#5238

مصنف : رضوان اللہ ریاضی

مشاہدات : 7478

رسول اکرمﷺ کی ہنسی خوشی اور مذاق

  • صفحات: 285
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7125 (PKR)
(اتوار 28 جنوری 2018ء) ناشر : فرید بک ڈپو، نئی دہلی

سیرت نبوی ﷺ کامو ضوع ہر دور میں مسلم علماء ومفکرین کی فکر وتوجہ کا مرکز رہا ہے،اور ہر ایک نے اپنی اپنی وسعت وتوفیق کے مطابق اس پر خامہ فرسائی کی ہے۔ نبی کریم ﷺ کی سیرت کا مطالعہ کرنا ہمارے ایمان کا حصہ بھی ہے اور حکم ربانی بھی ہے۔قرآن مجید نبی کریم ﷺ کی حیات طیبہ کو ہمارے لئے ایک کامل نمونہ قرار دیتا ہے۔ اخلاق وآداب کا کونسا ایسا معیار ہے ،جو آپ ﷺ کی حیات مبارکہ سے نہ ملتا ہو۔اللہ تعالی نے نبی کریم ﷺ کے ذریعہ دین اسلام کی تکمیل ہی نہیں ،بلکہ نبوت اور راہنمائی کے سلسلہ کو آپ کی ذات اقدس پر ختم کر کےنبوت کے خاتمہ کے ساتھ ساتھ سیرت انسانیت کی بھی تکمیل فرما دی کہ آج کے بعد اس سے بہتر ،ارفع واعلی اور اچھے وخوبصورت نمونہ وکردار کا تصور بھی ناممکن اور محال ہے۔ آپ ﷺ کی سیرت طیبہ پر متعدد زبانوں میں بے شمار کتب لکھی جا چکی ہیں،اور لکھی جا رہی ہیں،جو ان مولفین کی طرف سے آپ کے ساتھ محبت کا ایک بہترین اظہار ہے۔

زیر تبصرہ کتاب ’’ رسول اکرمﷺ کی ہنسی خوشی اور مذاق‘‘ رضوان ریاضی صاحب کی ہے۔ جس میں ہنسنے ، خوشی منانے اور مذاق کے طریقوں کو نبیﷺ کے کی سیرت کی روشنی میں بیان کیے گئے ہیں۔ امید ہے اس کتاب کے مطالعے سے ہنسنے، خوشی اور مذاق کے حوالے غیر اخلاقیات سے نجات ممکن ہو گی۔اللہ تعالیٰ کتاب ہذا کے مصنف ،ناشر کی   خدمات کوقبول فرمائے اور اسے عوام الناس کےنفع بخش بنائے ۔آمین۔ (رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

3

تقدیم

5

مقدمہ

7

مقدمہ

15

گھوڑےکےبھی دوپرا؟

21

میاں بیوی کےدرمیان دوڑکامقابلہ

23

ہائے میراسرا!!اےعائشہ

24

آپ خوبصورت ہیں یاآپ کی بیویاں

26

شوہرکاسرچوم کرپوچھا

27

اےٹھہری جویہ ابوبکرکی بیٹی

29

اےاپنی جان کی دشمن

32

بیٹی کوچتاونی

34

سیدہ عائشہ ؓپربہتان تراشی اوران کی براءت

36

خوش مزاج بیوی

47

اس کاچہرہ بھی لیپ دوا

48

اس خنجرکاکیاہوگا

49

رسول اکرمﷺ کاپسینہ

50

توتوبڑی ہوگئی

51

شایدتوپہلےشوہرکےپاس جاناچاہتی ہے؟

52

تیری بیوی نےتوتجھےبھلےہی کاحکم دیاتھا

53

چاندنی رات میں پازیب نظرآگئی

54

میرے خیال میں تواپنےشوہرکےلیے حرام ہوگئی

55

میں نےروزے کی حالت میں ہمبستری کرلی

57

شوہرکی اجازت کےبغیر نفلی عبادت ممنوع ہے

59

کیامجھےمعلوم نہیں ہےکہ وہ جوان آدمی ہے؟

61

جھاڑپھونک سےعلاج

62

قریشی یاانصاری ہی ہوگا

64

ایک اعرابی کی دعا

65

یہ تواللہ کےلیے ہےمیرےلیے کیاہے؟

67

دوذبیح کےبیٹے

68

گستاخی پربھی ہنسی

70

گدھےسےگرنےپررسول اکرمﷺ کی ہنسی

71

اےاللہ ہمارےاردگردبرسا

73

بارش کےلیے رسول اکرمﷺکی دعا

74

دل لگی

76

یہ کس نےکیاہے؟

77

صحابی کوصحابی نےبیچ دیا

79

جنابت کی حالت ہی نمازپڑھادی

82

اجتہاد کی گنجائش

83

پاک مٹی کرنےکےوالی ہے

85

لونڈی ایک اورشرکاءتین

87

کیاآپ کووہ دن یاد ہے؟

88

مذی سےوضولازم آتاہے

91

بیٹی اورداماد کامقدمہ سن کرا

92

اللہ کی نافرمانی میں امیروں کی اطاعت نہیں

93

آشوب چشم ہےاورکھجورکھارہےہو

94

کیاواقعی یہ تمہاربیٹا ہے

95

اف یہ دوربھی گزرا ہے

97

اصحاب صفہ کو بلاؤ

98

قناعت پسندمحتاج کی فضیلت

101

کس بات کی وجہ سےرونےلگے ہو؟

103

ہلکی نمازپڑھانےکی تاکید

107

ہندؓکی بات پررسول اکرمﷺکی ہنسی

109

یہ تیرپھینکو

112

خندق کےدن رسول اکرمﷺ کی ہنسی

109

کوثرکیاہےتمہیں معلوم ہے

114

چچاجان آب جتنامال چاہیں لےلیجے

115

مردوں کی خوبصورتی کیاہے؟

117

سواری پرچڑھتےہوئےرسول اکرمﷺکی ہنسی

118

خیرہی خیر

120

سمندرمیں مجاہدین اسلام

121

ہنسی کےبعد آنسو

123

دل میں کیاپلان بنارہےتھے؟

125

بچوں سےشفقت کی ایک اعلی مثال

126

انسان کےجوارج بھی وقاردارنہیں

127

بیوی نےاشعارکوقرآن سمجھ لیا

128

شیطان کی کھلواڑ

130

چٹیل میدان میں لشکرکےدھنسنےکی پیشین گوئی

131

وضوسےگناہ جھڑتےہیں

132

زنجیرمیں جکڑےہوئے جنتی

133

مشکل کےساتھ آسانی ہے

134

ابوحنظلہ یہ آپ کہہ رہےہیں

134

آخری جنتی

135

میرے کبیرہ گناہ کدھر گئے

139

سلمہ بیعت کرو

140

ایک عورت کاشوق حج

148

خاتون نےکیاکہا؟

150

آبگینےٹوٹ نہ جائیں

151

دجال کاخروج

152

کل کی غنیمت کےمتعلق پیشینگوئی

156

دبےلفظوں میں حامی

158

چپکےچپکےنگرانی

159

فقروفاقہ کاخوف نہیں ہے

160

ہربات کی کچھ نہ کچھ حقیقت توہوتی ہےی ہے

161

کھجورکاایک ٹکڑاہی سہی

164

قیافہ شناسی

166

اب آپ کابھوت آتاہےیانہیں

167

محمدکیاتم میراحق ادانہیں کروگے

171

یہ خون دفن کردو

174

بچوں کی بیعت

176

میں ایک دعاچھپارکھی ہے

177

جانورپرھی قصاص

179

رسول اکرمﷺکاپیشاب پینےوالی خاتون

180

یہ کیسےہوسکتاہےجبکہ کہاجاچکا

181

اےمحمدیہ کون ہے

182

بسم اللہ کی برکت

185

یہودیوں کاحیلہ

186

جب زمین ایک روٹی کی طرح ہوجائے گی

187

یہودی عالم کی بات سےآپﷺ کی ہنسی

188

تجھےگرفتارنہیں کیاجاسکتا

189

پھرتوتیراتکیہ بڑاکشادہ ہے

193

آپﷺہدایت نہیں دےسکتے

194

عرفہ کی شام رسول اکرمﷺکی دعا

195

آج کس نےروزہ رکھاہواہے

197

ذلت والاکون اورعزت والاکون؟

199

عمراس وقت پیچھے ہٹ جاؤ

202

عمر﷜سےشیطان کاخوف

204

رسول اکرمﷺچپ چاپ بیٹھےہوئے ہیں

206

میں کس وجہ سےمسکرایا؟

209

عمرنےسچ فرمایا

210

برکت نبوی کاایک منظر

213

شایداس کاشوہر غائب ہے

215

اپنےقرضخواہوں کوبلاؤ

217

ناراضگی کی مسکراہٹ

234

کیاآپ میرے بارےمیں کوئی شعرفرمائیں گے

231

ملاقات کےوقت مسکراہٹ

234

میں نےنبی کریمﷺ کاحصہ پی لیا

236

کیاتجھےمیری دعاسےخوشی محسوس ہورہی ہے

239

کیاکیسی ہنسی ہے؟

240

خلیفۃ المسلمین کی پٹائی

243

رسول اکرمﷺ سےقصاص

245

بوڑھی عورت جنت میں نہیں جائےگی

246

بچےسےرسول اکرمﷺکی دل لگی

247

اس غلام کو کون خریدےگا؟

248

وہی نہ جس کی آنکھ میں سفیدی ہے

250

اونٹی کابچہ ہی دوں گا

252

میں نہیں اٹھنےگا

254

میرےچہرےپرکلی پھینکی

256

بچی پیچھےہی رہو

257

بچوں پرشفقت کی اعلی مثال

258

یہاں بچہ ہے

259

بابرداری کرنےوالااونٹ

260

دوکان والے

261

ہاں ہان پورے جسم کےساتھ

262

توسفینہ ہے

263

ابوبکرہ

264

ابوالورد

264

دلہن کی طرح

265

اپنی سوکن کوکیسی پایا؟

266

اٹھوابوتراب

267

رسول اکرمﷺکی آخری مسکراہٹ

269

مراجع مصادر

271

فہرست عناوین

277

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 79390
  • اس ہفتے کے قارئین 158509
  • اس ماہ کے قارئین 1677582
  • کل قارئین115569582
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست