#6607

مصنف : عبد العزیز بن عبد اللہ بن باز

مشاہدات : 5143

دروس ابن باز

  • صفحات: 243
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9720 (PKR)
(منگل 25 جنوری 2022ء) ناشر : مکتبہ احمد بن حنبل

عام مسلمانوں کے لیے  ضروری ہے  کہ وہ اسلام کے بنیادی احکام ومسائل سے   آگاہ ہوں  کہ جن سے ہرمسلمان کو روز مرہ زندگی میں  واسطہ پڑتا  ہے  مثلاً توحید، وضو،نماز،روزہ  وغیرہ کے احکام ومسائل۔  زیر نظر کتاب’’دروس ابن باز  ‘‘ شیخ ابن باز رحمہ اللہ کی عقیدہ ،اخلاق اور عبادات سے متعلق اہم کتاب  الدروس المهمةلعامة الامة(عام مسلمانوں کےلیے اہم اسباق) کی شرح کا  اردو ترجمہ ہے ۔ رسالہ  الدروس المهمة لعامة الامة   کے شارح  شیخ عبد الرزاق بن عبد المحسن  البدر حفظہ اللہ ہیں ۔ متن  الدروس  المهمة لعامة الامة   کی یہ شرح چونکہ عربی زبان میں تھی تو فضیلۃ الشیخ پیر زادہ شفیق الرحمٰن شاہ الدراوی حفظہ اللہ نے اردو قارئین کے لیے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے،مترجم موصوف نے  ترجمہ کےساتھ ساتھ  احادیث کی تخریج  کرنے کے علاوہ  جابجا احادیث کی شرح  اور وضاحت میں مفید حواشی کا اضافہ بھی کیا ہے ۔  شیخ ابن  بازرحمہ اللہ نے اس کتابچہ میں  ایک  مسلمان کے لیے جن  باتوں کا جانناضروری ہے  انہیں اختصار کے ساتھ   پیش کیا  ہے اللہ  سے دعا  ہےکہ اللہ تعالی  شیخ ﷫ کے درجات بلند فرمائے  اور اس رسالہ کو  مسلمانوں کے لیے  فائدہ مند بنائے۔آمین(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

سخن دل

7

مقدمہ

11

سورۃ فاتحہ اور چھوٹی سورتیں

13

سورت زلزال

18

سورۃ عادیات

20

سورت قارعہ

22

سورت تکاثر

24

سورت عصر

26

سورت ہمزہ

27

سورت فیل

29

سورت قریش

30

سورت ماعون

31

سورت کوثر

32

سورت کافرون

33

سورت نصر

34

سورت  تبت

35

سورت اخلاص

36

سورت فلق

37

سورت الناس

38

ارکان اسلام

40

کلمہ کی شروط

45

کلمہ کے تقاضے

53

ارکان اسلام کی وضاحت

57

ارکان ایمان

63

ایمان باللہ کے ارکان

72

فرشتوں پر ایمان

76

کتابوں پر ایمان

80

رسولوں پر ایمان

83

آخرت کے دن پر ایمان

84

آخرت کے درجات پر ایمان

85

تقدیر پر ایمان

86

توحید اور شرک کی اقسام

89

توحید ربوبیت

91

توحید الوہیت

93

توحید اسماء و صفات

99

تحریف و تعطیل سے برات

100

تفسیر سورت اخلاص

101

قرآن سے اس کی مثالیں

103

شرک کی اقسام

105

شرک کا خطرہ

114

شرک اکبر کا انجام

115

پکار میں شرک

117

استغاثہ

119

شرک اصغر

120

غیر اللہ کی قسم اٹھانا

122

شرک اصغر کا خوف

124

غیر اللہ کی قسم کی ممانعت کی دلیل

124

جو اللہ چاہے اور آپ چاہیں کہنے کی ممانعت

125

شرک خفی

126

شرک کی تقسیم

128

احسان

131

نماز کی شرائط

134

نماز کی شرائط

135

نماز کے ارکان

140

نماز کے واجبات

147

تشہد کا بیان

149

نماز کی سنتیں

160

نماز کی سنتوں کی اقسام

161

مفسدات نماز

168

وضوء کی شرائط

170

وضوء کے فرائض

173

وضو کے نواقض

177

مسلمان اور اسلامی اخلاق

181

اسلامی آداب

190

شرک اور دیگر گناہ

199

میت کی تجہیز ، تکفین ، جنازہ اور تدفین

217

لا الہ الا اللہ کی تلقین

218

مرنے والے کی آنکھیں بند کرنا

219

میت کو غسل دینا

219

میت کو غسل دینے کا طریقہ

220

میت کو کفن دینا

223

نماز جنازہ

225

نماز جنازہ کا طریقہ

226

دعائے جنازہ کے الفاظ میں فرق

230

جنازہ کیسے پڑھائیں

232

دفن کرنے کا طریقہ

234

نماز جنازہ کی مدت

236

میت کے گھر میں کھانا

238

سوگ کی مدت

239

قبروں کی زیارت

241

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11484
  • اس ہفتے کے قارئین 11484
  • اس ماہ کے قارئین 1685435
  • کل قارئین113292763
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست