#3644

مصنف : حافظ مبشر حسین لاہوری

مشاہدات : 8561

انسان اور کالے پیلے علوم

  • صفحات: 228
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9120 (PKR)
(پیر 28 مارچ 2016ء) ناشر : فرید بک ڈپو، نئی دہلی

اس بات میں کسی مسلمان کو کوئی شک نہیں ہونا چاہیے کہ"غیب" کا علم صرف اور صرف اللہ کے پاس ہے۔ یہ حقیقت قرآن مجید میں کئی ایک مقامات پر دو ٹوک بیان کر دی گئی ہے تاکہ کسی قسم کا کوئی ابہام باقی نہ رہے ارشاد باری تعالیٰ ہے:"قل لا یعلم من فی السمٰوات والارض الغیب الاّ اللہ"(النمل) ترجمہ۔"اے نبیؐ کہہ دیجیے! کہ جو مخلوق آسمانوں اور زمین میں ہے، ان میں سے کوئی بھی غیب کا علم نہیں رکھتا، سوائے اللہ تعالیٰ کے"۔ مگر اس کے باوجود بھی انسان کو یہ تجسس ضرور رہتا ہے کہ وہ ان غیبی امور کے بارے میں کسی نہ کسی طرح رسائی حاصل کر لے۔ اور آج بھی بے شمار لوگوں میں غیب دانی اور مستقبل بینی کے حوالے سےمختلف رجحانات پائے جاتے ہیں۔ ہر اہم کام کا آغاز کرنے کے لیے مثلاً" پسند کی شادی، کاروبار کا افتتاح وغیرہ کرنے کے بارے میں یہ معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ فائدہ ہو گا یا نقصان؟ اسی طرح قسمت شناسی کا تجسس بھی ہوتا ہے کہ قسمت اچھی ہو گی یا بری۔۔؟ مالدار بنوں گا یا نہیں ۔۔؟ میرے گھر بیٹا ہو گا یا بیٹی۔۔؟ اور اسی طرح تصویر کا دوسرا رخ یہ ہے کہ کاہن، نجومی، عامل، جادوگر اور دست شناس بھی ہمارے معاشرے میں پائے جاتے ہیں۔ یہ عامل اپنے آپ کو"غیب دان " اور "دست شناس" ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہی۔ ان عاملوں بے باقاعدہ اپنا کاروبار بنا رکھا ہے اور جاہل عوام کو لوٹنے کے مختلف حربے بنا رکھے ہیں۔ زیر نظر کتاب"انسان اور کالے پیلے علوم" فاضل مؤلف حافظ مبشر حسین کی ایک تجزیاتی تصنیف ہے۔ جس میں راقم نے ان نام نہاد عاملوں، نجومیوں، کاہنوں اور جادوگروں وغیرہ کا قرآن و سنت کی روشنی میں مکمل دیانت داری کے ساتھ تجزیہ کیا ہے اور ان کی پھیلائی ہوئی غلط فہمیوں پردہ اٹھانے کی پورے خلوص کے ساتھ کوشش کی ہے۔ اللہ تعالیٰ راقم کی کاوش کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت سے نوازے اور اہل اسلام کو ان نجومیوں سے دور رکھے۔ آمین(عمیر)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ الکتاب

9

باب [1]

وحی الہی

17

وحی کیا ہے ؟

17

وحی شبہ کاازالہ

19

وحی کی اہم صورتیں

19

1۔وحی بذریعہ کلام الہی

20

2۔وحی بذریعہ الہام   (یعنی قلبی وحی )

20

3۔وحی بذریعہ خواب

20

4۔وحی بذریعہ فرشتہ او راس کی مختلف صورتیں

21

1۔فرشتے کااصلی شکل میں آنا

22

2۔بغیر دکھائی دیے فرشتے کادل میں کو ئی بات ڈال دینا

24

3۔فرشے کاانسانی شکل میں آنا

23

وحی عتلو (جلی )او روحی غیر متلو (خفی )

25

وحی کی ضرورت واہمیت

25

حضرت عیسی ؑ او روحی الہی ٰ

26

باب [2]

وحی شیطانی او رکعانت وعرافت

27

وحی شیطانی

27

کہانت وعرافت کیاہے ؟

30

دور جاہلیت میں کہانت کی مختلف صورتیں

38

کہانت وعرافت او رمشرکین عرب

32

کہانت دور حاضرمیں

41

دورحاضر میں کہانت کی بنیاد چار چیزوں پر ہے

42

1۔غیب دانی

42

2۔اٹکل پچو

42

3۔نفسیاتی حربے

43

4۔جنات وشیاطین کی مدد

43

کہانت کی اس شکل پر ایک عقلی تبصرہ

45

کہانت حرام ہے

46

باب [3]

خوا ب کابیان

49

خوابوں سے متعلقہ چند صحیح احادیث

49

خواب کی بنیادی طور پر تین قسمیں ہیں

54

1۔نفسیاتی خواب

54

2۔شیطانی خواب

55

3۔سچے خواب

56

خواب کے آداب

56

قرب قیامت کے وقت سچے خواب

57

سچے خواب کن لوگو ں کو آتے ہیں

57

سچے خواب کی تعبیر کامسئلہ

58

خوا ب میں حضور ؑ کی زیارت کامسئلہ

60

خواب میں نبی کریم کی زیارت کے حوالے سے امام قرافی کی رائے

61

خواب میں اگر حضور ؑ کو ئی حکم دیں

62

خواب میں بزرگوں کاآنا او روظیفے دیے جانا

64

باب [4]

اہام ،کشف اور فراست کابیان

65

’الہام ‘کیاہے

65

الہام او روسوسہ

66

الہام ،فراست او رکشف

67

فراست بذریعہ کرامت

68

فراست بذریعہ مشاہدہ

68

فراست بمعنی کشف

69

کیا کشف کے ذریعے اللہ کادیدار ممکن ہے ؟

70

الہام وفراست او رکشف میں فرق

71

القوافراسۃ المومن ،ایک غیر مستندروایت

72

الہام ،کشف اور فر است کی بنیاد پر شرعی فیصلہ نہیں کیا جاسکتا

72

باب [5]

استخار اور اس کا طریق کار

73

استخارہ کیاہے .؟

73

دعاءاستخارہ مع ترجمعہ

74

استخارہ سے متعلقہ چند اہم ہدایات

74

استخارہ کی اہمیت

75

استخارہ سے پہلے نما ز

75

دعائے استخارہ نماز کے بعد یا حالت تشہد میں

76

استخارہ کسی بھی وقت کیا داسکتا ہے مگر

77

استخارہ کے بعدخوا ب ،الہام یا اطمینان قلب

78

ایک سے زیادہ مرتبہ استخارہ کرنا

78

استخارہ کن کاموں میں   کیا جاتا ہے ؟

78

استخارہ ک باوجود نقصان اٹھانا

79

استخارہ کے فوائد او رحکمتیں

80

استخارہ کسی سے کروانا

81

استخارہ کے عمل میں خراقات واہیات

83

وحی ،خواب،الہام،اور استخارہ میں فرق

83

باب [6]

آثار وقرائن کابیان

84

آثار وقرآئن کی بنیاد ی اقسام

85

[1]حسابی قرائن

85

حسابی قرائن اور علم ہیت

85

سورج گرہن ،چاند او ردم دار ستارے وغیرہ کے متعلق پیشگی خبر دینا

89

[2]نفسیاتی قرائن

90

[3]مشاہداتی وتجرباتی قرائن

91

1۔ڈاکٹروں او رحکیموں کے مشاہدات وتجربات

91

2۔عقل مند او رجہاں دیدہ لوگوں کے مشاہدا ت وتجربات

91

3۔قیافہ شناسوں کے مشاہدات وتجربات

93

قیافۃ البشر

93

قیافۃ الاثر

94

قیافہ شناس (قائف )کو ن؟

96

قیافہ شناسی کی حیثیت

97

1۔اثبات نسب میں قیافۃ البشر کی شرعی حیثیت

99

2۔فوجداری جرائم میں قیافۃ الاثر کی شرعی حیثیت

108

3۔دیوانی مقدمات میں قیافۃ شناسی کی شرعی حیثیت

114

قیافہ شناسی کی بنیاد

117

قیافۃ شناسی کی بعض ناجائز او ربے تکی صورتیں

118

باب [7]دست شناسی

121

دست شناسوں کے دلائل

122

دست شناسی جھوٹ ،فریب او رکبیرہ گناہ

123

باب [8]

علم جفر ،علم عدد او رعلم اسرا رالحروف

131

علم جفر

131

علم الحروف اسرار یاعلم سیمیا

133

عربی حروف تہجی کے خواص معلوم کرنے کاطریقہ

134

عربی حروف تہجی کی عددی قیمت

135

انگریزی حروف تہجی سےخواص معلوم کرنے کاطریقہ

138

ہمارا تبصرہ

139

حروف ابجد کادرست استعمال

141

حروف ابجد کے استعمال کی ایک ناجائز صورت

142

باب[9]

علم نجوم

143

اجرام فلکی کے تین بنیادی مقصد

145

1۔راستوں اور سمتوں کی معلومات اوروقت کےتعین کے لیے

146

2۔آسمان کی زیب وزینت کے لئے

147

3۔شیطانوں کو ماربھگانے کے لئے

147

ستاروں کو انسانی قسمت کے ساتھ بوط سمجھتا شرکیہ عقیدہ ہے

148

نجومیوں کے دلائل کاجائز ہ

151

باب [10]

بدشگونی ،نموست اور فالنامے

171

[1]بدشگونی اور بدقالی (تطیر )کیا ہے ؟

171

دور جاہلیت میں بد شگونی کی مختلف صورتیں

172

دور حاضر میں بدشگونی کی مختلف صورتیں

176

بدشگونی حرام ہے

177

بدشگونی کے خلاف صحابہ کرام ؓ وعلماء عظام کے چند واقعات

183

[2]کسی چیز کے منحوس ہونے کا مسئلہ

185

[3]فال اور فالنامے

191

فال کی دو قسمیں ہے

191

جائزقال کون سی ہے ؟

192

فال کی ناجائز قسم

194

قرآنی فال کی حقیقت

195

باب [12]

روح ،روحانیت ،روحانی خواص واثرات او رانرجی کاحصول

198

روحانی اثرات کی متتقلی او رشیاء کے روحانی خواص واثرات کی حقیقت

201

انسانی روح او راس سے کام لینے کی حقیقت

203

باب [13]..........................ریکی /Reki

211

باب[14].........................یوگا......بوگYOG

214

باب [15] .................ٹیلی بیتھی

218

باب [16]...................ھنپناٹزم /مسمزیزم

220

[17].............................مراقبہ او رچلدکشی

223

یہ مراقبے انسان کو پاگل بھی کردیتے ہیں

226

اللہ کے نام کامراقبہ

227

ہمارا تبصرہ

228

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 22825
  • اس ہفتے کے قارئین 448315
  • اس ماہ کے قارئین 1648800
  • کل قارئین113256128
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست