#6818

مصنف : ڈاکٹر فضل الٰہی

مشاہدات : 2639

نماز باجماعت کی اہمیت ( مختصر )

  • صفحات: 90
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3600 (PKR)
(جمعرات 13 اکتوبر 2022ء) ناشر : دار النور اسلام آباد

  قرآن  وحدیث میں  نماز کو بر وقت  اور باجماعت  اداکرنے  کی  بہت زیاد ہ تلقین کی گئی ہے  ۔نماز کی ادائیگی  اور  اس کی اہمیت اور فضلیت اس قد ر  اہم ہے   کہ  سفر وحضر  اور میدان ِجنگ اور بیماری میں بھی  نماز ادا کرنا ضروری  ہے ۔نماز کی اہمیت  وفضیلت کے  متعلق بے شمار  احادیث ذخیرۂ  حدیث میں موجود  ہیں او ر  بیسیوں اہل  علم نے  مختلف  انداز میں اس  موضوع پر  کتب تالیف کی ہیں ۔ نماز کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمان مرد وزن کےلیے  ازحد ضروری ہے  کیونکہ اللہ عزوجل کے  ہاں وہی نماز قابل قبول  ہوگی جو رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق  ادا کی جائے گی ۔او ر  ہمارے لیے  نبی اکرم ﷺکی  ذات گرامی  ہی اسوۂ حسنہ   ہے ۔انہیں کے طریقے  کےمطابق نماز ادا کی جائے گئی تو  اللہ  کے ہاں مقبول   ہے  ۔ اسی لیے آپ ﷺ نے  فرمایا  صلو كما رأيتموني اصلي  لہذا   ہر مسلمان کےلیے  رسول للہ ﷺ کے طریقۂ نماز کو جاننا بہت ضروری  ہے۔یہ بات یاد رہے کہ نماز  پڑھنے کے   بہت فوائد ہیں  ۔ زیر نظر کتاب’’نماز با جماعت کی اہمیت (مختصر) ‘‘محترم جناب ڈاکٹر فضل الٰہی ﷾ کی تصنیف ہے۔ڈاکٹر صاحب نے اس کتاب میں  حسب ذیل  پانچ سوالوں کے جواب قلم بند کیے ہیں۔ 1۔باجماعت نماز کے فضائل کیا ہیں ؟2۔ با جماعت نماز کا حکم کیا ہے ؟3۔ نبی کریم ﷺ اس کا اہتمام کیسے فرماتے تھے ؟4۔سلف صالحین کا اس کی خاطر اہتمام کیسے تھا ؟5۔ حنفی ، مالکی ،شافعی، حنبلی ، ظاہری اور دیگر اکابر علمائے امت کا اس  بارے میں  کیا موقف تھا ؟ علاوہ ازیں بلاد مقدسہ  کے علمائے کرام کی اس بارے  میں کیا رائے  ہے؟ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کی اس مختصر کتاب کو عامۃ الناس کےلیے نفع بخش بنائے ۔آمین   (م۔ا)

پیشِ لفظ

13

مبحث اوّل                                                                                                                                  باجماعت نماز کے فضائل

 

1۔مسجدکے ساتھ معلّق دل والے کے لیے عرشِ عظیم کا سایہ

17

2۔نماز باجماعت کے لیے مسجد جانے کے فضائل

17

3۔مسجد میں آنے والے کا اللہ تعالیٰ کا مہمان بننا

22

4۔نماز کی خاطر مسجد آنے والے کے لیے اللہ تعالیٰ کا اظہارِ بشاشت

23

5۔جماعت والی مسجد میں مومن کا اللہ تعالیٰ کی حفاظت میں ہونا

23

6۔نماز کے انتظار میں بیٹھنے والے کا حالتِ نماز میں ہونا اور فرشتوں کا اس کے لیے دعا کرنا

24

7۔پہلی صفوں کے فضائل

25

8۔پہلی صفوں کے فضائل

29

9۔نمازِ باجماعت سے اللہ تعالیٰ کا خوش ہونا

29

10۔باجماعت نماز میں آمین کہنے کے فضائل

29

11۔کامل وضوکے ساتھ باجماعت نماز ادا کرنے پرگناہ معاف

29

12۔نماز باجماعت کی منفرد کی نماز پر فضیلت

29

13۔نماز باجماعت کا بندے کو شیطان سے محفوظ رکھنا

30

14۔نمازیوں کی تعداد میں اضافے سے باجماعت نماز کی فضیلت میں اضافہ

30

15۔قلیل تعداد کی باجماعت نماز کا کثیر تعداد کی انفرادی نماز سے افضل ہونا

30

16۔تکبیر تحریمہ کے ساتھ چالیس دن باجماعت نماز سے نفاق اور جہنم سے آزادی

31

17۔باجماعت عشاء ، فجر اور عصر کے فضائل

32

مبحث دوئم                                   نمازِ باجماعت کی فرضیت

 

1۔رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرنے کا حکم ِ ربّانی

37

2۔حالت ِ خوف میں نمازِ باجماعت کاحکمِ ربّانی

37

3۔نمازِ باجماعت ادا کرنے کا حکمِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

38

4۔اذان کے بعد مسجد سے نکلنے کی ممانعت

39

5۔سات عذروں کے باوجود آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا جماعت چھوڑنے کی اجازت نہ دینا

39

6۔بلاعذرجماعت سے پیچھے رہنے والے کی نماز کا نہ ہونا

42

7۔نماز سے پیچھے رہنے کا منافق کی ایک علامت ہونا

42

8۔نمازِ باجماعت سے خالی جگہ والوں پر شیطان کا تسلط

43

9۔جماعت چھوڑنے سے دلوں پ مہر اور غافل لوگوں سے ہونے کی وعید

43

10۔بلاعذر باجماعت نماز کی خاطر نہ نکلنے والوں کی گھروں سمیت جلانے کا مصمم ارادۂ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

44

11۔نمازِ باجماعت کے لیے دعوت قبول نہ کرنے والوں کا بُرا انجام

44

مبحث سوئم  نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور سلفِ سالحین کا باجماعت نماز کے لیے اہتمام

 

1۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا باجماعت نما زکے لیے اہتمام

 

1۔نمازِ فجر کے ضیاع کے خدشہ کی بنا پر سونے کے لیے پراؤ نہ ڈالنا

46

2۔پراؤ ڈالنے سے بیشتر حضرت بلال رضی اللہ عنہ کو جگانے کی ذمہ داری سونپنا

47

3۔سفر میں سونے سے پہلے حضراتِ صحابہ کو جگانے کی ذمہ داری سونپنا

47

4۔صبح صادق سے کچھ دیر پہلے کروٹ کی بجائے بیٹھے بیٹھے ہتھیلی پر سر رکھ کرسونا

47

5۔اذان سن کر بستر سےا ٹھنے میں جلدی کرنا

48

6۔شدید لڑائی میں دسمن کے اجتماعی  حملے کے منصوبے کے باوجود جماعت کا اہتمام

48

7۔شدید بیماری اور نقاہت میں بھی جماعت کی خاطر مسجد جانے کے لیے جدوجہد

50

ب۔ سلف صالحین کا باجماعت نماز کے لیے اہتمام

 

1۔کثرت ثواب کی خاطر مسجد سے دور رہائش رکھنا

52

2۔باجماعت نماز کی خاطر نکلنے میں سرعت

52

3۔کشتی میں باجماعت نمازکا اہتمام

52

4۔باجماعت نماز پر مداومت کے چار واقعات

53

5۔دولہا کا شادی والی رات بھی جماعتِ فجر میں حاضر ہونا

54

6۔باجماعت عشاء وفجر کی خاطر علاج چھوڑنا

54

7۔بیمار لوگوں کی باجماعت نمازوں میں شرکت کے پانچ واقعات

55

8۔قتل کیے جانے کے خدشے کے باوجود مسجد جانا

57

9۔باجماعت نماز کے انتظار میں مرنے کی تمنا

58

10۔ایک مسجد میں جماعت فوت ہونے پر دوسری مسجد جانے کے تین واقعات

58

11۔باجماعت نما زرہ جانے پر شدید حزن وملال

59

12۔جماعت فوت ہونے پر آئندہ نماز تک عبادت کرنا

59

13۔بیٹے کو مسجد سے چمٹے رہنے کی تلقین

60

14۔جماعت میں شمولیت میں تاخیر پر بیٹے کی باز پُرس

60

15۔جماعت سے پیچھے رہنے پر بیٹے کی تادیب

60

16۔عشاء وفجر کی جماعت کی حفاظت کے متعلق مرض الموت میں تلقین

61

17۔جماعت میں حاضری کے لیے مسلمان حکام کا اہتمام :

 

  1. جنگ میں شریک مجاہدین کو جماعت کروانے کا حکم ِ صدیقی رضی اللہ عنہ

61

  1. فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ کے اہتمام کے حوالےسےپانچ واقعات

62

  1. امیر المؤمنین علی رضی اللہ عنہ کا روزانہ نمازِ فجر کے لیے لوگوں کوجگانا

64

  1. امیرِمکہ کا جماعت سے پیچھے رہنے والے کی گردن اُڑانے کا اعلان

65

  1. کسی بھی مسلمان کے نماز سے پیچھے نہ رہنے کے متعلق دشمن کی گواہی

65

مبحث چہارم  : نمازِ باجماعت کے بارے میں علمائے امت کاموقف

 

ا۔حنفی علمائے کرام کے اقوال سے معلوم ہونے والی تیرہ باتیں

67

ب۔مالکی علمائے کرام کےا قوال سے معلوم ہونے والی دو باتیں

70

ج۔شافعی علمائے کرام کے اقوال سے اخذ کردہ  آٹھ نتائج

71

د۔حنبلی علمائے کرام کے اقوال سے اخذ کردہ دس نتائج

72

ہ۔اہلِ ظاہر کے دوعلمائے کرام کے اقوال سے اخذ کردہ چار باتیں

74

و۔اکابر علمائے کرام کے اقوال سے ماخوذ نتائج

75

ز۔بلادِ مقدسہ کے علمائے کرام کے فتاویٰ سے ماخوذ چودہ باتیں

77

تنبیہات

 

مرد حضرات کے لیے آٹھ باتیں

79

قابل احترام خواتین کے لیے تین باتیں

82

اپیل

83

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 73238
  • اس ہفتے کے قارئین 370216
  • اس ماہ کے قارئین 1423716
  • کل قارئین110745154
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست