#4938

مصنف : نا معلوم

مشاہدات : 4758

مختصر دفاع آل و اصحاب رضوان اللہ علیہم اجمعین

  • صفحات: 342
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8550 (PKR)
(بدھ 15 نومبر 2017ء) ناشر : مکتبہ احمد بن حنبل

اللہ  رب العزت کے ہم پر اللہ تعالیٰ کے بے شمار احسانات ہیں جن میں سے سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ ہماری دنیا وآخرت کی ہر قسم کی اصلاح وفلاح اور نجات کے لیے نبوت ورسالت کا ایک مقدس اور پاکیزہ سلسلہ شروع کیا جس کی آخری کڑی جناب محمد کریمﷺ ہیں۔ اللہ رب العزت نے ہر نبی کو چند ساتھی دیے جنہیں حواری کے لفظ سے جانا جاتا ہے اور ہمارے نبیﷺ کے ساتھیوں کو صحابہ کے نام سے ۔ ہر نبی کے ساتھیوں کو اتنی عظیمت وشان حاصل نہیں ہے جتنی کہ نبیﷺ کے صحابہؓ   کو حاصل ہے اور پھر آگے صحابہ کرامؓ میں سے بھی کچھ صحابہ فضائل میں دوسروں کی نسبت عظمت والے ہیں اور ہمارے اسلاف کا یہ طرز عمل رہا ہے کہ انہوں نے نبیﷺ کے صحابہ کےحالات زندگی محفوظ کیے ہیں اور صحابہ کرامؓ کا دفاع کرتے رہیں ہیں۔ یقیناً شکوک وشبہات پھیلانا اور بدگمانیوں کو ہوا دینا انبیائے کرام کے دشمنان کا بہت پرانا وسیلہ ہے لیکن ان کا دفاع کرنا بھی امت کے علماء کا وطیرہ رہا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب میں بھی  صحابہ کرامؓ پر کیے جانے والے شبہات کا دفاع کیا گیا ہے اور ان شبہات کا جائزہ لیا گیا ہے جو کہ وجہ اختلاف و نزاع  ہیں‘ اور پھر ان پر نبی کریمﷺ کے بعد اس امت کے بہترین لوگوں کے متعلق عقائد کی بنیادیں قائم کی گئی ہیں اور ان علماء کرام کے ردود بھی بیان کیا گیا ہے اور استدلال کے فاسد ہونے کی وجوہات بھی بیان کی گئی ہیں۔ یہ کتاب ’’ مختصر دفاع آل اصحاب ‘‘  ادارۂ قسم الدراسات والبحوث جمعیت آل واصحاب کی عظیم کاوش ہے ۔دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس ادارے  وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ جمعیت

9

مقدمہ کتاب

10

صحابہ کرام ﷢کےمتعلق شبہات

19

صحابہ کرام کی عدالت

19

حدیث حوض

67

جمعرات کی بدبختی

79

سریہ اسامہ بن زید﷜

87

صلح حدیبیہ

92

دوآیات واحادیث جن سےصحابہ کرام کی مذمت پراستدلال کیاگیاہے

97

صحابہ کرام ﷢نےحضرت علی ﷜کو تکلیف دی اوران سےلڑائی کی

118

صحابہ ﷢ خودکہتےتھےکہ انہوں نےدین کوبدل دیاہے

122

صحابہ کرام﷢ نےنمازکوبدل دیاتھا

125

صحابہ کی  گواہی کہ وہ نبی کریمﷺ کی بات نہیں ماناکرتےتھے

127

اختلاف صحابہ ﷢ کی وجہ سےامت کی عصمت دری

129

صحابہ اورنصوص کےمقابلہ میں اجتہاد

133

آیت غار

135

حضرت ابوبکرصدیق﷜سےمتعلق شبہات

135

مسئلہ فدک

141

حیات نبیﷺ مین حضرت ابوبکرکی امامت کی روایات پرطعن

147

خلافت صدیقی کےبارےمیں

172

مانعین زکاۃ سےقتال میں سنت کی مخالفت

201

مالک بن نویرہ کاقتل اورحضرت خالد﷜سےمتعلق موقف صدیقی

205

حسن وحسین ؓکاابوبکر﷜سےکہناہمارےناناکےمنبرسےاتریے

209

حیات النبیﷺ میں ابوبکر﷜کوکوئی ذمہ داری نہ ملنا

210

کیاآپ ﷺکاکوئی بھی ذمہ داری نہیں دی گئی

209

حضرت عمرکاتقررخلیفہ،جب کہ نبی کریمﷺنےکسی کوخلیفہ نہیں بنایاتھا

213

حضرت ابوبکر﷜کاکہناشیطان مجھ سےتعرض کرناہے

214

قول صدیقی میں تم مین سےبہترنہیں ہون تم میں علی موجود ہیں

215

مجھےمعاف کردو(خلافت کی ذمہ داری سےسبکدوش کردو)

216

ابوبکر﷜پرمخفی احکام شریعت

217

حضرت ابوبکر﷜کی بیعت میں تاخیرعلی﷜

218

قول ابوبکر کاش مین نےحضرت فاطمہ ؓکےگھرکی تلاش نہ لی ہوتی

220

حضرت عمر﷜کےبارےمیں شبہات

222

رزیۃ الخمیس

222

حضرت عمر﷜کاحضرت فاطمہ ؓکاگھرجلانا

224

جنین فاطمہ ؓکےاسقاط کامن گھڑت قصہ

226

نسب عمرمیں شبہ

227

حضرت عمر﷜کی عدالت میں شبہ

228

حکام شریعت سےحضرت عمر﷜ کی لاعلمی

229

حضرت عمر﷜اورمتعہ کی حرمت

231

لولاعلی لہلک عمر

233

سارےلوگ عمر﷜سےبڑےفقیہ ہیں

236

حضرت عمر﷜کی مسئلہ کلالہ سےلاعلمی

249

غزوہ حنین میں حضرت عم﷜کافرار

240

حضرت عمر﷜اوراہل شوری کےقتل کاحکم

240

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 74088
  • اس ہفتے کے قارئین 292472
  • اس ماہ کے قارئین 292472
  • کل قارئین111899800
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست