#7408

مصنف : غلام مصطفی ظہیر امن پوری

مشاہدات : 657

مفتاح النجاۃ فی فضائل السور والآیات

(قرآنی سورتوں اور آیات کے فضائل)
  • صفحات: 79
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3160 (PKR)
(بدھ 16 اکتوبر 2024ء) ناشر : نا معلوم

قرآن مجید واحد ایسی کتاب ہے کہ جو پوری انسانیت کے لیے رشد و ہدایت کا ذریعہ ہے اللہ تعالیٰ نے اس کتاب ِہدایت میں انسان کو پیش آنے والے تمام مسائل کو تفصیل سے بیان کر دیا ہے۔ قرآن و احادیث میں قرآن مجید ، حاملین ِقرآن اور تلاوت قرآن کے بہت فضائل بیان کے گئے ہیں۔حتیٰ کہ احادیث مبارکہ میں بعض سور و آیات کی تلاوت کرنے کی الگ سے فضیلت بیان کی گئی ہے۔ زیر نظر کتاب ’’مفتاح النحاۃ فی فضائل السور و الآیات‘‘محقق العصر علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ کی مرتب شدہ ہے۔فاضل مرتب نے اس کتاب میں سورتوں اور آیات کے صرف وہ فضائل بیان کئے ہیں جو صحیح اور ثقہ اسناد سے وارد ہوئے ہیں، ضعاف اور موضوعات سے اجتناب کیا گیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ علامہ امن پوری صاحب کی تدرسی، دعوتی ،تحقیقی و تصنیفی مساعی کو قبول فرمائے۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مؤلف

 

5

سورت فاتحہ

 

8

سورت بقرہ

 

16

آیۃ الکرسی

 

23

سورت بقرہ کی آخری دو آیات

 

29

سورت آل عمران

 

37

سورت بنی اسرائیل اور سورت زمر

 

43

سورت تکویر ، انفطار اور انشقاق

 

44

سورت کہف

 

45

سورت یٰس

 

53

سورت فتح

 

54

سورت زمر اور بنی اسرائیل

 

55

سورت ملک

 

56

سورۃ زلزال

 

59

سورت کافرون

 

62

سورت اخلاص

 

64

معوذتین کی فضیلت

 

69

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7087
  • اس ہفتے کے قارئین 7087
  • اس ماہ کے قارئین 1060587
  • کل قارئین110382025
  • کل کتب8843

موضوعاتی فہرست