فضائل قرآن

  • صفحات: 90
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2700 (PKR)
(جمعرات 27 دسمبر 2012ء) ناشر : دار السلام، لاہور

قرآن کریم کےنزول کا مقصد یہ تھا کہ لوگ اس کو پڑھیں، اسے سیکھیں، اس میں غور و فکر کریں، اسے سمجھنے کی کوشش کریں اور پھر اس پر عمل کر کے دنیا و آخرت کی کامیابی حاصل کریں۔ لیکن اس کے برعکس آج کے مسلمان قرآن کے ساتھ جو سلوک کر رہے ہیں وہ محتاج وضاحت نہیں۔ زیر نظر میں مصنف نے فضائل قرآن کےساتھ ساتھ اسی فکر کو اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے کہ قرآن صرف حصول برکت یا محض تلاوت کی کتاب نہیں بلکہ یہ کتاب ہدایت بھی ہے جس سے زندگیوں میں انقلابی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔ فی زمانہ  ہمارے زوال و ادبار کا سب سے بڑا سبب یہی ہے کہ ہم نے قرآن مقدس کو پس پشت ڈال رکھا ہے۔قرآن سے بے رغبتی کی وجہ یہ ہے کہ ہم  اس کی اہمیت و فضیلت سے بے خبر ہیں۔عالم عرب کے مشہور ومعروف عالم دین عبداللہ بن جار اللہ بن ابراہیم الجار اللہ نے قرآن مجید کے فضائل پر یہ بہترین کتاب تالیف فرما کر ہمیں یہی بتانے کی کوشش کی ہے کہ یہ کتاب لاریب ،کس قدر عظیم الشان ہے۔خدا کرے کہ ہم قرآن حکیم کی فضیلت سے با خبر ہو جائیں اور اس سے اپنا رشتہ مستحکم کر لیں،تاکہ دنیا میں اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کر سکیں اور آخرت میں اللہ تعالیٰ کی رضامندی کے مستحق ہو سکیں۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

8

مقدمہ

 

13

قرآن کریم

 

15

قرآن کے نام او راوصاف

 

19

قرآنی سورتوں کی اقسام

 

24

تلاوت قرآن

 

28

خوش الحانی قرآن پڑھنے کا حکم

 

31

قرآن غور سے سننا

 

35

قرآن کے فضائل

 

40

تاج پوشی کیے جانے والے والدین

 

43

قرآن پڑھنے والے کے لیے آداب

 

47

قرآن کریم شریعت کی بنیاد  ہے

 

51

قرآن ایک معجزہ ہے

 

55

قرآن کے معجزہ ہونے کے مختلف پہلو

 

57

قرآن سے مستنبط علوم اور معانی

 

62

قرآن کی تفسیر اور اس کی فضیلت

 

65

تفسیر کا حسین ترین طریقہ

 

68

قرآن کے خزانے

 

73

قرآن کو چھوڑنا

 

76

کتاب اللہ سے خیر خواہی

 

77

حامل قرآن کے شایان شان کام

 

79

قرآن ضابط اخلاق ہے

 

81

مصحف شریف بلحاظ کتابت

 

89

علامات وقف

 

90

آپ کے براؤزر میں پی ڈی ایف کا کوئی پلگن مجود نہیں. اس کے بجاے آپ یہاں کلک کر کے پی ڈی ایف ڈونلوڈ کر سکتے ہیں.

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 2164
  • اس ہفتے کے قارئین 14814
  • اس ماہ کے قارئین 38354
  • کل قارئین49247738

موضوعاتی فہرست