#5091

مصنف : ڈاکٹر ذو الفقار کاظم

مشاہدات : 26711

ازواج مطہرات ؓ و صحابیات ؓ انسائیکلوپیڈیا

  • صفحات: 728
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18200 (PKR)
(پیر 25 دسمبر 2017ء) ناشر : فرید بک ڈپو، نئی دہلی

اللہ تعالیٰ جل شانہ، کا جب ارادہ ہوا۔ کہ اس رنگا رنگ کائنات کو معرض وجود میں لا کر اس میں اشرف المخلوقات انسان کو پیدا کر کے اسے اس جہان رنگ و بو کی سرداری کا تاج پہنائے ۔ اور اس کائنات کو اس کی خدمت کے لئے تابع و مسخر کر  دے اور اس دنیا کی تعمیر و تزئین اس کے سپرد کر دے۔اس بات كو الله تعالیٰ نے قرآن مجید میں بیان کیا ہے کہ ﴿هُوَ الَّذِي خَلَقَ لَكُم مَّا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا ... ﴿٢٩﴾...البقرۃ وہ ذات ہے جس نے سب کچھ جو زمین میں ہے سب تمہارے لئے پیدا کیا ہے...۔مزيد انسانوں کی رشد و ہدایت کے لئے اللہ تعالیٰ نے ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کو بھیجا۔جن میں سے بعض انبیاء اور ان کی ازواج ، مطہرات و صحابیات کے تذکرے ہمیں ،سیرت اوردیگر تاریخ کی کتب  میں ملتے ہیں   ۔ زیرِ تبصرہ کتاب’’ازواج مطہرات و صحابیات انسائیکلو پیڈیا‘‘ڈاکٹر ذو الفقار کاظم کی ہے۔جس میں آپ ﷺ کی بیویوں کے تذکرے اور صحابیات کے تذکرے بیان کیے ہیں کہ کس قدر انہوں نے اسلام سے محبت کی اور اپنی جان و مال اور اولاد سب کو اللہ کے راستے میں قربان کر دیا۔ گویا کہ یہ کتاب ازواج مطہرات و صحابیات سے متعلق بھر پور معلومات پر مبنی سوالا جوابا لکھی جانے والی سب سے مفصل اور ضخیم کتاب ہے۔ امید ہے یہ کتاب طلباء اور ریسرچ کرنے والے کے لئے انتہائی کار آمد ثابت ہو سکتی ہے۔ ہم  مصنف اور دیگر ساتھیوں کے لئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی محنتوں اور کاوشوں کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو ان کےلئے صدقہ جاریہ بنائے۔آمین۔(رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

شان صحابیات ؓ

 

صحابیات ؓاورقرآن

17

صحابیات ؓاورارشادات نبویﷺ

35

صحابیات ؓکی باہمی محبت

41

صحابیات ؓاوراکابرین

48

ازواج مطہراتؓ(امہات المومنین ؓ)

 

ام المومنین سیدہ خدیجہ الکبریؓ

63

ام المومنین سیدہ سودہ ؓبنت زمعہ

82

ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ

94

ام المومنین سیدہ زینب بن جحش

141

ام المومنین سیدہ ام سلمہؓ

157

ام المومنین سیدہ زینب بن خزیمہ

175

ام المومنین سیدہ حفصہ ؓبنت عمر

179

ام المومنین سیدہ ام حبیبہؓ

191

ام المومنین سیدہ جویریہؓ

201

ام المومنین سیدہ صفیہ ؓبنت حیی

210

ام المومنین سیدہ میمونہؓ

224

ام المومنین سیدہ ریحانہؓ

231

ام المومنین سیدہ ماریہ قبطیہؓ

234

بنات رسول اللہﷺ

 

سیدہ حضرت زینب ؓالکبری

243

سیدہ رقیہؓ

257

سیدہ ام کلثومؓ

266

خاتون جنت سیدہ فاطمۃ الزہراؓ

272

دیگررشتہ دارصحابیات

 

حضرت اردیؓ بنت عبدالمطلب

297

حضرت عاتکہ ؓبنت عبدالمطلب

299

حضرت صفیہ ؓبنت عبدالمطلب

302

حضرت فاطمہ ؓبنت اسد

308

حضرت ام الفضل لبابہؓ

313

حضرت سلمیؓ بنت عمیس

319

حضرت خولہؓ بنت قیس

323

حضرت اروی ؓبنت کریز

324

حضرت سعدیؓ بنت کریز

326

حضرت حمنہ ؓبنت حجش

326

حضرت ام حبیبہ ؓبنت حجش

329

حضرت ضباعہؓ بنت زبیر

330

حضرت ام الحکم بنت زبیرؓ

332

حضرت دردؓبنت ابولہب

333

حضرت ام ہانیؓ

335

دیگرچچازادبہنیں

339

حضرت ہالہؓ بنت خویلد

342

حضورﷺکی  نواسیاں

 

سیدہ ام کلثومؓ بنت علیؓ

347

سیدہ زینب ؓبنت علیؓ

349

سیدہ امامہ ؓبنت ابی العاصؓ

360

حضورﷺکی رضاعی مائیں اوررضاعی رشتےدار

 

سیدہ حضرت آمنہؓ

367

حضرت ثوبیہؓ

369

حضرت حلیمہ سعدیہؓ

371

حضرت ام ایمنؓ

375

حضرت شیماؓ

383

سابقون الاولون مکی

 

حضرت ام رومانؓ بنت عامر

389

حضرت سمیہؓ بنت خباط

394

حضرت فاطمہ ؓبنت خطاب

397

حضرت اسماءؓبنت عمیس

402

حضرت فاطمہ ؓبنت عمیس

409

حضرت امیمہؓ بنت خلف

413

حضرت ام الخیرسلمیٰ بنت صحیر

416

حضرت ام المنذرسلمیٰ بنت قیس

419

حضرت حواؓبنت یزید

422

حضرت حبیبہ ؓبنت سہل

424

حضرت اسماءؓبنت عمرو

426

مہاجرات حبشہ

 

حضرت ام خالدؓبنت سعید

431

حضرت فاطمہؓ بنت صفوان

433

حضرت لیلیٰ بنت ابی حثمہ

434

حضرت اسماءؓبنت سلامہ

473

حضرت سہلہؓ بنت سہیل

439

حضرت فاطمہؓ بنت مجلل

442

حضرت عمرہؓ بنت سعدی

444

حضرت حسنہؓ

445

حضرت ام حرملہؓ بنت عبدالاسود

447

حضرت برکہ ؓبنت یسار

448

حضرت قلیبہؓ

450

حضرت یقطہ بنت علقمہ

451

حضرت صفیہؓ بنت ربیعہ

452

حضرت عاتکہؓ بنت عوف

453

حضرت ریطہ ؓبنت حارث

454

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 79165
  • اس ہفتے کے قارئین 158284
  • اس ماہ کے قارئین 1677357
  • کل قارئین115569357
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست