#2415

مصنف : مرکز البحوث والدراسات

مشاہدات : 6597

فضائل امہات المومنین کا تذکرہ عنبریں

  • صفحات: 58
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1160 (PKR)
(پیر 23 مارچ 2015ء) ناشر : لجنۃ التعریف بالاسلام

اہل  السنۃ  والجماعۃ  کےنزدیک ازواج ِمطہرات  تمام مومنین کی مائیں ہیں ۔ان کوبرا بھلا کہنا حرام ہے ۔اس کی حرمت قرآن وحدیث کے واضح دلائل سے  ثابت ہے ۔جو ازواج مطہرات  میں سے کسی ایک پر بھی طعن   وتشنیع کرے گا  وہ ملعون او ر خارج ایمان ہے ۔ زیر نظر رسالہ ’’ فضائل  امہات  المومنین کا  تذکرۂ عنبرین‘‘  ایک عربی کتابچہ  ’’شذی الیاسمین فی فضائل امہات المومنین‘‘ کاترجمہ  ہے ۔اس  کتاب میں امہات المومنین رضوان اللہ علیہم اجمعین کی عظمت  اور ان کے  فضائل مناقب  قرآن کریم  اور حدیث  نبویﷺ  کی  روشنی  میں بیان  کیے گئے ہیں پھر اہل بیت کے ضمن میں انکے فضائل کو عمومى طور پر بیان کیا گیا ہے۔اس کتاب کو عربی سے اردو قالب میں جنا ب عبد الحمید  اطہر  ﷾  نے ڈھالا ہے ۔اللہ  تعالیٰ مترجم وناشرین کی  اس کاوش کوقبول فرمائے اوراس کتاب کو  امت مسلمہ کے لیے   امہات المومنین سے  محبت اور ان کی عزت واحترام  کرنے کا ذریعہ بنائے (آمین) (م۔ا)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

7

اہم وقفہ

 

8

ازواج مطہرات دنیا کی افضل ترین عورتیں

 

12

تعدد زوجات کی حکمتیں

 

14

امہات المومنین کے عام فضائل

 

16

ازواج مطہرات کے خصوصی فضائل

 

19

سودہ بنت زمعہ ؓ

 

21

عائشہ بنت ابوبکر صدیق ؓ

 

23

حفصہ بنت عمر بن خطاب ؓ

 

28

زینب بنت خزیمہ ؓ

 

29

ام سلمہ ہند بنت ابو امیہ ؓ

 

29

زینت بنت جحش ؓ

 

31

جویریہ بنت حارث ؓ

 

34

ام حبیبہ رملہ بنت ابو سفیان ؓ

 

35

صفیہ بنت حی بن اخطب ؓ

 

36

میمونہ بنت حارث ؓ

 

37

امہات المومنین کی دعوتی سرگرمیاں

 

39

امہات المومنین کے سلسلے میں چند عام معلومات

 

43

محمد ﷺ کی ذریت کا شجرہ مبارک

 

50

نبی کریم ﷺ کے گھروں کے معاشرتی حالات

 

51

ازواج مطہرات کا آپ ﷺ کے ساتھ نسبی تعلق واضح کرنے والا نقشہ

 

52

خلاصہ کلام

 

53

اہم مراجع

 

54

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 13244
  • اس ہفتے کے قارئین 171776
  • اس ماہ کے قارئین 1690849
  • کل قارئین115582849
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست