#7108

مصنف : ریاض الحق ایڈووکیٹ

مشاہدات : 3641

قرآنی دعائیں اور ان کا پس منظر

  • صفحات: 203
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8120 (PKR)
(اتوار 03 ستمبر 2023ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

قرآن مجید میں انبیائے کرام علیہم السلام کے واقعات کے ضمن میں انبیاء کی دعاؤں اور ان کے آداب کا تذکرہ ہوا ہے ۔ قرآن مجید میں ان دعاؤں کو نہایت خوبصورت اور دلکش انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ ان دعاؤں میں ندرت کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ ہر قسم کی ضرورت کے بہترین عملی اور واقعاتی نمونے بھی ہماری راہنمائی کے لیے فراہم کر دیئے گئے ہیں ۔  زیر نظر کتاب ’’ قرآنی دعائیں اور ان کا پس منظر‘‘محترم جناب ریاض الحق ایڈووکیٹ صاحب کی تصنیف ہے ۔اس کتاب میں قرآن مجید میں مذکور انبیاء علیہم السلام اور مقربین کی دعاؤں کا تذکرہ ہے۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں محض قرآنی دعاؤں کو نقل کرنے پر اکتفا نہیں کیا بلکہ دعاؤں کے ساتھ ساتھ ان دعاؤں کا پس منظر بھی واضح کرنے کی کوشش کی ہے، نیز اس کتاب میں دعا کرنے والے تمام نبیوں اور ان کی قوموں کے حالات نیز قوم کا نبی کے ساتھ رویہ تفصیل کے ساتھ بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ (م ۔ا)

مقدمہ

11

پیش لفظ

14

دعا کی قبولیت کے انداز

19

دعا کرنے کے آداب

21

شہر مکہ اور اس کے باسیوں کے لیے دعا

24

بیت اللہ کی تعمیر کے وقت کی گئی دعا

26

دنیا و آخرت کی بھلائی کے حصول کے لیے دعا

30

دشمن کے مقابلے میں کامیابی کی دعا

33

طالوت اور جالوت کے واقعات اور دعائیں

34

آیت الکرسی کی عظمت اور فضیلت

38

معراج کے تحائف میں سے ایک تحفہ

42

کجروی سے بچنے کے لیے دعا

45

دنیاوی لالچ سے بچنے کے لیے دعا

49

پہاڑوں کے برابر قرضے سے خلاصی پانے کی دعا

52

جناب مریم علیہا السلام کی والدہ کی اپنے بچوں کے لیے دعا

55

اولاد کی نعمت سے محروم لوگوں کے لیے مجرب دعا

57

مستقل مزاج رہنے کی دعا

59

صاحب ایمان لوگوں کی اللہ سے مناجات

62

اللہ کے نبی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی دعا

65

جناب آدم اور حوا علیہماالسلام کی توبہ کی دعا

69

ظالموں کے ساتھ بچنے کی دعا

76

کوہ طور پر ستر سرداروں کی موت کے بعد موسیٰ علیہ السلام کی دعا

85

حضرت نوح علیہ السلام کا اعتراف اور ان کی دعا

95

اپنے اہل و عیال کے لیے دعا

107

والدین کے لیے دعا

112

علم میں اضافے کے لیے اللہ عزوجل کی طرف سے سکھلائی گئی دعا

124

بے اولادوں کے لیے مؤثر ترین دعا

134

گناہوں پر استغفار اور توبہ کے لیے دعا

140

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی جامع دعائیں

155

بے کس اور لاچار آدمی کی دعا

168

سواری پر سوار ہونے کی دعا

181

فوت شدہ صاحب ایمان لوگوں کے لیے دعا

187

نور ایمان اور مغفرت کی دعا

194

عمدا کیے گئے گناہوں پر معافی کی دعا

200

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 29538
  • اس ہفتے کے قارئین 455028
  • اس ماہ کے قارئین 1655513
  • کل قارئین113262841
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست