#6380

مصنف : ریاض الحق ایڈووکیٹ

مشاہدات : 3084

اللہ کا پیغام بندوں کے نام

  • صفحات: 253
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8855 (PKR)
(جمعرات 03 جون 2021ء) ناشر : شفیق پریس

نماز دین ِ اسلام کا   دوسرا رکن ِ عظیم ہے اور دین کا ستون ہے۔نماز جنت کی کنجی ،مومن کی معراج ،مومن  کی آنکھوں کی ٹھنڈک ،قرب الٰہی کا بہترین ذریعہ ہے۔ پریشانیوں اور بیماریوں سے نجات کا ذریعہ ہے۔    قرآن  وحدیث میں  نماز کو بروقت  اور باجماعت  اداکرنے  کی  بہت زیاد ہ تلقین ہے  ۔نماز کی ادائیگی  اور  اس کی اہمیت اور فضلیت اس قد ر  اہم ہے   کہ  سفر وحضر  ، میدان ِجنگ اور بیماری میں بھی  نماز ادا کرنا ضروری  ہے ۔نماز کی اہمیت  وفضیلت کے  متعلق بے شمار  احادیث ذخیرۂ  حدیث میں موجود  ہیں او ر  بیسیوں اہل  علم نے  مختلف  انداز میں اس پر  کتب تالیف کی ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’ اللہ کا پیغام بندوں کےنام ‘‘ کی تصنیف ہے فاضل مصنف نے اس کتاب میں  اذان اور نمازکا  اردوترجمہ وتفسیربیان کرنے کےعلاوہ اس میں  وضو کی اہمیت  ،باوضو رہنے کے فوائد اورآخرت میں اس کا اجروثواب بیان کیا ہے ۔نیزحقوق والدین کے سلسلے میں نافرمان اولاد کےلیے موت سے قبر،قبر سے حشر اور حشر سے جہنم تک کے احوال اور اسلامی واقعات کو بھی بیان کیا ہے۔اور  کتاب کے آخر  میں توبہ کی اہمیت ،اورشرائط کو بیان کیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تعارف کتاب

18

نماز کی اہمیت اور تیاری

23

وضو کرنے کا طریقہ

23

وضو کی فضیلت

24

رات کو باوضو سونے کا عظیم فائدہ

24

وضو کے بعد دو رکعت ادا کرنے کا اجر و ثواب

25

اذان کی اہمیت

26

اذان کہنے کی فضیلت

26

قیامت کے دن مؤذن کا اعزاز

27

مؤذن کے گواہ

27

حضرت بلال ؓ کی اذان

27

مؤذن بننے کی تمنا

28

مؤذن بننے کی خصوصیات

28

مؤذن امین ہے

29

اذان کی آواز کے لیے آسمان سے عرش تک دروزاہ کھلنا

29

مؤذن کا اعزاز

30

اذان کی ابتداء

31

اذان کے کلمات

33

اذان کا مطلب اور اذان کا جواب

33

حضور ﷺ کو مطلع کرنا

35

اسلام میں پہلا مؤذن

36

مسجد نبوی

36

خانہ کعبہ

36

قبر

37

مسجد نبوی میں پہلی اذان

37

جنت میں سب سے پہلے داخل ہونا

37

سورج کا طلوع نہ ہونا

37

نماز کی ادائیگی

39

نماز اللہ تعالیٰ کا تحفہ

39

پانچ نمازیں

39

نماز کی فضیلت

40

نماز

41

گناہوں کی معافی

41

نماز کی اہمیت

41

مساجد کی سفارش

44

نمازی

46

بے نمازی

46

موت کے وقت

47

قبر میں

47

قیامت کے دن

47

پل صراط پر

47

حوض کوثر

48

بے نمازی جو نماز نہ پڑھتا ہو اس کی سزا

49

نماز باجماعت نہ پڑھنے کی سزا

49

نماز میں خشوع

50

عرفات

52

شیطان کو کنکریاں

53

فجر کی نماز

53

ظہر کی نماز

54

عصر کی نماز

55

مغرب کی نماز

56

عشاء کی نماز

57

نماز اور اس کی تفسیر

59

ثناء

59

اہمیت

59

بسم اللہ کی فضیلت

61

لفظ اللہ

62

سورہ فاتحہ اور اس کی تفسیر

63

تعارف

63

حدیث قدسی

64

جماعت کے ساتھ نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا

68

حنفی مسلک کے مطابق

69

شافعی مسلک کے مطابق

69

مالکی مسلک کے مطابق

70

اللہ تعالیٰ کی رحمت

76

وحشی کی حقیقت

77

اسلام کی دعوت

77

اللہ تعالیٰ کی رحمت سے جنت ہی ملے گی

81

واقعہ

82

نتیجہ

82

قیامت کا منظر

83

حدیث قدسی

88

آخری تین آیات

90

رکوع

91

قومہ

91

سجدہ

91

دونوں سجدوں کے درمیان دعا

92

تشہد

92

التحیات معہ ترجمہ

92

درود شریف

94

تشہد کی مشہور دعا

100

فرض نماز کے بعد دعائیں

102

فضیلت

105

دعائیں

105

دعا کی قبولیت

105

تہجد کی فضیلت

108

وتر

109

دعائے قنوت

109

قبر میں نماز پڑھنا

110

سورہ العصر

112

مسلمان

114

مؤمن

114

زمانہ

114

بابا آدم علیہ السلام کی تخلیق

115

حدیث قدسی

115

جناب آدم علیہ السلام

115

قوم نوح  علیہ السلام

116

قوم عاد  علیہ السلام

116

قوم ثمود  علیہ السلام

117

قوم لوط  علیہ السلام

117

قوم ابراہیم  علیہ السلام

117

قوم موسیٰ  علیہ السلام

117

ابلیس اور بندے کا فرق

117

توبہ کے متعلق حدیث قدسی

128

دعا

128

 

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 26789
  • اس ہفتے کے قارئین 288599
  • اس ماہ کے قارئین 774791
  • کل قارئین97840095

موضوعاتی فہرست