#6760

مصنف : عبد العزیز بن عبد اللہ الحاج

مشاہدات : 3434

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ کے آخری 100 دن کے سنہری وصیتیں

  • صفحات: 167
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6680 (PKR)
(اتوار 31 جولائی 2022ء) ناشر : مکتبہ احمد بن حنبل

نبی کریم ﷺ کی بیان شدہ  وصیتیں صرف مخصوص افراد ومخاطبین ہی کے لیے  نہیں بیان کی گئیں بلکہ ان کےذریعے  سے پوری امت کو خطاب کیا گیا ہے۔ان  وصیتوں میں مخاطبین کی دنیا وآخرت دونوں کی سربلندی اور فلاح ونجات کاسامان موجود ہے ۔جو یقیناً تاقیامت آنے والوں کےلیے  سر چشمہ ہدایت ونجات ہے ۔اور ان وصیتوں کی ایک نمایاں  خوبی الفاظ میں اختصار اورمعانی  ومطالب کی وسعت وجامعیت ہے جو نبی کریم ﷺ کے معجزۂ الٰہیہ’’جوامع الکلم‘‘ کا نتیجہ ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’رسول اللہ ﷺ کے حیات طیبہ کے آخری 100دن کی سنہری وصیتیں‘‘ عالم عرب کے دوممتاز علماء شیخ عبد ا لعزیز بن عبد اللہ الحاج اور شیخ صالح بن عبد الرحمٰن الحصین  حفظہما اللہ کی  مرتب شدہ  کتاب کا اردو ترجمہ ہے۔مرتبین نے اس کتاب میں نبی کریم ﷺ کے آخری ایام کی 15وصیتیں جمع کی ہیں ۔ان وصیتوں میں  نماز، کتاب وسنت کے التزام، آل بیت ، انصار ،حکمرانوں کی اطاعت ،  مسلمان  کی حرمت  ،عورتوں کے حقوق ، خادموں ، امانت، یہود ونصاری کو جزیرہ عرب سے نکالنے،شرک سے بچنے،بدعات سے  اجتناب کرنے،لڑائی جھگڑے سے بچنے،سود کی ممانعت اور دعوت دین کے متعلق  وصیتیں شامل ہیں ۔ اللہ تعالیٰ مصنفین، مترجم وناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے امت مسلمہ کے لیے نفع بخش بنائے ۔آمین  (م۔ا)

حدیثِ مترجم

3

مقدمہ

5

 پہلی وصیت ۔۔۔نماز کے بارے میں وصیت

8

نماز کا مقام

9

نماز کا حکم

12

نماز کے اوقات

13

نما زکے آداب

14

دوسری وصیت۔۔۔کتاب وسنت کا التزام

20

تمہید  

22

قرآن کریم کا مقام

25

سنت کا مقام

27

قرآن وسنت کی حفاظت

29

قرآن وسنت کے تھامنے میں بے پرواہی وبے اعتنائی

30

تیسری وصیت ۔۔۔ اہل بیت کے بارے میں وصیت

33

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیت کون ہیں

36

اہل بیت کے بعض فضائل

39

اہل بیت کے حقوق

41

اصحاب رسول اور اہل بیت کے درمیان گہرا تعلق

43

اہل بیت کا مقام ومرتبہ

51

ضمیمہ۔۔۔اہل بیت اور اہل سنت والجماعت کا اجمالی عقیدہ

54

چوتھی وصیت۔۔۔۔ انصار کے بارے میں وصیت

57

انصار کون ہیں ؟ اور وہ اس فضیلت کے کیوں مستحق ہوئے؟

61

انصار رضی اللہ عنہم اجمعین کے حقوق

64

پانچویں وصیت ۔۔حکمران کی اطاعت کی وصیت

67

حکمرانوں اور فرمانرواؤں کی اطاعت کاوجوب

68

اطاعت کی حدود

71

ائمہ پر خروج کی حرمت

73

حکمرانوں کو نصیحت  کرنا

75

چھٹی وصیت ۔۔۔۔مسلمان کی حرمت

77

مسلمان کی جان کی حرمت

79

مسلمان کی عزت وآبرو کی حرمت

80

مسلمان کے مال کی حرمت

81

ساتویں وصیت۔۔۔عورتوں کے بارے میں وصیت

83

اسلام میں عورت کا مقام

84

ماں کے ساتھ حسن سلوک

85

بیوی کے ساتھ حسن منعاشرے

87

بیٹیوں کے ساتھ حسن معاملہ

89

آٹھویں وصیت۔۔غلاموں کے بارے میں وصیت

91

تمہید

91

خادموں کے ساتھ خیر وبھلائی

92

غلاموں کے حقوق

94

ایک ضروری تنبیہ

96

نویں وصیت ۔۔۔۔امانت کی ادائیگی کے بارے میں وصیت

97

تمہید

97

امانت کے فضائل

99

امانت میں خیانت کرنا منافقین کی نشانیوں میں سے ہے

101

دسویں وصیت ۔۔۔مشرکین ، یہود اور نصاریٰ کا جزیرہ عرب سے اخراج

102

گیارہویں وصیت ۔۔۔شرک اور اس کے اسباب پر تنبیہ

107

تمہید

108

شرک کے اسباب اور ذرائع

110

اعتراض

114

شرک کی بعض صورتیں

126

تنبیہ

127

دوسری تنبیہ

128

بارہویں وصیت ۔۔۔ بدعت اور نئی ایجادات کے خطرہ پر تنبیہ

130

تمہید

130

بدعت کے معانی

131

بدعت کے ارتقاء اور نشوونما کے اسباب

132

بدعت کی بدعت حسنہ اور بدعت سیئہ میں تقسیم

137

 تیرہویں وصیت ۔۔قتل وغارت گری اور لڑائی کے فتنے پر وعید /ترہیب

140

تمہید

140

ایک تلخ اور کڑوی حقیقت

145

شریعت حفاظتِ نفوس کی ضامن

145

دشمنوں کی چال اورسازش سے بچاؤ

147

چودہویں وصیت ۔۔۔۔سود پر تنبیہ

148

تمہید

149

سود کا حکم

149

سود کا فرد اور معاشرہ پرخطرہ

151

سود کے نقصانات

152

سود کو حلال سمجھنا اور اس کے معاملات طے کرنا

154

پندرہویں وصیت۔۔۔ تبلیغ دین کی وصیت

156

تبلیغ دین کی وصیت

156

تمہید

157

تبلیغ کا مفہوم

157

دعوت وتبلیغ کرنے والے کی شروط

158

آخری بات

160

فہرست موضوعات

161

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 10074
  • اس ہفتے کے قارئین 240625
  • اس ماہ کے قارئین 1759698
  • کل قارئین115651698
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست