#6734

مصنف : تفضیل احمد ضیغم ایم اے

مشاہدات : 4722

سیرت ازواج مطہرات حیات و خدمات

  • صفحات: 340
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13600 (PKR)
(جمعہ 01 جولائی 2022ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

منفرد شان کی حامل امہات المومنین، مومنوں کی مائیں ہیں یعنی رسول ِ رحمت ﷺ کی پاکباز بیویاں ایسے چکمتے دمکتے ، روشن ودرخشاں ، منور موتی ہیں کہ جن کی روشنی میں مسلمانانِ عالم اپنی عارضی زندگیوں کا رخ مقرر ومتعین کرتے ہیں ۔ امت کی ان پاکباز ماؤں کی سیرت ایسی شاندار ودلکش ودلآ ویز ہےکہ اسی روشنی میں چل کر خواتینِ اسلام ایک بہترین ماں ،بیٹی،بہن، اور بیوی بن سکتی ہیں۔ زیرنظر  کتاب’’سیرت ازواج مطہرات حیات وخدمات ‘‘ڈاکٹر  تفضیل احمد ضیغم (مصنف کتب کثیرہ ) کی مرتب شدہ ہے  موصوف نے ترتیب وار امہات المومنین کی سیرت طیبہ دل آویز انداز میں تحریر کیا ہے نیز ان اعتراضات کےجوابات  بھی دیے  ہیں  جو غیر مسلموں اور بعض شیعہ حضرات کی جانب سے کیے جاتے ہیں ۔خواتین اسلام   امہات المومنین کی سیرت پر عمل کر کے اپنی زندگی کو دنیا اور آخرت میں کامیاب بناسکتی ہیں ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

12

حرفِ تمنا

14

ازواج مطہرات کا تعارف

16

تعدد ازواج کی حکمت

19

نکاح ام المومنین سیدہ جویرہ رضی اللہ عنہا اور امن عام

21

ام المومنین سید ہ میمونہ رضی اللہ عنہا کے نکاح کے فوائد

22

نکاح ام المومنین سیدہ عائشہ وحفصہ رضی اللہ عنہا کے نکاح میں دینی فوائد

22

کیادنیا میں صرف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویاں ہی زیادہ تھیں ؟

22

قانون

23

مذہب

24

ہندومذہب اورتعدد ازواج

25

منہاج نبوت اور تعدد ازواج

26

جلیل القدر انبیاء اور تعدد ازواج

27

سیدنا ابراہیم علیہ السلا م کی تین بیویاں

27

سیدنا یعقوب علیہ السلام کی چار بیویاں

27

سیدنا موسیٰ علیہ السلام کی چار بیویاں

27

سیدنا موسیٰ علیہ السلام پر لاتعداد  بیویوں کا جواز

27

سیدنا داؤد علیہ السلام کی بیویا ں

28

سیدنا سلیمان علیہ السلام کی ایک ہزار عورتیں

29

اُمہات المومنین کی شان وعظمت

30

لفظ ازواج کے لغوی معنی

31

ازواج مطہرات کی رہائش گاہیں

41

ازواج مطہرا ت اہل بیت سے ہیں

44

کیا آپ نے اپنی بیویوں کوطلاق دے دی تھی؟

48

ازواجِ مطہرات کا عہدِ فاروقی میں حج کرنا

55

ازواجِ مطہرات کی زندگی پر مع  نقشہ ایک تاریخی نظر

59

ام المومنین سیدہ خدیجہ  بنت خویلد رضی اللہ عنہا

60

نام ونسب

61

سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے شادی

61

مکہ کی رئیسہ شعیب ابی طالب میں

70

غمگسار بیوی کا وقت  رخصت

70

سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کے فضائل احادیث کی روشنی میں

71

سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت

72

آپ کو سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی ایک ایک ادا یاد تھی

73

سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کو رب تعالیٰ اور جبریل امین کا سلام

74

اُمت کی بہترین عورت

75

سیدہ زینب علیہ السلام کا ہار اور سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی یادیں

75

سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی بیٹیاں

77

سیدہ زینب رضی اللہ عنہا

78

سیدہ رقیہ رضی اللہ عنہا

84

سیدہ اُم کلثوم رضی اللہ عنہا

87

سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا

89

سیدنا علی وفاطمہ رضی اللہ عنہا کی ناراضی

103

مقام ومرتبہ

106

فاطمہ میرے جسم کا ٹکڑ اہے

106

اُمت کی عورتوں کی سردار عورت

107

جس نے فاطمہ کو تکلیف دی ا س نے مجھے تکلیف دی

109

سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا اہل بیت میں شامل ہیں

110

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا سے محبت

111

والد کی وفات کا غم

112

میراثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کا سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہا سے اختلاف

113

سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کا موقف

114

سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کا موقف

115

سیدنا عمررضی اللہ عنہ کا جلیل القدر صحابہ کی موجودگی میں سیدنا ابوبکررضی اللہ عنہ کے موقف کی تائید کرنا

119

سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہ کی وفات

123

کیانبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صرف ایک ہی بیٹی تھی؟

125

آپ کی ایک سے زائد بیٹیو ں کا ثبوت قرآن سے

125

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی چار بیٹیوں کا ثبوت شیعہ کتب سے

126

بنات ثلاثہ کا انکار کرنے والے شیعہ عالم پر شیعہ ناقدین کا رد

131

ام المومنین سیدہ سودہ بنت زمعہ رضی اللہ عنہا

133

نام ونسب

133

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجیت میں

133

حلیہ

138

زہد وتقویٰ

140

خوش مزاجی

141

وفات

143

ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا

144

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیدہ عائشہ  رضی اللہ عنہا سے محبت

147

جب تومجھ سے ناراض ہوتی ہے تو

147

اے اللہ ! مجھ پر سانپ مسلط کردے

148

محبت کا ایک اور انداز

150

چاہتوں بھری کہانیاں

150

حبشیوں کا کھیل دیکھنا

155

آپ کے ہوتے ہوئے والدین کو نہ دیکھوں گی

156

پیالے کو توڑدینا

157

کیاتو اس سے محبت نہیں کرتی جس سے میں کرتا ہوں ؟

158

مجھے عائشہ کے بارے میں تکلیف نہ دو

161

وقتِ رخصت محبتوں کےسلسلے

162

بوقتِ وفات سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے ہونٹوں سے لگی مسواک استعمال کرنا

164

مقام سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا احادیث کی روشنی میں

166

جبریل امین علیہ السلام کی جانب سے  ہدیہء سلام

166

خاندان ابی بکر! یہ تمہاری کوئی پہلی برکت تو نہیں ہے

167

پاکدامنی کی گواہی بزبانِ الٰہی

168

دنیا اور آخرت میں بیوی

174

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا علمی مقام

174

زمین والوں میں سب سے زیادہ جاننے والی شخصیت کےمتعلق سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کی گواہی

174

مجھے آپ کے علمِ طب پر تعجب ہے!

177

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوالات

178

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھے گئے  چندعلمی سوالات

186

دینی مسائل میں صحابہ رضی اللہ عنہم کی رہنمائی کے چند واقعات

197

سید ہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا فہم

201

جبریل امین کا سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے حیا کرنا

203

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی سخاوت

206

خصائص سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا

209

وفات

211

مرویات

211

ام المومنین سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا

212

خاندانی فضائل

214

سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہاکے فضائل

221

پارسائی میں جبریل امین علیہ السلام کی گواہی

222

چندا ہم واقعات

223

واقعہ ایلاء

223

واقعۂ تحریم

228

دینی فہم او ر فقہی بصیرت

230

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قرب کی چاہت

231

آخری لمحات

232

ام المومنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا

234

فہم وفراست

243

اہم فقہی مسائل پرسیدہ اُم سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی روایات

247

وفات

256

ام المومنین سیدہ زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا

257

نام ونسب

257

خاندان کا تعارف

257

سیدنا زید رضی اللہ عنہ کا نکاح

257

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغامِ نکاح

261

دعوت ولیمہ

263

نکاح زینب رضی اللہ عنہاکے معاشرتی اثرات

266

ہندواعتراضات

270

مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ علیہ کا مدلل جواب

271

عرب علماء کی رائے

277

سیدہ زینب رضی اللہ عنہا کے خصائل

281

سیدہ زینب رضی اللہ عنہا کے امتیازی فضائل

283

وفات

284

ام المومنین سیدہ جویرہ بنت حارث رضی اللہ عنہا

285

حرم نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں آمد

286

حارث بن ابی ضرار بارگاہ ِ رسالت

288

شوق عبادت

290

وفات

291

ام المومنین سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا

292

نام ونسب

292

حرم نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں آمد

293

ابوسفیان کا اظہار بے بسی

296

پاکیزہ اخلاق

296

حدیث سے محبت

297

انمول واقعہ

299

بوقت وفات سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے گفتگو

299

وفات

300

ام المومنین سیدہ صفیہ بنت حیی بن اخطب رضی اللہ عنہا

301

نام ونسب

301

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عقد نکاح میں

301

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم محبت

310

وفات

314

ام المومنین سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا

315

خاندان کا تعارف

316

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نکاح

316

کیایہ نکاح حالت احرا م میں ہوا ؟

317

نیکی  کا شوق

320

علمی فہم اور اہم فقہی مسائل پر چند روایات

321

وفات

326

مصادر ومراجع

328

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 31992
  • اس ہفتے کے قارئین 457482
  • اس ماہ کے قارئین 1657967
  • کل قارئین113265295
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست