عبد العزیز بن عبد اللہ الحاج

  • نام : عبد العزیز بن عبد اللہ الحاج

کل کتب 1

  • 1 #6760

    مصنف : عبد العزیز بن عبد اللہ الحاج

    مشاہدات : 3277

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ کے آخری 100 دن کے سنہری وصیتیں

    (اتوار 31 جولائی 2022ء) ناشر : مکتبہ احمد بن حنبل
    #6760 Book صفحات: 167

    نبی کریم ﷺ کی بیان شدہ  وصیتیں صرف مخصوص افراد ومخاطبین ہی کے لیے  نہیں بیان کی گئیں بلکہ ان کےذریعے  سے پوری امت کو خطاب کیا گیا ہے۔ان  وصیتوں میں مخاطبین کی دنیا وآخرت دونوں کی سربلندی اور فلاح ونجات کاسامان موجود ہے ۔جو یقیناً تاقیامت آنے والوں کےلیے  سر چشمہ ہدایت ونجات ہے ۔اور ان وصیتوں کی ایک نمایاں  خوبی الفاظ میں اختصار اورمعانی  ومطالب کی وسعت وجامعیت ہے جو نبی کریم ﷺ کے معجزۂ الٰہیہ’’جوامع الکلم‘‘ کا نتیجہ ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’رسول اللہ ﷺ کے حیات طیبہ کے آخری 100دن کی سنہری وصیتیں‘‘ عالم عرب کے دوممتاز علماء شیخ عبد ا لعزیز بن عبد اللہ الحاج اور شیخ صالح بن عبد الرحمٰن الحصین  حفظہما اللہ کی  مرتب شدہ  کتاب کا اردو ترجمہ ہے۔مرتبین نے اس کتاب میں نبی کریم ﷺ کے آخری ایام کی 15وصیتیں جمع کی ہیں ۔ان وصیتوں میں  نماز، کتاب وسنت کے التزام، آل بیت ، انصار ،حکمرانوں کی اطاعت ،  مسلمان  کی حرمت  ،عورتوں کے حقوق ، خادموں ، امانت، یہود ونصاری...

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 72520
  • اس ہفتے کے قارئین 290904
  • اس ماہ کے قارئین 290904
  • کل قارئین111898232
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست