#6006

مصنف : ڈاکٹر حافظ محمد زبیر

مشاہدات : 13172

سیکس سائیکالوجی اور سوسائٹی

  • صفحات: 66
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1650 (PKR)
(جمعہ 24 جنوری 2020ء) ناشر : دار الفکر الاسلامی

جنسی تعلیم سے مراد عمر کے ساتھ ساتھ بچوں میں جو جسمانی اور ذہنی تبدیلیاں آتی ہیں، ان سے متعلق مسائل سے آگاہی اور ان نئے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے دینی اور سائنسی معلومات فراہم کرنا ہے. والدین کے لیے یہ تربیت جب ہی ممکن ہے جب وہ اس کی ضرورت محسوس کریں اور انہیں خود ان مسائل سے آگاہی ہو اور اولاد ایک دوست کی مانند ان کے اس طرح قریب ہو کہ ان سے ہر موضوع پر بات کی جا سکےزیر نظر رسالہ’’ سیکس سائیکالوجی اور سوسائٹی ‘‘معروف مذہبی سکالر  ڈاکٹر حافظ محمد زبیر ﷾(مصنف کتب کثیرہ،اسسٹنٹ پروفیسر کامساٹس یونیورسٹی،لاہور)  کی کاوش ہے ۔ یہ کتابچہ موصوف کی  ان پوسٹوں پر مشتمل ہے جو پہلےفیس بک ٹائم لائن اور پیج پر شیئر کی گئی تھیں۔ یہ تحریریں  مختلف اوقات میں نوجوانوں کے اس موضوع پر کیےگیے سوالات کےجواب  میں لکھی تھیں  اب انہی تحریروں کو تہذیب وتنقیح اور بعض اضافوں کے ساتھ ایک کتابچے کی صورت   میں  کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کیاگیا ہے اللہ تعالیٰ  ڈاکٹر حافظ زبیر ﷾ کی تحقیقی وتصنیفی ،تبلیغی  وتدریسی اور صحافتی خدمات کو قبول فرمائے  اور ان کے ان علم وعمل میں مزید خیر وبرکت فرمائے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

8

سیکس ایجوکیشن یا چائلد اے ۔ بیوزپر ایجوکیشن ؟

12

زینب کیس اور چائلڈ پروٹیکشن کی این۔جی ۔ اوز

13

سیکس ایجوکیشن از ارشد جاوید

14

زیر ناف کےبال مونڈنے کی حدود

16

منی کیا ہے ؟

18

مشت زنی کا حکم

20

پونوگرافی کا نشہ : اسباب اور علاج

22

میرے لیے سیکس کاعمل اذیت ناک او رتکلیف دہ ہے !

26

میاں بیوی میں اورل سیکس

30

شوہر فحش ویڈیوز دیکھنے پر مجبور کرتا ہے

33

میاں بیوی کا واٹس ایپ ویڈیو پر پوشیدہ جسمانی اعضاء کا ظاہر کرنا

38

ایمپوریم مال سے جوڑوں کی فحش ویڈیو لیک اور اس پر جاری مباحثہ

40

غیر شادی شدہ خواتین پاکدامنی کیسے برقرار رکھیں؟

42

خوشگوار ازدواجی زندگی کےلیے نفس کو راحت پہنچانا ضروری ہے !

45

بیوی اگر ایک شوہر سے مطمئن نہ ہو تو دوسرا شوہر کیوں نہیں کر سکتی ؟

58

بیوی کو مطمئن کرنے کےلیے سیکس ٹوائز او رادویات کا استعمال

61

جنت میں سیکس اور سیکس میں جہنم

65

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 32269
  • اس ہفتے کے قارئین 300556
  • اس ماہ کے قارئین 1100197
  • کل قارئین98165501

موضوعاتی فہرست