#6381

مصنف : ریاض الحق ایڈووکیٹ

مشاہدات : 3471

کسی خاص فرد یا واقعہ پر نازل ہونے والی آیات قرآنی

  • صفحات: 411
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14385 (PKR)
(جمعہ 04 جون 2021ء) ناشر : شفیق پریس

قرآن کریم کے فہم  کے لیے جن علوم کی ضرورت پڑتی ہے ان میں سے ایک اہم علم قرآن کریم کی مخصوص آیات کے شان نزول اوران کےمتعلق قصص واقعات کاجاننا  بھی  ہے قرآن کریم  کی بعض آیات ایسی  ہیں جن میں شان نزول کوجانے بغیر درست تفسیر ممکن ہی  نہیں اور مفسر کوآیت کے صحیح معانی جاننے کے لیے شان نزول کو جانے  بغیر چارۂ کار نہیں ہوتا۔ زیر نظر نطرکتاب’’کسی خاص فرد یاواقعہ پر نازل ہونےوالی آیات قرآنی‘‘ جناب ریاض الحق ایڈووکیٹ کی تالیف ہے۔فاضل مؤلف نے اس کتاب میں  قرآن کریم میں ایسی آیات کی نشاندہی  کرنے کے ساتھ ساتھ اس  کا پس منظر و پیش منظر بھی تحریرکیا ہے  جو کسی خاص موقعے یا پس منظر میں نازل ہوئیں ۔اللہ  تعالیٰ صاحب  کتاب کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوران کے میزان حسنات میں اضافہ کا ذریعہ بنائے ۔آمین(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

منافق اعظم عبداللہ بن ابی

19

یہودیوں کےرونےکےبارےمیں نازل ہوئیں

25

مشہورصحابی جناب سلمان فارسی رضی اللہ عنہ

27

یہودیوں کی غلط بیانی پرنازل ہوئی

35

یہودیوں کی جبریل علیہ السلام کےدشمنی

37

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بے مقصد سوال کرنےپر

39

یہودی سردارحیی بن اخطب ابویاسر اورکعب بن اشرف

41

کفارکی طرف سے اللہ تعالی سےہم کلامی کامطالبہ

43

تحویل قبلہ(بیت المقدس سےبیت اللہ)

444

عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ(قبل اسلام یہودی عالم)

47

حضرت صرمہ بن قیس رضی اللہ عنہ ابوقیس بن عمرو

52

کفارقریش کاحج کےلیے مزدلفہ سےواپس آنا

56

کافرسردارخنس بن شریق

88

حضرت صہیب بن سنان رضی اللہ عنہ

59

حضرت عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ

66

حضرت معقل بن یسار رضی اللہ عنہ

73

حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ

75

حضرت مریم علیہا السلام جنتی عورتوں کی سردار

76

نجران کاعیسائی وفد

77

حضرت اشعث بن قیس رضی اللہ عنہ

80

حارث بن سوید

82

حضرت اسید بن حضیر رضی اللہ عنہ

84

دوگروہ بنوسلمہ اورحارث

87

درّے پرمقررتیراندازوں کی حکم عدولی پرشکست

89

اللہ کےرسول صلی اللہ علیہ وسلم کےحکم کی خلاف ورزی

91

جنگ احد کےموقعہ پرمدینہ کےمنافقوں کاکردار

93

حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ

95

سید الشہداءحضرت حمزہ رضی اللہ عنہ اوردیگر شہداءاحد

97

معروف یہودی عالم مخاص اوراشیع

99

عبداللہ بن ابی کی طرف شان رسالت میں گستاخی

101

یہودی سردارکعب بن اشرف

103

حضرت عثمان بن طلحہ رضی اللہ عنہ

106

حضرت عبداللہ بن حذافہ

108

ایک مسلمان اوریہودی کےجھگڑے کافیصلہ

110

حضرت زبیر رضی اللہ عنہ

112

حضرت ثوبان اورربیعہ بن کعب الاسلمی رضی اللہ عنہما

114

افواہیں پھیلانا دہشت گردانہ عمل ہے

116

قبیلہ بنوسلیم کےایک مسلمان کاقتل

118

قبیلہ بنوابریق کےدوافراد قتادہ بن نعمان اوربشیر بن ابریق

119

اللہ کےخلیل جناب ابراہیم علیہ السلام

123

یہودیوں کی طرف سے ناجائزمطالبات

126

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ

129

مؤمنوں کی حفاظت اللہ کےذمہ ہے

132

حضرت یوشع علیہ السلام

134

یہودیوں کاآپ صلی اللہ علیہ وسلم کےپاس مقدمہ لیکرآنا

137

حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ اورعبداللہ بن ابی

139

اذان کہنےپرکفاراوریہودیوں کامذاق

142

اللہ کےنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حفاظت میں

144

حبشہ کابادشاہ نجاشی

146

عثمان بن مظعون اوران کےرفقاء رضی اللہ عنہم

149

اللہ کےرسول صلی اللہ علیہ وسلم سےبےجاسوال کرنا

152

یہودیوں کارسالت سےانکار

154

ابوجہل ،اخنس بن شریق اورابوسفیان

156

کفارکامصیبت میں بتوں کوچھوڑ کراکیلے اللہ کوپکارنا

158

حضرت بلال ،حضرت صہیب اوران کےرفقاءرضی اللہ عنہم

160

حضرت عبداللہ بن سعد رضی اللہ عنہ

161

معبودان باطلہ کوبھی گالی نہ دو

163

بنی اسرائیل کی نافرمانیاں

165

نیکی کی تلقین اوربرائی سےروکنا

167

بلعم بن باعورا

171

کافروں کاتلاوت قرآن کےوقت شورمچانا

173

حضرت سعد بن مالک رضی اللہ عنہ

174

جنگ بدرکےموقعہ پرآپ صلی اللہ علیہ وسلم کامٹی کامٹھی پھینکنا

177

کفارمکہ کا اللہ سے دعاکرنا

178

حضرت علی ،عمار،طلحہ اورحضرت زبیر رضی اللہ عنہم

179

حضرت ابولبابہ رضی اللہ عنہ

180

سرداران مکہ

182

مشرک نضربن حارث

184

ابوسفیان

186

حضرت عباس ،حضرت خلیل ،اورنوفل بن حارث

188

حضرت عباس رضی اللہ عنہ

191

مؤمنوں کااللہ تعالی کی بجائے کثرت تعداد پربھروسہ کرنا

192

حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ

195

جد بن قیس

197

نومسلم ہرقوص(صحرائ شخص)

198

منافقین۔۔۔اورودیعہ بن ثابت ،مخشی۔۔

199

ثعلبہ بن حاطب انصاری رضی اللہ عنہ

204

منافقین کی طرف سے مؤمنوں کامذاق اڑانا

206

عبداللہ بن ابی کی موت کےوقت

208

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کومنافق کےجنازے سےروکنا

210

حضرت ابولبابہ یاکعب بن مالک

212

ابوعامرراہب(الفاسق)

214

بیعت عقبہ

216

ابوطالب بن عبدالمطلب

219

غزوہ تبوک

221

حضرت کعب بن مالک اوران کےساتھی رضی اللہ عنہم

223

مصیبت اورتکلیف میں کفارکااللہ کوپکارنا

225

عکرمہ بن ابی جہل رضی اللہ عنہ کےقبول اسلام کاسبب

227

حضرت یوسف علیہ السلام پران کےبھائیوں کاالزام

230

عامر بن طفیل اوراس کےکفارساتھی

231

ولید بن مغیرہ

233

اسود،عاص،حارث،اورولید

234

نصرانی غلام بعیش

235

حضرت عماربن یاسررضی اللہ عنہ

236

حضرت حمزہ بن عبدالمطلب

238

ابوسفیان،ابوجہل،اخنس بن شریق

240

عبداللہ بن امیہ

242

حضرت عبداللہ ،عمار،یاسراوران کےرفقاءرضی اللہ عنہم

246

تین اہم سوالات کےجواب میں

248

عاص بن وائل

249

حضرت عمررضی اللہ عنہ اسی سورت کی تلاوت سن کرمسلمان ہوئے

251

عتبہ،ابوجہل اوردیگرسردار

252

مشہورشاعرعمروبن طفیل کاقبول اسلام

254

جنگ بدرمیں حضرت علی ،حمزہ عبیدہ رضی اللہ عنہ کاکفارسےسامنا

256

حضرت مرثد بن ابومرثد

257

ہلال بن امیہ

259

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا

262

حضرت ابوبکراورجناب مسطح رضی اللہ عنہما

265

عبداللہ بن ابی کااپنی لونڈیوں کوبرائی پرمجبورکرنا

266

منافق بشر

267

عقبہ بن ابی معیط قریشی سردار

268

حبشہ سے عیسائی وفد کی مدینہ منورہ آمد

270

ہجرت حبشہ حضرت جعفر رضی اللہ عنہ اوران کےساتھی

272

اللہ کی طرف سے روم کی شکست کےبعد فتح کی پیشگی بشارت

274

نضربن حارث

277

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ

278

حضرت زید بن حارث رضی اللہ عنہ

280

حضرت مصعب بن عمیر اورحضرت انس بن نضر رضی اللہ عنہما

282

یہودی قبیلہ بنوقریظہ

284

حضرت زینب بن جحش اورحضرت زید بن حارث رضی اللہ عنہما

285

ابوجہل،ولید بن مغیرہ اوردیگر کفار

286

امیہ بن خلف کاحقیقی بھائی ابی خلف

287

حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ

289

حضرت سلمان بن فارسی،حضرت زید بن عمرورضی اللہ عنہا

291

جناب وحشی بن حرب اورعیاش بن ابی ربیعہ رضی اللہ عنہم

293

ولید بن مغیرہ اورشیبہ بن ربیعہ

297

ولید بن مغیرہ ،عتبہ،عتیبہ ابوجہل اورابوسفیان

298

حضرت عمربن خطاب رضی اللہ عنہ

300

حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ

302

حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ

305

ابوسفیان

308

ہجرت کےبعد مکہ میں رہ جانےوالے کمزورمسلمان

309

ثابت بن قیس

311

ولید بن عقبہ رضی اللہ عنہ

313

ابوسفیان ،سہیل بن عمرو،حارث،عتاب اسید

315

ولید بن مغیرہ

316

چاند دوٹکڑے ہونےوالاواقعہ

317

حضرت خولہ زوجہ اوس بن صامت رضی اللہ عنہا

318

حضرت ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ

320

بنونضیر کامدینہ منورہ سےاخراج

322

یہودی قبیلہ بنوقینقاع

324

حضرت حاطب بن ابی بلتعہ رضی اللہ عنہ

327

حضرت ام کلثوم ہمشیرہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ

329

مسلمانوں کاروران خطبہ تجارتی قافلہ کی طرف ڈلے جانا

330

رأس المنافقین عبداللہ بن ابی اوراس کےرفقاء

331

ام المؤمنین عائشہ اورحفصہ رضی اللہ عنہما

334

ام المؤمنین عائشہ اورحفصہ رضی اللہ عنہما

336

سورہ ملک کی فضلیت

337

ولید بن مغیرہ

338

نضر بن حارث

340

مشرکین کاجنوں سےپناہ مانگنا اورجنوں کاغرور

341

پیارے کےانداز میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کاخطاب

343

ولید بن مغیرہ

344

جہنم کےفرشتوں کی تعداد

348

عدی بن ربیعہ

349

ابوجہل

350

نابیناصحابی عبداللہ بن ام مکتوم رضی اللہ عنہا

352

اسود بن شریق

354

اصحاب الاخدود کامفصل واقعہ

355

کجھورکاباغ مسکین کودیاگیا،حضرت ابوبکررضی اللہ عنہ

360

کفارکی طرف سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کوتنہائی کاطعنہ اورجواب

363

ابوجہل

365

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ سورت ابی بن کعب کوسنائی

368

بنوحارثہ

370

امیہ بن خلف اوراخنس بن شریق

371

ابرہہ کاہاتھیوں سمیت بیت اللہ پرحملہ کرنا

373

قریشیوں پراللہ نےاپنے احسانات جتلائے

378

ابوجہل

382

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹے کی وفات پرطعنوں کاجواب

385

امیہ بن خلف

388

دین مکمل اورآپ صلی اللہ علیہ وسلم کےدنیاسےرخصت ہونےکی اطلاع

391

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کےحقیقی چچا اوردشمن ابولہب اورچچی ام جمیل

394

کفارکی بدعقیدگی پراللہ تعالی نےاس سورہ کونازل کیا

400

لبید بن اعصم یہودی کی طرف سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم پرجادو

404

جادوکیاگیا۔۔۔ان سورتوں کےذریعے اس کااثرختم

404

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 10876
  • اس ہفتے کے قارئین 224466
  • اس ماہ کے قارئین 710658
  • کل قارئین97775962

موضوعاتی فہرست