#4398

مصنف : عبد المجید سوہدروی

مشاہدات : 25489

سیرت فاطمۃ الزہرا ؓ ( جدید ایڈیشن )

  • صفحات: 146
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3650 (PKR)
(جمعرات 13 اپریل 2017ء) ناشر : مسلم پبلیکیشنز لاہور

سید البشرحضرت محمد رسول اللہ ﷺکی چا ربیٹیاں تھیں،سیدہ فاطمہ ؓ سب سے چھوٹی تھیں۔رسول اکرم ﷺ کو ان سے خاص محبت تھی۔اسی لیے فرمایا کہ فاطمہ خواتین جنت کی سردار ہونگی۔،فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے۔حضرت فاطمہ ؓ رسول اکرم ﷺ سے بہت مشابہت رکھتی تھیں،چال ڈھال اور نشست وبرخاست میں ہوبہو اپنے والد محمد مصطفیٰﷺکی تصویر تھیں۔ان کی زندگی میں خواتین اسلام کے لیے بڑا درس موجود ہے آٖج جبکہ امت کی بیٹیاں تہذیب کفر کی نقل میں اپنی ناموس وعزت سے بے خبر ہورہی ہیں انہیں سیرت فاطمہ کا مطالعہ کرنا چاہیے تاکہ وہ ایک آئیڈیل خاتون اسلام کی زندگی کے مطابق اپنے آپ کو ڈھال سکیں۔ایک مسلمان خاتون کے لیے سیرت فاطمۃ الزہرا ؓ میں اس کی زندگی کے تمام مراحل بچپن، جوانی، شادی، شوہر، خادنہ داری، عبادت، پرورش اولاد، خدمت اور اعزا اقربا سے محبت غرض ہر مرحلہ حیات کے لیے قابل تقلید نمونہ موجود ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’سیرت فاطمہ ؓ عنہا‘‘ مولانا عبدالمجید سوہدروی ﷫ کی تصنیف ہے۔اس کتاب میں انہوں نے جگر گوشۂ رسول سیدہ بتول حضرت فاطمۃ الزاہراء کی سیرت کردار اوراخلاق وگفتار کو بڑے آسان فہم انداز میں واضح کردیا ہے۔موجودہ ایڈیشن سے قبل اس کتاب کے کئی ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں۔اس ایڈیشن کو مسلم پبلی کیشنز ،لاہورکے مدیر جناب محمد نعمان فاروقی ﷾ نے نئےانداز میں تخریج کےساتھ شائع کیا ہےجس اس کتاب کی افادیت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

دیپاچہ

7

سیدہ بتو ل  ؓ کی  بار گاہ  میں

14

کلہا ئے  عقیدت

14

عا ئشہ  فاطمہ  ؓ

14

پر دہ  نا مو س ما

14

اسو ہ کامل  بتو ل ﷜

14

تیرا اسم  گر امی  ہے بڑا ہی محترم  زہرا ء ﷜

17

عر ش نا شر

15

 مو لنا  عبد المجید  سو ہدروی  ﷭

20

سیدہ فا طمہ  الزہر اء

28

ولا دت اور ابتدا ئی  حالات

28

ز ھرا ء

29

زاکیہ  یا زکیہ

29

راضیہ

29

بتول

29

 ام الحسین ﷜

30

 ام الائمہ

30

 ام الھاد

30

کر یمتہ الطر فین

31

 بچپن

34

تعلیم  و تر بیت

41

باپ  ، بیٹی  کی  محبت

48

شادی

56

خانہ  داری

62

پر دہ

66

سنت  کی پیر وی

70

سو تیلی  ما ؤں  کی اطاعت

77

شو ہر  کی فر مانبر داری

81

شکر  رنجی

86

اقر با  ء سے محبت

90

 خد مت  خلق

95

 نا داری اور قنا عت

99

ایک نکتہ

104

سادگی

112

 زہد و عبادت

114

خیرات  و سخاوت

121

فضیلت  و منقبت

125

فر قت  رسو ل ﷺ

133

او لاد

137

حسن  ﷺ

137

حسین ﷜

137

ام کلثوم  ﷜ بنت علی ﷜

138

زینب  ﷜ بنت علی﷜

139

وفات

141

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 79366
  • اس ہفتے کے قارئین 158485
  • اس ماہ کے قارئین 1677558
  • کل قارئین115569558
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست