#6826

مصنف : ریاض الحق ایڈووکیٹ

مشاہدات : 9334

قرآنی واقعات آیات و احادیث کی روشنی میں

  • صفحات: 553
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 22120 (PKR)
(ہفتہ 22 اکتوبر 2022ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

قرآن حکیم  میں  بیان شدہ واقعات وقصص تین اقسام مشتمل ہیں۔انبیاء ورسل کے  واقعات  کہ جو انہیں اہل ایمان کے ہمراہ کافروں کے ساتھ پیش  آئے تھے۔اور دوسری قسم  ان واقعات کی  ہے   جو عام لوگوں یا جماعتوں ،قوموں سے متعلق ہیں ۔تیسری قسم  نبی کریم ﷺ کی حیات طیبہ  میں پیش آمدہ واقعات اور قوموں کاذکر ہے ۔قرآنی واقعات بالکل سچے اور حقیقی قصص ہوتے ہیں  یہ کوئی خیالی اور تمثیلی کہانیاں نہیں ہوتیں۔اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں  انبیائے کرام﷩کے واقعات بیان کرنے کامقصد خودان  الفاظ  میں واضح اور نمایا ں فرمایا ’’اے  نبیﷺ جونبیوں کے واقعات ہم آپ  کے سامنے بیان کرتے ہیں ان سے ہمارا  مقصد آپ  کے  دل  کو ڈھارس دینا ہے اور آپ کے  پاس حق پہنچ چکا ہے اس میں مومنوں کے لیے  بھی نصیحت وعبرت ہے‘‘ ۔اور ان  واقعات  کا ایک بہت بڑا مقصد اہل ایمان کی ہمت کوبندھانا اور انہیں اللہ کی راہ میں جوغم ،دکھ اور مصیبتیں پہنچی ہیں ان کے بارے   میں تسلی دلانا ہوتا ہے ۔قرآن حکیم میں  مذکورہ واقعات وقصص میں  سے بعض وہ   ہیں جو ایک ہی بار ذکر ہوئے ہیں جیسے کہ سیدنا یوسف   اور عزیز مصر کی بیوی  اور ابو الہب کی بیو ی کا واقعہ ہے ۔ان میں سے بعض واقعات ایسے  بھی ہیں  جو باربار ذکر ہوئے  ہیں ۔جیسے  کہ : سیدنا موسیٰ  کی والدہ ، ان کی بہن اور مریم بنت عمران ﷩ کے واقعات ہیں۔ ایسا کسی مصلحت اور ضرورت کے مطابق   ہوا ہے  یہ  تکرار کسی ایک سبب کی بنا پر نہیں ہوا  ۔ اسی طرح ہر تکرار او رعدم تکرار کا کوئی نہ کوئی حکم حکمت ودانائی اور راز ضرور ہے۔ قرآن  حکیم نے  مردوں کے ساتھ  ساتھ  خواتین کے بھی واقعات بیان کیے  ہیں ۔تاکہ  مسلمان عورتیں اپنی اصلاح کے لیے ان واقعات سے نصیحت حاصل کریں۔ زیر نظر کتاب’’ قرآنی واقعات آیات واحادیث کی روشنی میں ‘‘  محترم جناب ریاض الحق ایڈووکیٹ  صاحب کی تصنیف ہے انہوں نے اس کتاب میں قرآنی سورتوں کی ترتیب  سے   قرآنی واقعات کو  بہت مختصر  لیکن نہایت سادہ انداز ،آسان الفاظ اور عام فہم اسلوب میں بیان کرنے کی کوشش کی ہے  تاکہ عامۃ ا لناس کے لیے زیادہ سے زیادہ مفید ثابت ہوسکے  ۔(م۔ا)

مقدمہ

14

سورہ فاتحہ کی فضیلت

17

سورہ فاتحہ کا ترجمہ اور اس کی فضیلت

18

سورۃ البقرۃ کی فضیلت

20

غیب پر ایمان

21

منافقین ِ مدینہ

22

حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش

25

بنی اسرائیل پر اللہ تعالیٰ کی نعمتیں

27

بنی اسرائیل کی طرف سے انبیاء علیہم السلام کا قتل

31

بنی اسرائیل کے لیے یومِ  سبت کا قانون

33

قاتل کی تلاش؟

35

یہودیوں کی مقدس کتاب میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا تذکرہ

39

یہودیوں کی جبرائیل علیہ السلام سے دشمنی

42

مقامِ ابراہیم

43

قبلہ کی تبدیلی کا حکم

48

اسلام کی خاطر اپنا مال اور جان قربان کرنا

50

حرمت والے مہینے میں جنگ کرنا

51

نبی حضرت شموئیل اور بنی اسرائیل کی گفتگو

53

طالوت کا بادشاہ مقرر ہونا

54

طالوت کی سربراہی میں بنی اسرائیل کا جنگ کرنا

58

داود کون تھا؟

59

آیۃ الکرسی کی فضیلت

61

حضرت عزیر علیہ السلام کا واقعہ

63

حضرت ابراہیم علیہ السلام کا واقعہ

65

گناہوں کی معافی

66

سورہ البقرہ کی آخری دو  آیات کی فضیلت

67

حضرت مریم علیہ السلام کا واقعہ

69

نجران کے عیسائیوں کا وفد

76

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر یقین ہونے کے باوجود کفرپرقائم رہنا

78

غزوہ اُحد

79

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کی اتباع

90

یہودیوں کی طرف سے اللہ تعالیٰ کی شان میں گستاخی

92

یہودیوں کا انبیاء علیہم السلام  کو قتل کرنا

93

یہودیوں کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت کرنا

94

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سےجھوٹ بول کرفیصلہ کرانا

95

اللہ تعالیٰ نے حضرات ابراہیم علیہ السلام کو اپنا خلیل بنایا

97

یہودیوں کا اپنے انبیاء علیہ السلام کو قتل کرنا

98

اللہ تعالیٰ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حفاظت کی

100

بنی اسرائیل کا فلسطین میں داخل ہونے سے انکار

101

ہابیل اور قابیل کا قصہ

104

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہودیوں کے فیصلے کرنے یا اعراض میں بااختیار

106

کفار کا اذان سن کرمذاق کرنا

108

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حفاظت اللہ تعالیٰ کے ذمہ

110

بے مقصد اور فضول سوالات کرنا ممنوع ہے

111

اللہ تعالیٰ اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے سوال اور جواب

113

کفار مکہ کا حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے سلوک

115

حضرت عکرمہ کا اسلام لانا

116

حضرت ابراہیم علیہ السلام اور نمرود کا قصہ

118

اللہ تعالیٰ کے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کاخاندان

125

مشرکوں کا عقیدہ

126

اللہ تعالیٰ کی اپنے بندوں پر پابندیاں

127

روح کو قبض  کرتے وقت کافر کی حالت

129

اعراف کے لوگ

131

جنت اور دوزخ والوں کی گفتگو

131

حضرت نوح علیہ السلام اورقوم نوح کا قصہ

133

حضرت ہود علیہ السلام اور قوم عاد

138

حضرت صالح علیہ السلام اور قوم ثمود

140

قوم لوط اورحضرت لوط علیہ السلام

144

حضرت شعیب علیہ السلام اور قوم مدین

147

حضرت موسیٰ علیہ السلام اور قوم بنی اسرائیل اور فرعون

150

کتے کی زبان نکالنے والا بلعم بن باعورا

172

غزوہ بدر

174

میدان بدر میں حق پر کون تھا ابوجہل کی دعا

185

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو شہید کرنے کی ناپاک جسارت

185

غزوہ بدر میں شیطان کا کردار

187

غزوہ حنین

190

دو میں سے دوسرا( حضرت ابوبکر صدیق  رضی اللہ عنہ )

194

غزوہ تبوک

196

جُدبن قیس منافق کا واقعہ

203

منافقوں کا قسم کھانا اور ہنسی مذاق کرنا

204

نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا سے منافق کا امیر ہونا

206

حضرت ابولبابہ کا واقعہ

208

عیسائی راہب ابوعامر کا کردار

211

کعب بن مالک اور ان کے ساتھیوں رضی اللہ عنہم کی توبہ

212

حضرت یونس علیہ السلام اور قومِ یونس

215

اللہ تعالیٰ مخلوق سے محبت رکھتا ہے

219

حضرت یوسف علیہ السلام کا قصہ

221

قومِ لوط کی اخلاقی حالت

233

توہینِ رسالت کرنے والوں کے لیے اللہ تعالیٰ کافی ہے

235

کفار کی طرف سےنبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر بہتان

236

کفار کے مظالم پر محض زبان سے کلمہ کفر کا کلمہ کہنا

237

واقعہِ معراج

239

بنی اسرائیل پر پہلا عذاب

241

بنی اسرائیل کی دوسری تباہی

243

کافروں کا چھپ کر قرآن سننا

245

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے مقام محمود

247

مشرکین مکہ کے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے مطالبات

249

اصحابِ کہف

251

حضرت موسیٰ اور  اور حضرت علیہ السلام  کا واقعہ

257

حضرت  خضر  علیہ السلام کی حقیقت

262

ذوالقرنین کون تھا

268

ہجرتِ حبشہ

270

حضرت یحییٰ علیہ السلام پر گھبراہٹ نہ ہوگی

272

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا قرآن میں ذکر

273

تمام لوگ جہنم سے گزریں گے

274

کافرعاص بن وائل کا ذکر

276

جنت میں متقی لوگ اللہ کے مہمان

277

سورہ طٰہٰ کے حوالے سے مشہور واقعہ

278

کافرو ں کی نظر میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم ایک بشر اور جادوگر

279

کفار کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو شاعر کہنا

281

حضرت داؤداور سلیمان  علیہ السلام کا فیصلہ  کرنا

283

حضرت ایوب علیہ السلام

284

حضرت اسماعیل علیہ السلام

287

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا پرتہمت

291

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا قسم کھانا

295

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلہ کو تسلیم نہ کرنا

297

رسول اللہ علیہ السلام سے دشمنی

299

توبہ کے بعد برائیو ں کو نیکیوں میں بدلنا

300

حضرت موسیٰ علیہ السلام ، فرعون اور جادوگر

302

قوموں پرعذاب اور تباہی

303

حضرت سلیمان علیہ السلام کے معجزات

307

حضرت سلیمان علیہ السلام اور ملکہ سبا کا واقعہ

311

حبشہ کے عیسائیوں کا ایمان لانا

316

حضرت موسیٰ علیہ السلام اور قارون کا واقعہ

318

مصیبت کے وقت اللہ تعالیٰ کوپکارنا

322

رومی مغلوب ہوگئے مگر دوبارہ غالب آئیں گے

324

قرآن کی آیات کا مذاق اڑانا

329

حضرت لقمان کون تھے

331

مدینہ کا سب سے پہلا مسلمان

334

حضرت زید بن حارث رضی اللہ عنہ کون تھے

335

غزوہِ احزاب (خندق)

337

مسلمانوں کی آزمائش

348

بنو قریظہ کا انجام

350

حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کی وفات

352

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حضرت زینب سے نکاح

356

ختم نبوت ، خاتم النبیین یعنی آخری نبی

360

حضرت موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ

362

قوم سبا کی تباہی

363

مومنوں کی اقسام

367

کافروں کی گردنوں میں طوق ڈالنا

371

مومن کا واقعہ ( حضرت حبیب)

373

جنتی اور دوزخی کی گفتگو

375

زقوم کا درخت

377

حضرت الیاس علیہ السلام

379

کفار کی شرائط

382

میخوں والا فرعون

384

حضرت داؤد علیہ السلام کے حجرے میں دو آدمیوں کا گھسنا

385

شرک کے سوا تمام گناہ معاف

389

آسمان وزمین  اللہ تعالیٰ کی مٹھی میں

391

صور پھونکنے کی تعداد

392

اللہ تعالیٰ گناہوں کو معاف اور توبہ قبول کرنے والا ہے

394

حضرت موسیٰ علیہ السلام کے قتل کا حکم اور مومن کا بیا ن

396

فرعون کو قبر میں عذاب

399

اللہ تعالیٰ دعائیں قبول فرماتا ہے

400

عقبہ بن ربیعہ کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پا س آنا

402

جنت میں اللہ تعالیٰ کے انعامات

404

مشکل وقت میں صبر کرنا اور اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنا

406

اللہ تعالیٰ اپنے انبیاء علیہم السلام کا محافظ ہے

407

حضرت عیسیٰ علیہ السلام ابن مریم علیہ السلام

409

کفار مکہ پر قحط کا عذاب

411

قوم تبع

412

حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ

414

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے جنوں کا قرآن سننا

417

اللہ تعالیٰ مومنوں کا حامی وناصر

423

صلح حدیبیہ  ( فتح مبین)

424

طاقت ور لوگوں سے جنگ کرنا

431

صلح حدیبیہ کے موقع پر جنگ نہ ہونا

434

نبی (صلی اللہ علیہ وسلم ) کی آواز سے اپنی آواز بلند نہ کرو

435

خبر کی تحقیق کرلیا کرو

437

بیت اللہ کی چھت پر حضرت بلال رضی اللہ عنہ کا اذان دینا

439

مشرکوں کے تین بت

440

قریش کا سردار ولید بن مغیرہ

442

اللہ تعالیٰ کے آگے جھک جاؤ

443

چاند پھٹ گیا

444

قیامت کا منظر

445

اللہ تعالیٰ کو قرض حسنہ دینا

447

رہبانیت  اختیارکرنا

449

حضرت خولہ کا واقعہ

451

یہودیوں کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کہنا

454

مومن کافروں کا دشمن ہے

455

مدینہ کے یہودی

457

شیطان کا وسوسہ ڈالنا

465

حضرت حاطب رضی اللہ عنہ کا واقعہ

467

ہندہ زوجہ ابوسفیان کابیعت کرنا

470

جمعہ کے وقت کھیل تماشہ کی طرف توجہ دینا

472

عبداللہ بن اُبی منافق کا کردار

473

حلال کوحرام کردینا

476

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا راز ظاہر کرنا

477

سورہ الملک کی فضیلت

479

باغ والوں کا قصہ

480

حضرت عمر کے دل پرقرآن کا اثر

482

حضرت نوح علیہ السلام کی تبلیغ اور قوم کا جواب

483

جنوں کا قرآن سننا

486

جنوں کا غرور اور تکبر

487

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ کا پیار سے خطاب

488

اللہ تعالیٰ کے فضل سے حلال رزق تلاش کرنا

489

ولید بن مغیرہ

491

دوزخ کے انیس( 19) فرشتے

494

ابوجہل کا واقعہ

496

حضرت عبداللہ ابن اُم مکتوم رضی اللہ عنہ کا واقعہ

497

اصحاب الاخدود کا واقعہ

499

آخرت میں سخی آدمی اور کنجوس کے ساتھ سلوک

503

اللہ تعالیٰ آپ سے راضی ہے

506

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  کا سینہ کھولنا اور ذکر بلند کرنا

507

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پروحی کا نزول

509

ابوجہل کا واقعہ

512

حضرت اُبی رضی اللہ عنہ کا واقعہ

515

واقعہ فیل

516

قریش پر اللہ تعالیٰ کے احسانات

521

ابوجہل کی جہالتیں

525

حوض ِ کوثر

528

معبودانِ باطلہ  سے برأت

531

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے مشن کی تکمیل کا اشارہ

534

ابولہب کی ہلاکت خیزی

537

اللہ تعالیٰ کا تعارف

542

معوذتین کی فضیلت

564

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 24665
  • اس ہفتے کے قارئین 217927
  • اس ماہ کے قارئین 1246092
  • کل قارئین96897936

موضوعاتی فہرست