماز کا حسن

  • صفحات: 184
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7360 (PKR)
(جمعرات 29 جون 2023ء) ناشر : نا معلوم

نماز میں تکبیرِ تحریمہ کے وقت ، رکوع جاتے وقت اور رکوع سے سر اٹھا کر کندھوں یا کانوں کی لو تک قبلہ رخ ہتھیلیاں کر کے ہاتھ اٹھانے کو رفع الیدین کہتے ہیں ۔ رفع الیدین نبی اکرم ﷺ کی دائمی سنت مبارکہ ہے۔ آپ ﷺ کے صحابہ کرام بھی ہمیشہ اس سنت پر عمل پیرا رہے ۔ رفع الیدین کا وجود اور اس پر نبی اکرم ﷺ کا دائمی عمل اور صحابہ کرام کا رفع الیدین کرنا صحیح و متواتر احادیث اور آثار صحیحہ سے ثابت ہے ۔ رفع الیدین کا تارک در اصل تارک سنت ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’ رفع الیدین نماز کا حسن (عدم رفع الیدین کے دلائل کا تحقیقی جائزہ)‘‘ مولانا امان اللہ عاصم﷾ کی تصنیف ہے۔ مصنف نے اس کتاب میں نبی کریم ﷺ کی محبوب ترین اور دائمی سنت مبارکہ ’’ رفع الیدین‘‘ سے منع کرنے والوں کے دلائل کا مسکت اور ٹھوس جواب دیا ہے ۔ اللہ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے سنت نبوی کے احیاء کا زریعہ بنائے ۔ (م۔ا)

تقریظ

9

حرفے چند

10

حرف عقیدت

13

عرض مؤلف

19

رفع الیدین نماز کی زینت

20

رفع الیدین مسلمانوں کے ذمہ حق

21

رفع الیدین کی حکمت

22

رفع الیدین کا اجر و ثواب

22

رفع الیدین بدعت نہیں ہے

22

رفع الیدین مسنوخ نہیں

23

رسول اللہ ﷺ کی آخری نمازوں میں رفع الیدین کے گواہ

29

رفع الیدین سنت متواترہ ہے

30

رفع الیدین کا تارک

36

رفع الیدین کا مذاق اڑانے والوں کا انجام

46

نماز سنت کے مطابق پڑھو

48

کتاب ہذا کی وجہ تالیف

51

کلمات تشکر

53

عنوانات کا انتخاب

57

رفع الیدین خدا کی نظر میں

58

حسن بصری﷫ رفع الیدین کے قائل

65

محمود الحسن حنفی دیوبندی﷫  کا قول

71

فیصلہ کن وضاحت

77

خلاصہ بحث

78

محدثین اور علماء جرح و تعدیل کا فیصلہ

83

احناف سے گزارش

88

علماء احناف کی گواہی

99

صحیح مسند ابی عوانہ کی روایت

107

مسند حمیدی کی روایت

116

ابو نعیم ﷫ کی بیان کردہ حدیث

120

ناقص و ناتمام نماز

125

رسول اللہ ﷺ اور سیدنا ابوبکر ﷜ رفع الیدین کیا کرتے تھے

131

علی ﷜ رفع الیدین کے راوی

136

عمر﷜ رفع الیدین کیا کرتے تھے

140

رفع الیدین کبار صحابہ﷢ کی نظر میں

142

ابن عمر ﷜ رفع الیدین کا حکم

149

ائمہ کرام اور رفع الیدین

153

مالک بن حویرث کی حدیث

166

سیدنا وائل بن حجر ﷜ کی حدیث

167

سیدنا ابوہریرہ ﷜ کی حدیث

168

عشرہ مبشرہ ﷢ اور رفع الیدین

169

مصادر و مراجع

173

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7307
  • اس ہفتے کے قارئین 165839
  • اس ماہ کے قارئین 1684912
  • کل قارئین115576912
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست